صفحۂ اول

میٹا کا بڑا قدم: اے آئی استعمال نہ کرنے والے ملازمین کی پرفارمنس ریٹنگ ہو گی کم

مصنوعی ذہانت کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کے پیش نظر ٹیک کمپنی میٹا نے اپنے ملازمین کو ایک اہم پیغام دیا ہے اگر آپ اپنے مینیجر کو متاثر کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو اے آئی کا استعمال بہتر کرنا ہو گا۔ کمپنی اگلے سال سے ملازمین کی کارکردگی کا جائزہ ان کے کام […]

میٹا کا بڑا قدم: اے آئی استعمال نہ کرنے والے ملازمین کی پرفارمنس ریٹنگ ہو گی کم Read More »

حقیقی رشتے میں ملا دھوکا تو خاتون نے چیٹ جی پی ٹی بوائے فرینڈ سے شادی کرلی

جاپان کے اوکایاما سٹی میں ایک انوکھا اور حیران کن واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں 32 سالہ کینو نامی خاتون نے اپنے چیٹ جی پی ٹی پر بنائے گئے ورچوئل بوائے فرینڈ کلاؤس سے شادی کی۔ اس شادی کی تقریب میں کینو کے والدین بھی شریک ہوئے، اور کینو نے سفید شادی کا لباس پہنا

حقیقی رشتے میں ملا دھوکا تو خاتون نے چیٹ جی پی ٹی بوائے فرینڈ سے شادی کرلی Read More »

مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ جانے والی بس اور ٹینکر کا تصادم، 42 عمرہ زائرین جاں بحق

مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ جانے والی بس اور ٹینکر کے درمیان تصادم سے 42 عمرہ زائرین جاں بحق ہوگئے۔ تمام افرادکا تعلق بھارت سے تھا۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب مکہ سے مدینہ جانے والی بس مفریحات کےمقام پر ڈیزل ٹینکر سے جا ٹکرائی۔ اطلاعات کے مطابق کئی زائرین موقع

مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ جانے والی بس اور ٹینکر کا تصادم، 42 عمرہ زائرین جاں بحق Read More »

سروائیکل کینسر اوسطاً ہر 2 منٹ میں ایک عورت کی جان لیتا ہے، علاج صرف ویکسین

دنیا بھر میں بیماریوں سےبچاؤ کے لئے ویکسین کی رسائی بڑھانا اور بچوں و کم آمدنی والے ممالک کے لوگوں کو قابلِ علاج بیماریوں سے محفوظ بنانے کےلئےکام کرنے والی تنظیم گاوی (گلوبل الائنس فار ویکسینز اینڈ امیونائزیشن) نے کہا ہے کہ گزشتہ تین برسوں میں کی جانے والی مشترکہ کاوشوں کے نتیجے میں دنیا

سروائیکل کینسر اوسطاً ہر 2 منٹ میں ایک عورت کی جان لیتا ہے، علاج صرف ویکسین Read More »

جنوبی افریقا سے ٹیسٹ میں شکست پر بھارت کو ڈبلیو ٹی سی ٹیبل میں بھی نقصان

بھارت میں کھیلی جارہی ٹیسٹ سیریز کےپہلے میچ میں جنوبی افریقا سے ٹیسٹ میں شکست پر بھارت کو ڈبلیو ٹی سی ٹیبل میں بھی نقصان ہوا ہے۔ گزشتہ روز خود کو کرکٹ کاچوہدری سمجھنے والےبھارت کو کولکاتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کےہاتھوں 30 رنز سے شکست ہوئی۔ جنوبی

جنوبی افریقا سے ٹیسٹ میں شکست پر بھارت کو ڈبلیو ٹی سی ٹیبل میں بھی نقصان Read More »

غزہ میں بین الاقوامی فوج کی تعیناتی کے لئے سلامتی کونسل میں آج ووٹنگ

اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ سے متعلق اہم امریکی قرارداد پر آج ووٹنگ متوقع ہے، جس سے قبل مسودہ کئی مرحلوں کی سخت سفارت کاری کے بعد نئی شکل اختیار کر چکا ہے۔ تازہ ترین مسودے میں اکتوبر 2023 کی جنگ کے بعد قائم ہونے والی کمزور جنگ بندی کی توثیق کی گئی

غزہ میں بین الاقوامی فوج کی تعیناتی کے لئے سلامتی کونسل میں آج ووٹنگ Read More »

گردے، کینسر، ٹی بی اور دیگر امراض کا شکار افراد پر حج کرنے پر پابندی

سعودی حکومت نے آئندہ سال کے حج میں شرکت کے لیے صحت کے سخت معیار متعارف کراتے ہوئے کئی سنگین طبّی مسائل کے شکار افراد کی شمولیت پر پابندی لگا دی ہے۔ وزارتِ مذہبی امور کی جانب سے جاری نوٹس میں بتایا گیا ہے کہ یہ فیصلہ سعودی وزارتِ صحت کی سفارشات کے مطابق کیا

گردے، کینسر، ٹی بی اور دیگر امراض کا شکار افراد پر حج کرنے پر پابندی Read More »

پاکستان کی تیسرے میچ میں بھی جیت: سری لنکا کو وائٹ واش

راولپنڈی میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو شاندار کارکردگی کے بعد شکست دے دی۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلی گئی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں سری لنکا نے اس میچ کے لیے اپنی پلیئنگ الیون میں چار تبدیلیاں کیں جبکہ کپتان چریتھ اسالنکا بیماری کے باعث

پاکستان کی تیسرے میچ میں بھی جیت: سری لنکا کو وائٹ واش Read More »

جنگ مسلط کی تو جواب وہی ملے گا جو مئی میں دیا تھا:فیلڈ مارشل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کہناہے کہ ماضی کی طرح اب بھی پاکستان ایک امن پسند ملک ہے، مگر اگر جنگ مسلط کی گئی تو جواب بھی اسی طرح دیا جائے گا جیسے مئی میں دیا گیا تھا۔ اسلام آباد میں ایوانِ صدر میں اردن کے بادشاہ کے اعزاز میں دیے گئے ظہرانے کے دوران

جنگ مسلط کی تو جواب وہی ملے گا جو مئی میں دیا تھا:فیلڈ مارشل Read More »

ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر مہنگا ہوگیا، پیٹرول کی قیمت برقرار

حکومت نے آئدہ 15 روز کے لئے پیٹرول کی قیمتیں بقرار رکھی ہی جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل مہنگا کردیا ۔۔ ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ آج سے ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 6 روپے اضافہ کردیا گیا جبکہ پیٹرول کی قیمت برقرار رکھی

ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر مہنگا ہوگیا، پیٹرول کی قیمت برقرار Read More »