صفحۂ اول

ناسا نے بنا لیا مریخ پر گھر

خلائی تحقیق سے متعلق امریکی ادارے ناسا نے انسانوں کو مستقبل میں مریخ پر بھیجنے کی تیاری میں بڑا قدم اٹھایا ہے۔ ایجنسی حال ہی میں اپنا خاص 3 ڈی پرنٹڈ ہیبی ٹیٹ (گھر)سب کے سامنے لایا ہے ۔ جسے مارش ڈیون الفا یا چاپیا ہیبی ٹیٹ کہا جاتا ہے۔ امریکا کے شہر ہیوسٹن میں […]

ناسا نے بنا لیا مریخ پر گھر Read More »

سہ ملکی ٹی 20 ٹورنامنٹ:پاکستان نے یواے ای کو بھی ہرادیا

سہ ملکی ٹی 20 ٹورنامنٹ کے دوسرےمیچ میں پاکستان نے یواے ای کو باآسانی ہرادیا۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئےمیچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 207 رنز بنائے۔ جواب میں یو اے ای کی ٹیم 178 رنز ہی بناسکی۔ صائم اورحسن کی ففٹیز پاکستان کی اننگز کی

سہ ملکی ٹی 20 ٹورنامنٹ:پاکستان نے یواے ای کو بھی ہرادیا Read More »

یوٹیوب کا نیا فیچر! اب تخلیق کاروں کی کمائی ہوگی دگنی، جانیں کیسے کرنا ہے استعمال

آن لائن مواد تخلیق کرنے والوں کے لیے لائیو اسٹریمنگ اب صرف ناظرین سے جڑنے کا ذریعہ نہیں رہا بلکہ کمائی کا بڑا ذریعہ بن چکا ہے۔ اسی کو مدنظر رکھتے ہوئے یوٹیوب نے بھی اپنے پلیٹ فارم پر ایک نیا فیچر لانچ کیا ہے جس کا نام ہے گفٹ گولز ۔ یہ فیچر ٹک

یوٹیوب کا نیا فیچر! اب تخلیق کاروں کی کمائی ہوگی دگنی، جانیں کیسے کرنا ہے استعمال Read More »

اسرائیلی ایجنسی موساد کی دہشت گرد ٹیم ختم کردی: ایران کا دعویٰ

ایران کے انٹیلی جنس اداروں نے صوبہ خراسان رضوی میں اسرائیل کی خفیہ انٹیلی جنس ایجنسی موساد سے وابستہ دہشت گردوں کے نیٹ ورک کو ختم کرنے کا دعوٰی کیا ہے۔ ایران کے سرکاری میڈیا ارنا کے مطابق پاسداران انقلاب کے انٹیلی جنس ونگ نے مسلسل نگرانی اور معلومات کی بنیاد پر کارروائی کرکے صیہونی

اسرائیلی ایجنسی موساد کی دہشت گرد ٹیم ختم کردی: ایران کا دعویٰ Read More »

ٹرمپ کو بڑا جھٹکا! امریکی عدالت نے زیادہ تر ٹیرف غیر قانونی قرار دے دیے

امریکی اپیل کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد بیشتر ٹیرف کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔ جب کہ ٹرمپ نے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ٹیرف بدستور نافذ رہیں گے اور وہ سپریم کورٹ میں اپیل کریں گے۔ واشنگٹن ڈی سی میں قائم یو ایس کورٹ آف اپیلز فار دی

ٹرمپ کو بڑا جھٹکا! امریکی عدالت نے زیادہ تر ٹیرف غیر قانونی قرار دے دیے Read More »

بلڈمون: 7 اور 8 ستمبر کی درمیانی رات چاند ہوجائے گا لال اور تانبےکے رنگ کا ۔۔۔

ستمبر کا مہینہ فلکیاتی معاملات پر نظر رکھنے والوں کے لیے یادگار بننے والا ہے۔ آنے والے ہفتوں میں آسمان پر ایک ایسا منظر دکھائی دے گا، جسے دیکھنے کے لیے لوگ سالوں انتظار کرتے ہیں۔ دراصل، 7 اور 8 ستمبر کی رات کو ہونے والا مکمل چاند گرہن چاند کو خاص انداز میں رنگ

بلڈمون: 7 اور 8 ستمبر کی درمیانی رات چاند ہوجائے گا لال اور تانبےکے رنگ کا ۔۔۔ Read More »

سہہ ملکی ٹی 20:پاکستان نے افغانستان کو 39 رنزسے ہرادیا

سہہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے افغانستان کو 39 رنزسے ہرادیا۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز بنائے۔ جواب میں افغانستان کی ٹیم 143 رنز ہی بناسکی۔

سہہ ملکی ٹی 20:پاکستان نے افغانستان کو 39 رنزسے ہرادیا Read More »

غزہ میں فلسطینیوں کا قتل عام: شہدا کی تعداد 63ہزار سے بڑھ گئی

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے غزہ میں غذائی بحران کو سوچے سمجھے فیصلوں کا نتیجہ قرار دے دیا ہے۔ دوسری جانب غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں جام شہادت نوش کرنے والوں کی تعداد 63 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ نیویارک میں سلامتی کونسل اجلاس سے قبل صحافیوں سے بات چیت

غزہ میں فلسطینیوں کا قتل عام: شہدا کی تعداد 63ہزار سے بڑھ گئی Read More »

پنجاب میں گزشتہ 40 سال کا بدترین سیلاب

پنجاب کو ان دنوں گزشتہ 40 سال کے بدترین سیلاب کا سامنا ہے۔ تینوں مشرقی دریاؤں میں سیلاب سے ہزاروں دیہات، کھڑی فصلیں زیرِ آب آ گئی ہیں جب کہ لاکھوں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جارہا ہے۔ گزشتہ چند روز کے دوران پنجاب اور بھارت کی ملحقہ ریاستوں میں ہونے والی طوفانی

پنجاب میں گزشتہ 40 سال کا بدترین سیلاب Read More »

دبئی کا ریستوران لے آیا دنیا کا پہلا اے آئی ماسٹر شیف

آرٹیفیشل انٹیلیجنس اب صرف چیٹ بوٹ یا کوڈنگ تک محدود نہیں رہا، بلکہ کھانے کی دنیا میں بھی دستک دے چکا ہے۔ دبئی میں جلد کھلنے والا ایک نیا ریستوران ووہو اسی آئیڈیا پر کام کر رہا ہے، جہاں مینو، ذائقے کے امتزاج اور پورے ڈائننگ تجربے کا ڈیزائن ایک اے آئی شیف کرے گا۔

دبئی کا ریستوران لے آیا دنیا کا پہلا اے آئی ماسٹر شیف Read More »