بگ بیش لیگ میں شاہین کی انجری: پی سی بی کا بولر کو فوری وطن واپس بلانے کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ کے لیے تشویشناک خبر سامنے آ گئی ہے۔ بگ بیش لیگ میں برسبین ہیٹ کی نمائندگی کرنے والے قومی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی گھٹنے کی انجری کا شکار ہو گئے ہیں، جس کے بعد شائقینِ کرکٹ اور پاکستان کرکٹ بورڈ میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ برسبین ہیٹ کی جانب سے […]
بگ بیش لیگ میں شاہین کی انجری: پی سی بی کا بولر کو فوری وطن واپس بلانے کا فیصلہ Read More »









