صفحۂ اول

پیار میں بار بار دھوکا ملا لیکن اب مضبوط ہو چکی ہوں: شہناز گل

بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کے ساتھ کئی اداکاراؤں نے فلمی دنیا میں قدم رکھا، مگر کچھ ایسی بھی ہیں جن کا بالی ووڈ ڈیبیو سلمان خان کی فلم سے تو ہوا، مگر ان کا سفر اس سے کہیں زیادہ جدوجہد سے بھرا رہا۔ انہی میں ایک نام شہناز گل کا ہے، جنہوں […]

پیار میں بار بار دھوکا ملا لیکن اب مضبوط ہو چکی ہوں: شہناز گل Read More »

بٹ کوائن کی قدر گرنے سے کئی کمپنیاں دیوالیہ ؛ ماہرین نے اسے بھی موقع قرار دے دیا

سال کے اختتام پر کرپٹو کرنسی بٹ کوائن میں آنے والی شدید گراوٹ نے ان کمپنیوں کو سخت دھچکا پہنچایا ہے جنہوں نے اس ڈیجیٹل اثاثے پر بھاری سرمایہ کاری کر رکھی تھی۔ بٹ کوائن پر انحصار کرنے والی کئی کمپنیوں کے شیئرز تیزی سے گر گئے جبکہ مارکیٹ میں ایک نئی بٹ کوائن ببل

بٹ کوائن کی قدر گرنے سے کئی کمپنیاں دیوالیہ ؛ ماہرین نے اسے بھی موقع قرار دے دیا Read More »

شاداب خان کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں واپسی، سری لنکا کے خلاف 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان

لاہور: آل راؤنڈر شاداب خان کی پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں واپسی ہو گئی ہے۔ قومی سلیکشن کمیٹی نے سری لنکا کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، جس کی قیادت سلمان علی آغا کریں گے۔ شاداب خان نے آخری بار جون میں پاکستان

شاداب خان کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں واپسی، سری لنکا کے خلاف 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان Read More »

عادل فاروق راجہ کا نام فورتھ شیڈول اور کالعدم افراد کی لسٹ میں شامل

وفاقی حکومت نے ریاست مخالف، گمراہ کن اور اشتعال انگیز پروپیگنڈا کرنے والے شرپسند عناصر کے خلاف سخت کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ اسی سلسلے میں بھگوڑے عادل فاروق راجہ کے گرد گھیرا مزید تنگ کر دیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت نے عادل فاروق راجہ کو ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث پائے جانے پر

عادل فاروق راجہ کا نام فورتھ شیڈول اور کالعدم افراد کی لسٹ میں شامل Read More »

برطانیہ کا بڑا اقدام: افریقی ممالک کو غیر قانونی تارکینِ وطن واپس لینے کا الٹی میٹم

برطانیہ نے غیر قانونی تارکینِ وطن کی واپسی میں عدم تعاون پر ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو کے خلاف سخت اقدام کرتے ہوئے ویزا پابندیاں عائد کر دی ہیں، جبکہ انگولا اور نمیبیا نے اپنے شہریوں کو واپس لینے کے لیے تعاون بڑھانے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ برطانوی وزارتِ داخلہ کے مطابق کانگو حکومت

برطانیہ کا بڑا اقدام: افریقی ممالک کو غیر قانونی تارکینِ وطن واپس لینے کا الٹی میٹم Read More »

چین میں تیز رفتاری کا نیا عالمی ریکارڈ: 2 سیکنڈ میں 700 کلومیٹر فی گھنٹہ

چین نے مگنیٹک لیویٹیشن ٹیکنالوجی میں ایک حیران کن کامیابی حاصل کرتے ہوئے دو سیکنڈ میں 700 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار حاصل کرنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ چین اور جاپان کی 600 سے 700 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی الٹرا ہائی‑اسپیڈ ٹرینیں اسی اصول پر دوڑتی

چین میں تیز رفتاری کا نیا عالمی ریکارڈ: 2 سیکنڈ میں 700 کلومیٹر فی گھنٹہ Read More »

بی پی ایل: میچ سے قبل اسسٹنٹ کوچ میدان میں دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے

بنگلا دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کی فرنچائز ڈھاکا کیپیٹلز کے اسسٹنٹ کوچ محبوب علی زکی اچانک میچ سے پہلے گر پڑے اور ان کا انتقال ہو گیا۔ بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق کو سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ڈھاکا کیپیٹلز اور راجشاہی ورئیرز کے درمیان میچ کھیلا جانا تھا۔ دونوں ٹیمیں اسٹیڈیم میں

بی پی ایل: میچ سے قبل اسسٹنٹ کوچ میدان میں دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے Read More »

کام کے دوران زیادہ باتھ روم جانے پر انجینئر ملازمت سے فارغ

چین میں ایک انجینئر کو دورانِ ملازمت بار بار اور طویل وقت تک باتھ روم جانے کی وجہ سے نوکری سے نکال دیا گیا، جس پر اس نے اپنی کمپنی کے خلاف عدالت سے رجوع کیا، تاہم عدالت نے کمپنی کے فیصلے کو درست قرار دے دیا۔ غیر ملکی نیوز ویب سائیٹ کے مطابق چین

کام کے دوران زیادہ باتھ روم جانے پر انجینئر ملازمت سے فارغ Read More »

گوگل کا خلا میں اے آئی ڈیٹا سینٹر کا منصوبہ خطرے میں پڑ گیا

گوگل پروجیکٹ سن کیچر کے تحت 81 سیٹلائٹس کو زمین کے نچلے مدار میں بھیجنے کا منصوبہ رکھتا تھا، جو سورج کی توانائی سے چلنے والے اے آئی پروسیسرز کے ذریعے ڈیٹا پراسیس کر کے زمین پر منتقل کرتے۔ لیکن اب یہ خلا میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) ڈیٹا سینٹر بنانے کا خواب چکنا چور

گوگل کا خلا میں اے آئی ڈیٹا سینٹر کا منصوبہ خطرے میں پڑ گیا Read More »

اٹلی نے روزگار کے متلاشی پاکستانیوں کے لئے دروازے کھول دیئے

وزارتِ اوورسیز پاکستانیز کی خصوصی کوششوں کے نتیجے میں پاکستانی محنت کشوں کے لیے یورپ کے دروازے کھل گئے ہیں۔ ترجمان وزارت اوورسیز پاکستانیز کے مطابق اٹلی نے پاکستان کو نوکریوں کے لیے مجموعی طور پر 10 ہزار 500 افراد کا کوٹہ الاٹ کر دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق اٹلی نے یہ کوٹہ آئندہ تین

اٹلی نے روزگار کے متلاشی پاکستانیوں کے لئے دروازے کھول دیئے Read More »