صفحۂ اول

ٹرمپ نے سعودی عرب کو جدید ترین ایف-35 اسٹیلتھ فائٹر جیٹ دینے کی منظوری دے دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو دنیا کے جدید ترین ایف-35 اسٹیلتھ فائٹر جیٹ فراہم کرنے کی منظوری دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے 8 سال بعد واشنگٹن کے اہم دورے سے صرف ایک دن پہلے سامنے آیا ہے، جسے سفارتی اور دفاعی […]

ٹرمپ نے سعودی عرب کو جدید ترین ایف-35 اسٹیلتھ فائٹر جیٹ دینے کی منظوری دے دی Read More »

واٹس ایپ کا متبادل ایکس چیٹ: ایڈٹ، ڈیلیٹ اور ڈس اپیئرنگ میسیجز سب کچھ

ایلون مسک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس میں نیا اور مکمل طور پر انکرپٹڈ میسجنگ سسٹم ایکس چیٹ متعارف کرا دیا۔ یہ پلیٹ فارم واٹس ایپ اور دیگر ایپس کا متبادل قرار دیا جا رہا ہے۔ ایلون مسک آہستہ آہستہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کو ایوری تھنگ ایپ میں بدلنے کی سمت بڑھ

واٹس ایپ کا متبادل ایکس چیٹ: ایڈٹ، ڈیلیٹ اور ڈس اپیئرنگ میسیجز سب کچھ Read More »

کراچی پورٹ پر پہلی عالمی معیار کی بنکرنگ سروس کا آغاز

کراچی پورٹ پر ملکی تاریخ کا پہلا بنکرنگ لائسنس جاری کر کے عالمی معیار کی بنکرنگ سروسز کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ یہ اہم قدم ملک کی میری ٹائم تاریخ میں ایک نئے دور کا آغاز ہے، جس کا مقصد کراچی پورٹ کو علاقائی سطح پر ایک مضبوط مسابقتی مقام دلانا ہے۔ کراچی

کراچی پورٹ پر پہلی عالمی معیار کی بنکرنگ سروس کا آغاز Read More »

بھارتی اداکارہ گرجا اوک کے ساتھ ٹرین میں ہراسانی

بالی وڈ فلم جوان میں شاہ رخ خان کے ساتھ نظر آنے والی اداکارہ گرِجا اوک نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں لوکل ٹرین میں پیش آنے والے ہراسانی کے واقعے پر کھل کر بات کی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ بھیڑ کے دوران ایک شخص نے انہیں غلط طریقے سے چھوا اور اس

بھارتی اداکارہ گرجا اوک کے ساتھ ٹرین میں ہراسانی Read More »

سلامتی کونسل میں غزہ کے لیے بین الاقوامی فورس کی تعیناتی کی منظوری

اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ جنگ بندی منصوبے کی توثیق اور فلسطین میں بین الاقوامی فورس کی تعیناتی سے متعلق قرارداد منظور کرلی ہے۔ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ کے لیے ایک عبوری انتظامی اتھارٹی اور بین الاقوامی استحکام فورس (آئی ایس ایف) کے قیام کی

سلامتی کونسل میں غزہ کے لیے بین الاقوامی فورس کی تعیناتی کی منظوری Read More »

کنگنا رناوت کا سیاسی کیرئیر داؤ پر : معاملہ عدالت میں چلا گیا

بھارتی اداکارہ اور بی جے پی رہنما کنگنا رناوت کی منڈی لوک سبھا نشست سے جیت کو عدالت میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں آج ہماچل پردیش ہائی کورٹ ایشوز فریم کرے گا، جس کے بعد مقدمے کی باقاعدہ شروعات ہوگی۔ کنگنا رناوت 2024 کےعام انتخابات میں ریاست ہماچل پردیش کے علاقےمنڈی

کنگنا رناوت کا سیاسی کیرئیر داؤ پر : معاملہ عدالت میں چلا گیا Read More »

مڈل آرڈر میں اچھی پرفارمنس نہیں آرہی : سلمان علی آغا

پاکستان ٹی20 کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ مڈل آرڈر میں اچھی پرفارمنس نہیں آرہی ہے، کوشش کرتے ہیں کہ صائم ایوب اور میں دونوں باؤلنگ کریں۔ پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان، سری لنکا اور زمبابوبے کے درمیان سہ ملکی ٹی20 سیریز سے قبل پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا

مڈل آرڈر میں اچھی پرفارمنس نہیں آرہی : سلمان علی آغا Read More »

انورالحق کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب، فیصل ممتاز وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کامیاب ہو گئی، اور فیصل ممتاز راٹھور وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب ہوگئے ہیں جب کہ ان کی حلف برداری کل ہونے کا امکان ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیر کےامیدوار فیصل ممتاز راٹھور کو 36

انورالحق کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب، فیصل ممتاز وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب Read More »

حسینہ واجد کو انسانیت کیخلاف جرائم کے مقدمے میں سزائے موت

بنگلا دیش میں انسانیت کے خلاف جرائم کی بین الاقوامی عدالت نے78 سالہ سابق وزیراعظم حسینہ واجدکو انسانیت کے خلاف جرائم کا مرتکب قرار دیتے ہوئے سزائے موت سنادی، سابق وزیر داخلہ اسد الزمان خان کمال کو بھی انسانیت کے خلاف جرائم پر سزائے موت سنائی گئی ہے۔ بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں قائم

حسینہ واجد کو انسانیت کیخلاف جرائم کے مقدمے میں سزائے موت Read More »

پاکستانی آئی ٹی سیکٹر کی اُڑان : برآمدات کا نیا ریکارڈ بنا دیا

پاکستان کے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) سیکٹر نے اکتوبر 2025 میں تاریخ کی بلند ترین ماہانہ برآمدات ریکارڈ کرتے ہوئے 38 کروڑ 60 لاکھ ڈالر حاصل کیے، جس کی تصدیق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار سے ہوئی ہے۔ اس سے قبل ستمبر 2025 میں آئی ٹی برآمدات 36 کروڑ 60

پاکستانی آئی ٹی سیکٹر کی اُڑان : برآمدات کا نیا ریکارڈ بنا دیا Read More »