امریکا بمقابلہ چین: خلا میں نئی سپر پاور جنگ
خلا کی نئی عالمی دوڑ میں چین تیزی سے آگے بڑھتے ہوئے امریکا کی برتری چیلنج کر رہا ہے، جہاں 2030 تک انسان کو چاند پر اتارنے اور مستقل اڈا قائم کرنے کا ہدف سامنے آ گیا ہے۔ چینی خلائی ادارہ چائنا نیشنل اسپیس ایڈمنسٹریشن (سی این ایس اے) گزشتہ تین دہائیوں سے اپنے خلائی […]
امریکا بمقابلہ چین: خلا میں نئی سپر پاور جنگ Read More »








