صفحۂ اول

نو مئی ڈیجیٹل دہشتگردی کیس: عادل راجا، وجاہت سعید، صابر شاکر اور معید پیرزادہ کو عمر قید

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کے واقعات کے تناظر میں ریاستی اداروں کے خلاف ڈیجیٹل سرگرمیوں سے متعلق مقدمات کا فیصلہ سنا دیا ہے۔ عدالت نے عادل راجہ، حیدر مہدی، وجاہت سعید، صابر شاکر اور معید پیرزادہ کو دو، دو مرتبہ عمر قید کی سزا سنائی۔ اس کے علاوہ مختلف […]

نو مئی ڈیجیٹل دہشتگردی کیس: عادل راجا، وجاہت سعید، صابر شاکر اور معید پیرزادہ کو عمر قید Read More »

ایران میں مظاہرے: واشنگٹن اور تہران کی ایک دوسرے کو دھمکیاں

ایران اس وقت شدید معاشی دباؤ اور مہنگائی کے باعث عوامی بے چینی کا سامنا کر رہا ہے، جس کے نتیجے میں مختلف شہروں اور صوبوں میں احتجاجی مظاہرے دیکھنے میں آ رہے ہیں۔ ان مظاہروں کا آغاز تہران میں تاجروں کی جانب سے دکانیں بند کرنے سے ہوا، جو بعد ازاں دیگر علاقوں تک

ایران میں مظاہرے: واشنگٹن اور تہران کی ایک دوسرے کو دھمکیاں Read More »

علی ترین پی سی بی تنازع: ملتان سلطانز کے انتظامی معاملات عاقب جاوید کو سونپنے کا امکان

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز میں علی ترین کی علیحدگی کے بعد انتظامی سطح پر بڑی تبدیلیوں کے امکانات پیدا ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق فرنچائز کے معاملات اس وقت پاکستان کرکٹ بورڈ خود سنبھال رہا ہے اور جلد ہی اہم فیصلوں کا اعلان متوقع ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملتان سلطانز

علی ترین پی سی بی تنازع: ملتان سلطانز کے انتظامی معاملات عاقب جاوید کو سونپنے کا امکان Read More »

امریکا کے سب سے بڑے کرپٹو ایکسچینج پر سائبر حملے میں بھارتی ملوث نکلے

امریکا کے سب سے بڑے کرپٹو کرنسی ایکسچینج کوائن بیس پر ہونے والے تاریخ کے بڑے سائبر حملے میں ایک اہم پیش رفت سامنے آ گئی ہے۔ اس حملے میں مبینہ طور پر ملوث کمپنی کے ایک سابق کسٹمر سروس ایجنٹ کو بھارتی شہر حیدرآباد سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ٹیک کرنچ کی رپورٹ

امریکا کے سب سے بڑے کرپٹو ایکسچینج پر سائبر حملے میں بھارتی ملوث نکلے Read More »

فٹنس، فارم اور فیصلوں کا دلچسپ امتزاج:ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے آسٹریلین اسکواڈ کا اعلان

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے لیے ورلڈ کپ سے قبل فٹنس، فارم اور فیصلوں کا دلچسپ امتزاج سامنے آ گیا ہے۔ ٹیسٹ کپتان پیٹ کمنز ایشز سیریز میں صرف ایک میچ کھیل سکے تھے، جبکہ جوش ہیزل ووڈ پورے سیریز سے باہر رہے، مگر اب دونوں کی واپسی کی امیدیں روشن ہو چکی ہیں۔ پیٹ کمنز

فٹنس، فارم اور فیصلوں کا دلچسپ امتزاج:ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے آسٹریلین اسکواڈ کا اعلان Read More »

ہالی ووڈ اداکار جارج کلونی امریکی شہریت چھوڑدی: ٹرمپ کا بھرپورطنز

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہالی ووڈ اسٹار جارج کلونی کو بالآخر فرانس کے سپرد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھائی، اب یہ تمہارا مسئلہ ہے۔ جارج کلونی، ان کی اہلیہ امل کلونی اور بچوں کو فرانسیسی شہریت ملنے پر ٹرمپ نے نہ صرف کلونی بلکہ پورے فرانس پر ہی توپوں کا رخ موڑ دیا۔

ہالی ووڈ اداکار جارج کلونی امریکی شہریت چھوڑدی: ٹرمپ کا بھرپورطنز Read More »

نیو یارک کے پہلے مسلمان میئر ظہران ممدانی نے حلف اٹھا لیا

ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے ظہران ممدانی نے نیویارک شہر کے میئر کے طور پر حلف اٹھا لیا۔ 34 سالہ ممدانی امریکہ کے سب سے بڑے شہر کے پہلے مسلم، جنوبی ایشیائی نژاد اور افریقہ میں پیدا ہونے والے میئر بن گئے ہیں، جبکہ وہ شہر کی تاریخ کے کم عمر ترین میئر بھی

نیو یارک کے پہلے مسلمان میئر ظہران ممدانی نے حلف اٹھا لیا Read More »

اے آئی انقلاب کا اثر: جنوبی کوریا کی برآمدات تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

مصنوعی ذہانت (اے آئی ) کی عالمی مانگ میں غیر معمولی اضافے نے جنوبی کوریا کی برآمدات کو نئی بلندیوں تک پہنچا دیا۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق سال 2025 میں جنوبی کوریا کی مجموعی برآمدات 700 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئیں، جو ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح ہے۔ جنوبی کوریا کی

اے آئی انقلاب کا اثر: جنوبی کوریا کی برآمدات تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں Read More »

نئے سال کے موقع پر سوئٹزرلینڈ کے ریزورٹ میں لگی آگ سے 40 سے زائد افراد ہلاک

سوئٹزرلینڈ میں ایلپس کے پہاڑی سلسلے میں واقع ایک معروف اسکی ریزورٹ کی پرہجوم بار میں سالِ نو کی تقریب کے دوران آگ لگنے سے کم از کم 40 افراد ہلاک اور 100 کے قریب زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں سے کئی کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ یہ افسوسناک واقعہ کرانز مونٹانا نامی

نئے سال کے موقع پر سوئٹزرلینڈ کے ریزورٹ میں لگی آگ سے 40 سے زائد افراد ہلاک Read More »

بنگلہ دیشی کرکٹر کو کولکتہ نائیٹ رائیڈر کا حصہ بنانے پر شاہ رخ خان غدار قرار

آئی پی ایل ٹیموں کے لیے حال ہی میں ہونے والی کھلاڑیوں کی نیلامی ایک نئے سیاسی تنازع کا باعث بن گئی ہے۔ نیلامی کے دوران بالی وُڈ اداکار شاہ رخ خان کی ٹیم نے بنگلہ دیش کے تیز گیند باز مستفیض الرحمان کو 9.2 کروڑ بھارتی روپے میں خریدا، جس پر بھارتیہ جنتا پارٹی

بنگلہ دیشی کرکٹر کو کولکتہ نائیٹ رائیڈر کا حصہ بنانے پر شاہ رخ خان غدار قرار Read More »