صفحۂ اول

ججی: پنڈی کے سیریئل کلر مالشی پر بنی فلم ایمازون پر ریلیز

پاکستانی نوجوان فلم سازوں کی کم بجٹ مگر ہمت اور لگن سے بنی فلم جُجّی کو پاکستان میں کسی بھی تقسیم کار نے سینیما میں لگانے سے انکار کر دیا تھا لیکن اب یہی فلم امریکا اور برطانیہ کے ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم ایمازون پرائم پر ریلیز کردی گئی ہے۔ فلم جُجی میں مصطفیٰ رضوی، […]

ججی: پنڈی کے سیریئل کلر مالشی پر بنی فلم ایمازون پر ریلیز Read More »

دبئی ایئر شو میں بھارتی ناکامیاں: آئل لیکیج کے بعد اپنا بنایا طیارہ گر کر تباہ ۤ

دنیا بھر کے جدید طیاروں کے درمیان، بھارت کا ’’فخر‘‘ کہلانے والا تیجس جنگی طیارہ اپنی ڈیمونسٹریشن کے دوران زمین کے اتنا قریب آیا کہ آخرکار وہیں پارک ہو گیا۔ بھارتی حکام نے اسے ’’پلانڈ ہارڈ لینڈنگ‘‘ قرار دیا، جبکہ عینی شاہدین اسے سیدھا سیدھا کریش کہہ رہے ہیں۔ حادثے کے بعد بھارتی میڈیا میں

دبئی ایئر شو میں بھارتی ناکامیاں: آئل لیکیج کے بعد اپنا بنایا طیارہ گر کر تباہ ۤ Read More »

یوکرین نے فوری مذاکرات شروع نہ کئے تو اپنے مزید علاقے کھو دے گا: روس

روس نے یوکرین کو کہا ہے کہ اگر اس نے فوراﹰ امن مذاکرات شروع نہ کئے تو وہ اپنے مزید علاقے کھو دے گا۔ جرمن نیوز ویب سائیٹ کے مطابق روسی ایوان صدر کی طرف سے کہا گیا ہے کہ یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی کو روس کے ساتھ ابھی اور اسی وقت مذاکرات شروع کر

یوکرین نے فوری مذاکرات شروع نہ کئے تو اپنے مزید علاقے کھو دے گا: روس Read More »

مس یونیورس 2025 کا تاج میکسیکو کی فاطمہ بوش کے نام

میکسیکو کی 25 سالہ فاطمہ بوش نے 130 ممالک کی حسیناؤں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے تنازعات کے باوجود مِس یونیورس 2025 کا تاج اپنے نام کیا، جبکہ تھائی لینڈ، وینیزویلا اور فلپائن رنر اپ رہیں عالمی مقابلۂ حسن مِس یونیورس 2025 اس بار ڈرامائی موڑوں، غیر معمولی تنازعات اور حیرت انگیز لمحوں سے بھرپور رہا،

مس یونیورس 2025 کا تاج میکسیکو کی فاطمہ بوش کے نام Read More »

کرپشن نے پاکستان کی ترقی کا گلا گھونٹ دیا ہے: آئی ایم ایف

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں پاکستان میں بدعنوانی کو ایک مسلسل، گہری جڑوں والی اور تباہ کن حقیقت قرار دیتے ہوئے سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بدعنوانی ریاستی اداروں کی اندرونی کمزوریوں، غیر شفاف پالیسیوں اور ناقص احتساب کے باعث مضبوط ہوتی جا رہی

کرپشن نے پاکستان کی ترقی کا گلا گھونٹ دیا ہے: آئی ایم ایف Read More »

ہربھجن سنگھ کا شاہنواز دھانی سے مصافحہ: سوشل میڈیا پر میمز کی بہار

متحدہ عرب امارات میں جاری ٹی10 لیگ میں بدھ کے دن ایک ایسا ’’کمال‘‘ ہوا جس نے شائقین کو آنکھیں ملنے پر مجبور کر دیا۔ اسپن اسٹالیئنز اور ناردرن واریئرز کے میچ کے دوران سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ اچانک پاکستانی فاسٹ بولر شاہنواز دھانی سے مصافحہ کرتے نظر آئے۔۔ وہی ہربھجن، جنہوں نے مئی

ہربھجن سنگھ کا شاہنواز دھانی سے مصافحہ: سوشل میڈیا پر میمز کی بہار Read More »

آبادی کا طوفان، مسائل کا پہاڑ: پھر بھی کراچی دنیا کا پانچواں بڑا شہر بننے کی راہ پر

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کا اقتصادی مرکز کراچی 2050 تک دنیا کا پانچواں سب سے بڑا شہر بننے کی طرف بڑھ رہا ہے۔ رپورٹ میں پیش گوئی کی گئی ہے کہ شہر کی آبادی آئندہ دہائیوں میں بڑھ کر 3 کروڑ 30 لاکھ کے قریب پہنچ جائے گی، جس کے بعد کراچی

آبادی کا طوفان، مسائل کا پہاڑ: پھر بھی کراچی دنیا کا پانچواں بڑا شہر بننے کی راہ پر Read More »

یوٹیوب میں نیا شیئرنگ فیچر! اب ایپ سے ہی شیئر اور چیٹ کریں

یوٹیوب اپنے کروڑوں صارفین کے لیے وہ فیچر لانے جا رہا ہے جس کا انتظار طویل عرصے سے کیا جا رہا تھا۔ رپورٹ کے مطابق جلد ہی یوٹیوب ایپ کے اندر ہی ویڈیو شیئرنگ کا نیا آپشن شامل کیا جائے گا، جس سے صارفین کو نہ تو تھرڈ پارٹی ایپس کا سہارا لینا پڑے گا

یوٹیوب میں نیا شیئرنگ فیچر! اب ایپ سے ہی شیئر اور چیٹ کریں Read More »

سوشل میڈیا پر جادوئی ہیئر کٹ مشین کا ہنگامہ: حقیقت یا بس اے آئی کا کمال؟

گزشتہ چند دنوں سے سوشل میڈیا پر ایک حیران کن مگر دل کو لبھانے والا ٹرینڈ دھوم مچائے ہوئے ہے۔ مختلف ویڈیوز میں لوگ ایک بڑی کیپسول نما مشین کے اندر اپنا سر ڈال رہے ہوتے ہیں اور چند ہی سیکنڈ میں وہ ایک بالکل نیا، شارپ اور اسٹائلش ہیئر کٹ لے کر باہر آ

سوشل میڈیا پر جادوئی ہیئر کٹ مشین کا ہنگامہ: حقیقت یا بس اے آئی کا کمال؟ Read More »