صفحۂ اول

بھارتی اداکارہ مونالیزا کا فلم ڈائریکٹر پر ہراسانی کا الزام

بھارتی اداکارہ مونالیزا بھونسلے نے فلم ڈائریکٹر سنوج مشرا پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلم دی ڈائری آف منی پور کی شوٹنگ کے دوران انہیں متعدد بار ہراساں کیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ کے شہر کوچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مونالیزا نے دعویٰ کیا کہ ڈائریکٹر سنوج […]

بھارتی اداکارہ مونالیزا کا فلم ڈائریکٹر پر ہراسانی کا الزام Read More »

پی ایس ایل 11 کے ٹکٹوں کی رقم واپسی کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے ٹکٹ ہولڈرز کے لیے رقم واپسی (ریفنڈ) پالیسی کا اعلان کر دیا ہے۔ جاری کردہ اعلامیے کے مطابق آن لائن خریدے گئے تمام ٹکٹوں کی رقم خودکار طریقے سے اسی ادائیگی کے ذریعے واپس کر دی جائے گی جس کے ذریعے ٹکٹ خریدے

پی ایس ایل 11 کے ٹکٹوں کی رقم واپسی کا اعلان Read More »

جرمنی میں اسلحہ جمع کرنے کے الزام میں حماس کے 4 ارکان کو قید

جرمنی میں فلسطینی تنظیم حماس سے تعلق رکھنے والے چار افراد کو ہتھیاروں کی خریداری کے مقدمے میں ساڑھے چار سے چھ سال تک قید کی سزائیں سنائی گئی ہیں۔ جرمن نیوز دیب سائیٹ ڈی ڈبلیو کےمطابق دارالحکومت برلن کی ایک عدالت میں گزشتہ سال فروری سے 4 ملزمان کے خلاف مقدمے کی سماعت جاری

جرمنی میں اسلحہ جمع کرنے کے الزام میں حماس کے 4 ارکان کو قید Read More »

پاکستان کی ترکیہ اور مصر کے ساتھ امریکا ایران مذاکرات کے لیے سفارتی کوششیں تیز

امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ مذاکرات کے لیے سفارتی سرگرمیاں تیزی سے جاری ہیں، جبکہ پاکستان ، ترکیہ اور مصر اس سلسلے میں اہم ثالثی کردار ادا کر رہے ہیں۔ الجزیرہ کے مطابق ایک 15 نکاتی منصوبہ پاکستان کے ذریعے ایران تک پہنچایا گیا ہے، جبکہ تینوں ممالک اسلام آباد میں امریکا اور ایران

پاکستان کی ترکیہ اور مصر کے ساتھ امریکا ایران مذاکرات کے لیے سفارتی کوششیں تیز Read More »

مشن آرٹیمس 2 لانچنگ : انسان 58 برس بعد پھر سے چاند پر قدم رکھنے کو تیار

کم و بیش 58 سال بعد امریکا ایک بار پھر چاند کی جانب انسانی مشن بھیجنے جا رہا ہے، جہاں ناسا کا تاریخی مشن آرٹیمس 2 آئندہ ماہ یکم اپریل کے قریب فلوریڈا سے لانچ ہونے کے لیے تیار ہے۔ یہ مشن اپالو سسٹم کے بعد چاند کے گرد پہلا انسانی سفر ہوگا، تاہم اس

مشن آرٹیمس 2 لانچنگ : انسان 58 برس بعد پھر سے چاند پر قدم رکھنے کو تیار Read More »

اوپن اے آئی کا ویڈیو ایپ سورا بند کرنے کا اعلان

دنیا کی معروف ترین اے آئی کمپنی اوپن اے آئی نے اپنی ویڈیو بنانے والی ایپ سوراکو بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جو محض چھ ماہ قبل ہی متعارف کرائی گئی تھی۔ یہ فیصلہ کمپنی کی جانب سے اپنی حکمت عملی کو صارفین کی ایپس سے ہٹا کر کاروباری (بزنس) ٹولز کی جانب

اوپن اے آئی کا ویڈیو ایپ سورا بند کرنے کا اعلان Read More »

قومی ٹیم کو جب بھی ضرورت ہو حاضر ہوں: آصف علی

لاہور: آصف علی نے واضح کیا ہے کہ اس وقت ان کی تمام تر توجہ پاکستان سپر لیگ سیزن 11 پر ہے اور وہ اسی ٹورنامنٹ میں اپنی کارکردگی بہتر بنانے پر فوکس کیے ہوئے ہیں۔ میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے لاہور قلندرز کے بیٹر نے کہا کہ وہ ٹیم کی ضرورت کے

قومی ٹیم کو جب بھی ضرورت ہو حاضر ہوں: آصف علی Read More »

ناکامی کو معاہدہ نہ کہیں! ایران نے ٹرمپ کے مذاکرات کا دعویٰ مسترد کر دیا

ایران نے ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے ساتھ ممکنہ مذاکرات کے دعوے کو سختی سے مسترد کر دیا ہے اور اسے ناکامی کو معاہدہ قرار دینے کی کوشش قرار دیا ہے۔ ایرانی خبر رساں ادارے فارس نیوز ایجنسی کے مطابق، خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈکوارٹرز کے ترجمان لیفٹیننٹ کرنل ابراہیم ذوالفقاری نے ایک بیان

ناکامی کو معاہدہ نہ کہیں! ایران نے ٹرمپ کے مذاکرات کا دعویٰ مسترد کر دیا Read More »

جاپان میں دوبارہ قابل استعمال بنائے گئے ڈائپرز کی مانگ

جاپان میں ہر سال اربوں استعمال شدہ ڈائپرز یا تو زمین میں دفن کر دیے جاتے ہیں یا جلا دیے جاتے ہیں، تاہم اب ایک انقلابی ری سائیکلنگ منصوبے نے ان گندے ڈائپرز کو نئی زندگی دینے کی راہ ہموار کر دی ہے۔ جاپانی کمپنی یونیچارم نے ایک پائلٹ منصوبہ شروع کیا ہے جس کے

جاپان میں دوبارہ قابل استعمال بنائے گئے ڈائپرز کی مانگ Read More »

امریکا میں بچوں کے تحفظ میں ناکامی پر میٹا پر 100 ارب روپے سے زائد کا جرمانہ

امریکی ریاست نیو میکسیکو میں جیوری نے فیس بک، انسٹاگرام اور تھریڈز کی مالک کمپنی میٹا پلیٹ فارمز کو بچوں کے تحفظ میں ناکامی کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے 375 ملین ڈالر جرمانہ عائد کر دیا۔ اگر اس رقم کو پاکستانی کرنسی میں تبدیل کیا جائے تو یہ تقریباً 104 سے 106 ارب روپے

امریکا میں بچوں کے تحفظ میں ناکامی پر میٹا پر 100 ارب روپے سے زائد کا جرمانہ Read More »