ایکس کا لوکیشن فیچر الٹا پڑ گیا، صارفین برہم
ایلون مسک کی ملکیت والے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) نے حال ہی میں ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے جس کے تحت صارفین کے اکاؤنٹس کے ساتھ اُن کا اندازاً تعین کردہ ملک یا خطہ ظاہر کیا جانے لگا ہے۔ کمپنی کے مطابق اس فیچر کا مقصد پلیٹ فارم پر شفافیت اور […]
ایکس کا لوکیشن فیچر الٹا پڑ گیا، صارفین برہم Read More »









