صفحۂ اول

اسرائیل کے متشدد سیاستدان کا آسٹریلیا میں داخلہ بند

آسٹریلوی حکومت غزہ اور فلسطینیوں سے متعلق انتہائی متشدد رویہ رکھنے والے اسرائیلی سیاستدان کا ویزا منسوخ کر دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سمحا روتھ مین نامی سیاستدان کی جماعت اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی حکومتی اتحاد کا حصہ ہے۔ سمحا روتھ مین آسٹریلوی یہودی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تقریبات […]

اسرائیل کے متشدد سیاستدان کا آسٹریلیا میں داخلہ بند Read More »

کراچی میں نکاسی آب کی ناقص صورتحال پر شوبز شخصیات کی سندھ حکومت پر تنقید

کراچی میں حالیہ موسلا دھار بارشوں کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں نکاسی آب کی ناقص صورت حال پر شوبز شخصیات نے سندھ حکومت کو آڑے ہاتھ لے لیا۔ گلوکار شجاع حیدر نے کہا کہ کراچی کو انصاف کی سخت ضرورت ہے، سوال یہ ہے کہ کیا انتخابات واقعی اس شہر میں تبدیلی لا

کراچی میں نکاسی آب کی ناقص صورتحال پر شوبز شخصیات کی سندھ حکومت پر تنقید Read More »

سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان: بابر، رضوان اور شاہین کی تنزلی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کے لئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کردیا۔۔ جس کی مدت یکم جولائی 2025 سے 30 جون 2026 تک ہے۔ پی سی بی قومی سطح پر نمائندگی کرنے والے کھلاڑیوں سے معاہدے کرتا ہے۔ جس کے تحت اے کیٹیگری کے کھلاڑیوں کو آئی سی سی آمدنی سمیت 65 لاکھ، بی کو

سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان: بابر، رضوان اور شاہین کی تنزلی Read More »

ایشیا کپ کے لئے بھارتی ٹیم: سوریہ کمار کپتان، بمراہ کی واپسی

ایشیا کپ 2025 کے لیے ہندوستانی ٹی-20 ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ٹیم کی قیادت سوریہ کمار یادو کے سپرد کی گئی ہے جبکہ شبھمن گِل کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ ایشیا کپ بھارت کی میزبانی میں ہونا تھا لیکن پاک باھارت تنازع کے باعث بھارتی کرکٹ بورڈ یہ ایونٹ 9

ایشیا کپ کے لئے بھارتی ٹیم: سوریہ کمار کپتان، بمراہ کی واپسی Read More »

اے آئی استعمال سے انکار : جب کمپنی کے 80 فیصد ملازم برطرف کردیئے گئے

آج مصنوعی ذہانت کے دور میں کئی شعبوں میں لوگ کام سے نکالے جا رہے ہیں۔ آنے والے وقت میں اس کا دائرہ اور بھی بڑھنے والا ہے۔ امریکی ٹیک کمپنی اگنائیٹ ٹیک نے 2023 میں اے آئی اپنانے سے انکاری 80 فیصد ملازمین نکال دیئے تھے۔ اگنائیٹ ٹیک نامی کمپنی کے سی ای او

اے آئی استعمال سے انکار : جب کمپنی کے 80 فیصد ملازم برطرف کردیئے گئے Read More »

عزت پیاری ہے تو ریٹائرمنٹ لے لو… حفیظ اور تنویر کا بابر کو مشورہ

ایشیا کپ کے لیے پاکستان اسکواڈ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کو شامل نہیں کیا گیا. جس کے بعد کچھ سابق پاکستانی کھلاڑیوں نے ان دونوں کو ویرات کوہلی کی مثال دیتے ہوئے ریٹائرمنٹ کی نصیحت کردی۔ ٹی20 بین الاقوامی کرکٹ میں بابر اعظم اور محمد رضوان پاکستان کے لیے سب سے زیادہ رنز

عزت پیاری ہے تو ریٹائرمنٹ لے لو… حفیظ اور تنویر کا بابر کو مشورہ Read More »

سیلابی صورت حال؛ ناجائز دولت کی ہوس قیمت بے گناہ غریب ادا کررہا ہے: خواجہ آصف

وزیر دفاع وشہری ہوابازی خواجہ آصف نے خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں سیلابی صورتحال پر کہا ہے کہ ناجائز دولت کی ہوس قیمت بے گناہ غریب ادا کررہا ہے۔ خیبر پختونخوا میں تباہ کن سیلاب کے باعث ہونے والی اموات کی تعداد 341 تک پہنچ گئی، جن میں سے صرف بونیر میں 222 افراد

سیلابی صورت حال؛ ناجائز دولت کی ہوس قیمت بے گناہ غریب ادا کررہا ہے: خواجہ آصف Read More »

اب بھی 26ویں آئینی ترمیم ہضم کر رہے ہیں، فی الحال 27 ویں کی ضرورت نہیں: اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملک بخوبی چل رہا ہے، استحکام اور معاشی بہتری آرہی ہے، اس لیے 27ویں آئینی ترمیم کی ضرورت نہیں ہے۔ لندن میں صحافیوں سے گفتگو کےدوران اسحاق ڈار نے کہا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی قیادت میں 2017 میں پاکستان ’ دنیا کی

اب بھی 26ویں آئینی ترمیم ہضم کر رہے ہیں، فی الحال 27 ویں کی ضرورت نہیں: اسحاق ڈار Read More »

حماس نے مصر اور قطر کی ثالثی میں جنگ بندی کی نئی تجویز قبول کر لی

حماس نے غزہ میں فائر بندی کے لئے مصر اور قطر کی ثالثی میں نئی تجویز پر اتفاق کر لیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں اسرائیلی جارحیت کو وروکنے کے لئے مصر اور قطر نے بطور ثالث گزشتہ روز حماس کو نئی تجویز پیش کی تھی۔ جسے حماس نے قبول کرلیا ہے۔ مزاحمتی

حماس نے مصر اور قطر کی ثالثی میں جنگ بندی کی نئی تجویز قبول کر لی Read More »

ایلون مسک کی دولت میں 7 ماہ کے دوران 80 ارب ڈالر کی کمی

دور حاضر میں دنیا کے سب سے امیر انسان ایلون مسک آئے روز سرخیوں میں رہتے ہیں۔ کبھی وہ اپنے بیان کی وجہ سے خبروں میں آتے ہیں تو کبھی اپنی سوشل میڈیا پوسٹس کے ذریعے۔ ٹیسلا ، اسپیس ایکس اور ایکس اے آئی جیسی کمپنیوں مالک کی دولت میں کمی آرہی ہے۔ مسک کی

ایلون مسک کی دولت میں 7 ماہ کے دوران 80 ارب ڈالر کی کمی Read More »