غزہ میں اسرائیلی حملے میں الجزیرہ کے 5 صحافی شہید
غزہ میں الشفا اسپتال کے قریب اسرائیلی حملے میں معروف بین الاقوامی نیوز چینل الجزیرہ کے پانچ صحافی شہید ہوگئے ہیں ۔ الجزیرہ کی خبر کے مطابق اسرائیل نے الشفا اسپتال کے مرکزی دروازے پر قائم صحافیوں کے لیے مختص ایک خیمے کو نشانہ بنایا۔ ۔ حملے میں 7 افراد شہید ہوئے ۔ جن میں […]
غزہ میں اسرائیلی حملے میں الجزیرہ کے 5 صحافی شہید Read More »









