ایران کے حملے روکنے کے لئے سعودی عرب کا یوکرین سے دفاعی معاہدہ طے پاگیا
یوکرینی صدر ولادی میر زیلنسکی نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی تعاون کا ایک معاہدہ طے پا گیا ہے، جو مستقبل کے معاہدوں، تکنیکی تعاون اور سرمایہ کاری کی بنیاد فراہم کرے گا۔ امریکا اور اسرائیل کی ایران کے ساتھ جاری جنگ کے آغاز کے بعد سے تہران نے […]
ایران کے حملے روکنے کے لئے سعودی عرب کا یوکرین سے دفاعی معاہدہ طے پاگیا Read More »









