سام سنگ نے جدید ترین اے آئی میموری چِپس کی بڑے پیمانے پر پیداوار شروع کر دی
جنوبی کوریا کی ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ الیکٹرانکس نے اعلان کیا ہے کہ اس نے مصنوعی ذہانت کو طاقت فراہم کرنے والی نئی نسل کی میموری چِپس 4 ایچ ایم بی کی بڑے پیمانے پر پیداوار شروع کر دی ہے، جسے کمپنی نے صنعت میں ایک بڑی پیش رفت قرار دیا ہے۔ سام سنگ کے […]
سام سنگ نے جدید ترین اے آئی میموری چِپس کی بڑے پیمانے پر پیداوار شروع کر دی Read More »









