سانحہ گل پلازا پرماہرہ خان، ہانیہ عامر اور ثروت گیلانی بھی دکھی
گل پلازہ میں پیش آنے والے افسوسناک سانحے پر شوبز انڈسٹری کی معروف شخصیات نے شدید دکھ، غم و غصے اور تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت اور متعلقہ اداروں سے فوری اور سنجیدہ نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ اداکاراؤں ثروت گیلانی، ماہرہ خان اور ہانیہ عامر نے اس واقعے کو محض حادثہ نہیں […]
سانحہ گل پلازا پرماہرہ خان، ہانیہ عامر اور ثروت گیلانی بھی دکھی Read More »









