صفحۂ اول

ٹرائی نیشن سیریز: پاکستان نے زمبابوے کو 69 رنز سے شکست دے دی

ٹرائی نیشن سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو بآسانی 69 رنز سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کر لی ہے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں زمبابوے کی ٹیم پاکستان کے 196 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 126 رنز پر ڈھیر ہوگئی، ریان بورل نے 49 گیندوں […]

ٹرائی نیشن سیریز: پاکستان نے زمبابوے کو 69 رنز سے شکست دے دی Read More »

حزب اللہ کے چیف آف اسٹاف پر اسرائیل کا قاتلانہ حملہ

اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو کے دفتر کے مطابق اسرائیلی افواج نے اتوار کے روز لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی مضافات میں کارروائی کرتے ہوئے ایران نواز تنظیم حزب اللہ کے چیف آف اسٹاف کو ہدف بنایا۔ یہ علاقہ حزب اللہ کی سیاسی و عسکری سرگرمیوں کا مرکزی گڑھ سمجھا جاتا ہے۔ علاقے میں

حزب اللہ کے چیف آف اسٹاف پر اسرائیل کا قاتلانہ حملہ Read More »

امریکا دنیا بھر میں چین کا سب سے بڑا مقروض ملک

امریکی یونیورسٹی ولیم اینڈ میری کی ریسرچ لیب ایڈ ڈیٹا کی تازہ رپورٹ کے مطابق چین نے سن 2000 سے 2023 تک دنیا کے 200 ممالک کو مجموعی طور پر 2.2 ٹریلین ڈالر قرضوں اور گرانٹس کی شکل میں فراہم کیے۔ یہ تخمینہ سابقہ اندازوں سے دو سے چار گنا زیادہ ہے، اور چین دنیا

امریکا دنیا بھر میں چین کا سب سے بڑا مقروض ملک Read More »

حکومت کی تحریک انصاف کو مذاکرات کی ایک بار پھر پیشکش

مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر اور وزیرِاعظم کے سیاسی مشیر رانا ثناء اللہ نے ایک مرتبہ پھر حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے مسائل کا حل صرف سیاسی مکالمے میں ہے۔ فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں

حکومت کی تحریک انصاف کو مذاکرات کی ایک بار پھر پیشکش Read More »

ایپل سی ای او ٹم کُک کے استعفیٰ کی خبریں: حقیقت سامنے آگئی

دنیا بھر میں مقبول آئی فون بنانے والی کمپنی ایپل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ٹم کُک کے عہدہ چھوڑنے سے متعلق سامنے آنے والی خبروں کو غلط قرار دے دیا گیا ہے۔ ٹیک ویب سائیٹس پر گزشتہ چند ماہ سے دعویٰ کیا جارہا ہے کہ ایپل کے چیف ایگزیکٹو ٹم کُک چند ماہ میں اپنی

ایپل سی ای او ٹم کُک کے استعفیٰ کی خبریں: حقیقت سامنے آگئی Read More »

ٹرائی نیشن سیریز: پاکستان نے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

ٹرائی نیشن سیریز کے تیسرے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی،۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں پر 128 رنز بنائے اور قومی ٹیم کو جیت کے لیے 129 رنز کا ہدف دیا جو گرین شرٹس نے

ٹرائی نیشن سیریز: پاکستان نے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے ہرادیا Read More »

مودی نےٹرمپ کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے: اسٹریٹجک خودمختاری کا پول کُھل گیا

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اپنی ایک تفصیلی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ بھارت نے بالآخر ٹرمپ انتظامیہ کے شدید دباؤ کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے اور روسی تیل کی خریداری اچانک بند کر کے اپنی نام نہاد اسٹریٹجک خودمختاری کا دعویٰ خود ہی مشکوک بنا دیا۔ رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی کے

مودی نےٹرمپ کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے: اسٹریٹجک خودمختاری کا پول کُھل گیا Read More »

بھاری معاوضے کی باتیں کرنے والے دراصل مجھے بلانا چاہتے ہیں:عاطف اسلم

معروف گلوکار عاطف اسلم نے ایک حالیہ انٹرویو میں اپنی فنی زندگی، شہرت اور معاوضے سے متعلق ہونے والی تنقید پر کھل کر بات کی۔ انہوں نے بتایا کہ صرف 18 برس کی عمر میں انہوں نے دنیا کو جیتنے کا ہنر سیکھ لیا اور کم وقت میں وہ مقام حاصل کر لیا جس کا

بھاری معاوضے کی باتیں کرنے والے دراصل مجھے بلانا چاہتے ہیں:عاطف اسلم Read More »

ایشیز کا دھماکے دار آغاز: پرتھ ٹیسٹ کے پہلے ہی دن 116 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

پرتھ میں شروع ہونے والی ایشیز ٹیسٹ سیریز کا پہلا دن ایسا تھا جیسے کسی تیز رفتار فلم کا ابتدائی سین — ہر منٹ میں ڈراما، ہر اوور میں تباہی! شروع میں کسی کو اندازہ نہیں تھا کہ 137 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹنے والا ہے، لیکن اسٹارک اور اسٹوکس نے مل کر ایسا کہرام مچایا

ایشیز کا دھماکے دار آغاز: پرتھ ٹیسٹ کے پہلے ہی دن 116 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا Read More »