غلط معلومات کے خلاف سرگرم افراد پر ٹرمپ پابندیاں؛ عمران احمد نے قانونی جنگ چھیڑدی
آن لائن غلط معلومات کے خلاف سرگرم ادارے سینٹر فار کاؤنٹرنگ ڈیجیٹل ہیٹ کے سربراہ عمران احمد نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے خلاف عدالت سے رجوع کر لیا ہے۔ عمران احمد نے امریکی ویزا پابندی کو “غیر آئینی اقدام” قرار دیتے ہوئے مؤقف اختیار کیا ہے کہ حکومت انہیں زبردستی امریکا سے بے […]
غلط معلومات کے خلاف سرگرم افراد پر ٹرمپ پابندیاں؛ عمران احمد نے قانونی جنگ چھیڑدی Read More »









