صفحۂ اول

کسی بھی بیرونی جارحیت کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا: ترجمان پاک فوج

پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ کسی بھی بیرونی جارحیت کا سخت جواب دیا جائے گا۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے ایبٹ آباد میں مختلف جامعات کے اساتذہ اور […]

کسی بھی بیرونی جارحیت کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا: ترجمان پاک فوج Read More »

اب پروفائل پر لگائیں کور فوٹو: واٹس ایپ پر آنے والا ہے فیس بک جیسا نیا فیچر

واٹس ایپ ایک بار پھر اپنے صارفین کے لیے بڑا فیچر متعارف کرانے کی تیاری میں ہے۔  اس بار کمپنی فیس بک کی طرح کور فوٹو فیچر پر کام کر رہی ہے، جس کے ذریعے صارفین اپنی پروفائل کو پہلے سے زیادہ دلچسپ، ذاتی اور منفرد بنا سکیں گے۔ اب تک صارفین صرف پروفائل فوٹو

اب پروفائل پر لگائیں کور فوٹو: واٹس ایپ پر آنے والا ہے فیس بک جیسا نیا فیچر Read More »

انسٹاگرام کی من مانی ختم! اب ریلز دیکھنے میں چلے گی صرف آپ کی مرضی

انسٹاگرام صارفین کے لیے ایک بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے۔ اب پلیٹ فارم پر ریلز دیکھنے کا اختیار مکمل طور پر صارفین کے ہاتھ میں ہوگا، کیونکہ کمپنی ایک نیا فیچر لانے جا رہی ہے جو الگورتھم کے خودکار فیصلوں کو محدود کرے گا۔ ابھی تک انسٹاگرام کھولنے پر الگورتھم اپنی مرضی سے ویڈیوز اور

انسٹاگرام کی من مانی ختم! اب ریلز دیکھنے میں چلے گی صرف آپ کی مرضی Read More »

دوائیوں کے رنگوں میں چھپے ہیں کئی راز

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ دوائیوں کے رنگ مختلف کیوں ہوتے ہیں؟ کیا یہ محض ایک اتفاق ہے یا اس کے پیچھے کوئی خاص وجہ ہے؟ دوائیوں کے رنگوں کا انتخاب بے ترتیب نہیں ہوتا بلکہ اس کے پیچھے کئی سائنسی وجوہات ہوتی ہیں۔ رنگوں کی مدد سے  دوائیوں کی پہچان کرنا آسان

دوائیوں کے رنگوں میں چھپے ہیں کئی راز Read More »

سلمان خان کی بیٹل آف گلووان میں امیتابھ بچن کی انٹری

۔سلمان خان آج کل اپنی نئی فلم بیٹل آف گلوان میں مصروف ہیں۔ فلم میں اب گووندا کے بعد امیتابھ بچن کی بھی انٹری ہوگئی ہے۔ بیٹل آف گلووان بالی وڈ کی آنے والی ایک بڑی ایکشن فلم ہے، جو 2020 میں بھارت اور چین  کے درمیان سرحدی علاقے گلووان پر ہونے والی جھڑپ  پر

سلمان خان کی بیٹل آف گلووان میں امیتابھ بچن کی انٹری Read More »

تخیل اور تخلیق کی نئی دنیا دکھانے والے 5 بہترین مفت اے آئی ٹولز

آج کے ڈیجیٹل دور میں جنریٹیو  اے آئی نے ہمارے کام کرنے کے طریقے کو یکسر بدل کر رکھ دیا ہے۔ اب ایسے کئی مفت ٹولز موجود ہیں جو نہ صرف آپ کے کام کو آسان بناتے ہیں بلکہ آپ کی تخلیقی صلاحیت  کو بھی نئی سمت دیتے ہیں۔ یہ تمام ٹولز لارج لینگویج ماڈلز 

تخیل اور تخلیق کی نئی دنیا دکھانے والے 5 بہترین مفت اے آئی ٹولز Read More »

گردے کی پیوندکاری کے بعد پہلے سے موجود گردے کہاں جاتے ہیں؟حیران کن انکشاف

پاکستان میں لاکھوں افراد گردوں کی خرابی کا شکار ہیں۔ بہتر زندگی کے لئے مریضوں کو زیادہ تر ان کے  اپنے  ہی گردے کا عطیہ کرتے ہیں لیکن کبھی  آپ نے سوچا ہے کہ نیا گردہ لگائے جانے کے بعد نکالے گئے گردے  کا کیا کیا جاتا ہے۔ گردے کی تبدیلی ایک نہایت حساس مگر

گردے کی پیوندکاری کے بعد پہلے سے موجود گردے کہاں جاتے ہیں؟حیران کن انکشاف Read More »

مداح نے شاہ رخ خان سے گھر میں کمرہ مانگ لیا، کنگ خان نے مجبوری بتادی

بالی وڈ کے کنگ خان  کہے جانے والے سپر  اسٹار  شاہ رخ خان  اپنے مداحوں مزاح کے لیے مشہور ہیں۔ حال ہی میں ان کے گھر منّت پر ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ ایک مداح شاہ رخ کے گھر پہنچا اور مزاحیہ انداز میں درخواست کی کہ وہ

مداح نے شاہ رخ خان سے گھر میں کمرہ مانگ لیا، کنگ خان نے مجبوری بتادی Read More »

پاکستان اور افغانستان کا جنگ بندی جاری رکھنے پر اتفاق

پاکستان اور افغانستان نے جنگ بندی کو برقرار رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ پاکستانی اور افغان طالبان وفود کے درمیان بات چیت کے دوسرے دور کا آغاز ہفتے کو استنبول میں ہوا تھا، تاہم کابل سے مسلسل دہشت گرد حملوں پر اسلام آباد کی دیرینہ تشویش ایک بڑا اختلافی نکتہ بنی رہی، جس کے باعث

پاکستان اور افغانستان کا جنگ بندی جاری رکھنے پر اتفاق Read More »

امریکی سینیٹ میں ٹرمپ کی ٹیرف پالیسی کے خلاف قرارداد منظور

امریکی سینیٹ نے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی سخت ٹیرف پالیسیوں کے خلاف ایک قرارداد منظور کر لی۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سینیٹ میں قرار داد 47 کے مقابلے میں 51 ووٹوں سے پاس ہوئی، ٹرمپ ہی کی جماعت ریپبلکن پارٹی کے 4 سینیٹرز نے ڈیموکریٹس کے ساتھ ووٹ دیا۔ سینیٹ کی اس علامتی قرارداد

امریکی سینیٹ میں ٹرمپ کی ٹیرف پالیسی کے خلاف قرارداد منظور Read More »