صفحۂ اول

امریکی وزیر توانائی کا عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھنے کا خدشہ

امریکی وزیر توانائی کرس رائٹ نے خبردار کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کی مسلسل معطلی اور رکاوٹوں کے باعث آنے والے ہفتوں میں تیل کی قیمتیں اپنی بلند ترین سطح پر پہنچ سکتی ہیں۔ واشنگٹن میں منعقدہ ‘سیمافور ورلڈ اکانومی کانفرنس’ سے خطاب کرتے ہوئے کرس رائٹ نے کہا کہ جب تک […]

امریکی وزیر توانائی کا عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھنے کا خدشہ Read More »

نیویارک: امریکا کی جانب سے اسرائیل کو اسلحہ دینے کے خلاف احتجاج: درجنوں افراد گرفتار

امریکا کی جانب سے اسرائیل کو اسلحے کی فروخت اور ایران کے خلاف جنگی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کرنے والے تقریباً 100 مظاہرین کو نیویارک پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ امریکی نیوز ایجنسی اے پیکےمطاق نیویارک کے مین ہٹن میں ہونے والے اس بڑے احتجاج کے دوران مظاہرین نے سڑکیں بلاک کر دیں جس

نیویارک: امریکا کی جانب سے اسرائیل کو اسلحہ دینے کے خلاف احتجاج: درجنوں افراد گرفتار Read More »

فی الحال آئی سی سی کا سربراہ نہیں بن رہا : محسن نقوی

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کہا ہے کہ وہ اسٹیڈیم میں شائقین کرکٹ کی واپسی اور انہیں میچز دیکھنے کی اجازت دلانے کے لیے وزیراعظم سے ملاقات کر کے خصوصی سفارش کریں گے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ موجودہ ملکی و علاقائی صورتحال کے تناظر میں درمیانہ

فی الحال آئی سی سی کا سربراہ نہیں بن رہا : محسن نقوی Read More »

میٹا کا ڈیجیٹل سی ای او: مارک زکربرگ کا اے آئی ورژن کمپنی سنبھالنے کو تیار

سوشل میڈیا کی دنیا کی بڑی کمپنی میٹا اب اپنے بانی اور سی ای او مارک زکربرگ کا ایک مصنوعی ذہانت (اے ائی) سے لیس ڈیجیٹل اوتار تیار کر رہی ہے۔ یہ ڈیجیٹل زکربرگ نہ صرف کمپنی کے اندر ملازمین کے ساتھ بات چیت کر سکے گا بلکہ اہم معاملات میں ان کا نمائندہ بھی

میٹا کا ڈیجیٹل سی ای او: مارک زکربرگ کا اے آئی ورژن کمپنی سنبھالنے کو تیار Read More »

فلم میرا لیاری کی دھوم: یوکے ایشین فلم فیسٹیول میں نمائش کے لیے منتخب

لیاری کے اسپورٹس کلچر اور مقامی تہذیب پر مبنی فلم “میرا لیاری” نے بین الاقوامی سطح پر بڑی کامیابی حاصل کر لی ہے۔ یہ فلم لندن میں منعقد ہونے والے 28 ویں یوکے ایشین فلم فیسٹیول میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی، جہاں اس کا پریمیئر 2 مئی کو ہوگا۔ فلم میرا لیاری

فلم میرا لیاری کی دھوم: یوکے ایشین فلم فیسٹیول میں نمائش کے لیے منتخب Read More »

ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ2026: ٹیموں پر ہوگی ڈالروں کی برسات

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے انگلینڈ میں شیڈول ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے انعامی رقم کا اعلان کر دیا ہے، جس میں گزشتہ ایڈیشن کے مقابلے میں 10 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا میلہ 12 جون 2026 سے انگلینڈ میں سجے

ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ2026: ٹیموں پر ہوگی ڈالروں کی برسات Read More »

عالمی کشیدگی اور معاشی اشارے: بٹ کوائن میں محتاط سرمایہ کاری

عالمی کرپٹو مارکیٹ میں بٹ کوائن کی قیمت 71,000 ڈالر کے آس پاس مستحکم ہے، تاہم سرمایہ کار کسی بڑی پیش رفت یا بریک آؤٹ کے انتظار میں محتاط نظر آ رہے ہیں۔ عالمی کرپتوایکسچینجز بٹ کوائن 70ہزار800 ڈالر کے قریب ٹریڈ ہوتا رہا۔ مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی جیو پولیٹیکل کشیدگی، خاص طور پر امریکا

عالمی کشیدگی اور معاشی اشارے: بٹ کوائن میں محتاط سرمایہ کاری Read More »

چترال کی کیلاش برادری کی شادیوں کے قانونی تحفظ کیلئے نیا قانون تیار

چترال کی کیلاش برادری کی شادیوں کی باقاعدہ رجسٹریشن اور قانونی تحفظ سے متعلق نئے قانون پر مشاورت مکمل کر لی گئی ہے۔ خیبر پختونخوا حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ اس مسودہ قانون کو جلد منظور کرایا جائے گا تاکہ کیلاش برادری کی شادیوں کو قانونی تحفظ فراہم کیا جا سکے۔ مسودے کے مطابق

چترال کی کیلاش برادری کی شادیوں کے قانونی تحفظ کیلئے نیا قانون تیار Read More »

گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات 7 جون کو ہوں گے، شیڈول جاری

گلگت — گلگت بلتستان میں آئندہ اسمبلی انتخابات کے لیے باقاعدہ شیڈول جاری کر دیا گیا ہے، جس کے تحت پولنگ 7 جون 2026 کو ہوگی۔ چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز خان نے شیڈول کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ انتخابات کے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں اور شفاف و غیر جانبدار عمل

گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات 7 جون کو ہوں گے، شیڈول جاری Read More »

آبنائے ہرمز ناکہ بندی: برطانیہ کا امریکا کا ساتھ دینے سے انکار

برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے واضح کیا ہے کہ برطانیہ، امریکا کی جانب سے ایران کی بندرگاہوں اور آبنائے ہرمز کی ممکنہ بحری ناکہ بندی کا حصہ نہیں بنے گا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق پیر کی شام سے ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی شروع کر دی جائے گی۔ صدر ٹرمپ کا دعویٰ ہے

آبنائے ہرمز ناکہ بندی: برطانیہ کا امریکا کا ساتھ دینے سے انکار Read More »