صفحۂ اول

تیسرے ٹی20 میں جنوبی افریقا کو 4 وکٹوں سے شکست، سیریز پاکستان کے نام

پاکستان نے 3 میچوں پر مشتمل ٹی20 سیریز کے آخری میچ میں جنوبی افریقا کو چار وکٹوں سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی ہے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا جو درست ثابت ہوا اور جنوبی افریقہ کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں نو […]

تیسرے ٹی20 میں جنوبی افریقا کو 4 وکٹوں سے شکست، سیریز پاکستان کے نام Read More »

سلمان خان اور انوراگ کشیپ کے برسوں پرانے اختلافات ختم

بولی وُڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان ایک بار پھر خبروں میں ہیں۔ ایک طرف وہ اپنی آنے والی فلم “بیٹل آف گلوان” کی وجہ سے موضوعِ بحث بنے ہوئے ہیں، وہیں سوشل میڈیا پر پر سامنے آئی ایک نئی رپورٹ نے مداحوں میں ہلچل مچا دی ہے۔ رپورٹس کے مطابق، سلمان خان نے مشہور

سلمان خان اور انوراگ کشیپ کے برسوں پرانے اختلافات ختم Read More »

گلگت بلتستان پاکستان کا تاج اور چین کے ساتھ دوستی کی علامت ہے: صدر آصف زرداری

صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام گزشتہ سات دہائیوں سے پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ آپ نے نہ صرف سرحدوں کی حفاظت کی بلکہ پاکستان کا پرچم دنیا کی بلند ترین چوٹیوں تک لہرایا۔ گلگت بلتستان پاکستان کا تاج اور چین کے ساتھ دوستی کی علامت

گلگت بلتستان پاکستان کا تاج اور چین کے ساتھ دوستی کی علامت ہے: صدر آصف زرداری Read More »

طورخم سرحد کو صرف افغان پناہ گزینوں کیلئے کھول دیا گیا

پاکستانی حکام نے؎ پاک-افغان سرحدی مقام طورخم کو صرف افغان پناہ گزینوں کے لیے دوبارہ کھول دیا ہے۔ گزشتہ ماہ 11 اکتوبر کی رات افغانستان کی جانب سے پاکستان پر حملےکے بعد ہونےوالی کشیدگی کےباعث پاکستان نےافغانستان سے اپنی تمام سرحدوںکو مکمل بندکردیاتھا۔ کم و بیش ڈیڑھماہ بعد پاکستان نےطورخم بارڈرکو محدود طورپر کھول دیا

طورخم سرحد کو صرف افغان پناہ گزینوں کیلئے کھول دیا گیا Read More »

کئی بار لڑائی شور سے نہیں بلکہ خاموشی سے لڑی جاتی ہے: یمی گوتم

بالی ووڈ اداکارہ ہمی گوتم کا کہنا ہے کہ کئی بار لڑائی شور سے نہیں بلکہ خاموشی سے لڑی جاتی ہے۔ اگر آپ سچے ہیں تو لوگ خود بخود آپ کے ساتھ آ جاتے ہیں۔ بالی وُڈ اداکارہ یمی گوتم ایک بار پھر ایک طاقتور کردار کے ساتھ پردے پر نظر آنے والی ہیں۔ ان

کئی بار لڑائی شور سے نہیں بلکہ خاموشی سے لڑی جاتی ہے: یمی گوتم Read More »

نئی قیمتوں کا اعلان: پیٹرول اور ڈیزل مہنگا

حکومت نے آئندہ 15روز کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے۔ نوٹی فکیشن کےمطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 43 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کردیاگیاہے۔ جس کے بعد یکم نومبر سے اب پیٹرول کی فی لیٹرقیمت 265روپے 45پیسے فی لیٹرہوگئی ہے۔ اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل کی کی قیمت

نئی قیمتوں کا اعلان: پیٹرول اور ڈیزل مہنگا Read More »

بابر اعظم ٹی20 انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر بن گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم ٹی20 کرکٹ میں روہت شرما کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جنوبی افریقا کے خلاف ٹی20 سیریز کے دوسرے میچ میں بابراعظم نے اہم ترین سنگ میل عبور کرلیا ہے۔ بابراعظم ٹی 20 انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے

بابر اعظم ٹی20 انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر بن گئے Read More »

سلمان بیگ اور فہیم اشرف کی تباہ کن بولنگ:جنوبی افریقا سے پاکستان دوسرا ٹی 20 جیت گیا

پاکستان نے جنوبی افریقا کو دوسرےٹی 20 میچ میں ہراکر سیریز ایک ایک سے برابر کردی ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو زبردست ثابت ہوا۔ جنوبی افریقا کی پوری ٹیم 110 رنز پر ہی ڈھیر ہوگئی۔ جب کہ پاکستان نے مطلوبہ ہدف

سلمان بیگ اور فہیم اشرف کی تباہ کن بولنگ:جنوبی افریقا سے پاکستان دوسرا ٹی 20 جیت گیا Read More »

کشمیر کے عوام سے وعدہ کرتا ہوں آپ کومایوس نہیں کروں گا: بلاول

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہماری جماعت آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کی پوزیشن میں آگئی ہے، کشمیر کے عوام سے وعدہ کرتا ہوں، آپ کو مایوس نہیں کروں گا، نئے وزیراعظم کا اعلان کشمیر سے ہوگا، اسلام آباد سے نہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین

کشمیر کے عوام سے وعدہ کرتا ہوں آپ کومایوس نہیں کروں گا: بلاول Read More »

چین کا خلائی مشن 4 چوہوں اورکم عمر ترین خلا باز کے ساتھ روانہ

چین نے اپنا نیا خلائی مشن شین ژو 21 کامیابی سے روانہ کردیا۔ جس کی خاص بات اس میں موجود 4 چوہے اور کم عمر ترین خلاباز کی موجودگی ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق نیا چینی مشن تیانگونگ خلائی اسٹیشن کیلئے بھیجا گیا ہے۔ اس میں 3 خلاباز اور 4 لیب ماؤس (چوہے) بھی شامل ہوں

چین کا خلائی مشن 4 چوہوں اورکم عمر ترین خلا باز کے ساتھ روانہ Read More »