صفحۂ اول

ایران نے امریکا سے معاہدے کو واشنگٹن کی شکست قرار دے دیا

ایران نے امریکا کے ساتھ طے پانے والے حالیہ امن سمجھوتے کو واشنگٹن کی ناکامی اور تہران کی سفارتی کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ معاہدہ دباؤ یا دھمکیوں کا نتیجہ نہیں بلکہ ایرانی قوم کی مزاحمت اور استقامت کا ثمر ہے۔ اے ایف پی کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور مذاکراتی […]

ایران نے امریکا سے معاہدے کو واشنگٹن کی شکست قرار دے دیا Read More »

پی سی بی کا کھلاڑیوں کو پاور ہٹنگ سکھانے کے لئے امریکا بھیجنے کا منصوبہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چند کھلاڑیوں کو امریکا بھیجنے کے منصوبے پر غور شروع کر دیا ہے، جہاں انہیں ایک مختلف تربیتی ماحول میں اپنی صلاحیتیں نکھارنے کا موقع دیا جائے گا۔ اگرچہ انتظامات ابھی مکمل نہیں ہوئے اور کھلاڑیوں کی حتمی فہرست بھی طے نہیں کی گئی، تاہم پاکستان کے وائٹ

پی سی بی کا کھلاڑیوں کو پاور ہٹنگ سکھانے کے لئے امریکا بھیجنے کا منصوبہ Read More »

روبو ٹیکسیوں کی لندن میں انٹری، ٹیکنالوجی اور روایتی ٹیکسی انڈسٹری آمنے سامنے

برطانیہ کا دارالحکومت لندن جلد ہی جدید ٹرانسپورٹ ٹیکنالوجی کے ایک نئے دور میں داخل ہونے جا رہا ہے، جہاں مصنوعی ذہانت سے چلنے والی روبو ٹیکسیاں عوامی سڑکوں پر باقاعدہ سروس کا آغاز کریں گی۔ خودکار گاڑیوں کی اس دوڑ میں برطانوی اسٹارٹ اپ وے وے، امریکی کمپنی وےمو اور چینی ٹیکنالوجی کمپنی بیئڈو

روبو ٹیکسیوں کی لندن میں انٹری، ٹیکنالوجی اور روایتی ٹیکسی انڈسٹری آمنے سامنے Read More »

کرینہ کپور کا بمراہ کو دلچسپ چیلنج، کرکٹ کھیلتے ہوئے تصاویر وائرل

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور نے اپنی ایک دلچسپ سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے مداحوں کی توجہ حاصل کر لی، جس میں انہوں نے بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کو ہلکے پھلکے انداز میں چیلنج کر دیا۔ اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر چند تصاویر شیئر کیں جن میں وہ اپنے بڑے بیٹے

کرینہ کپور کا بمراہ کو دلچسپ چیلنج، کرکٹ کھیلتے ہوئے تصاویر وائرل Read More »

آبنائے ہرمز پر ایران نے کوئی ٹول ٹیکس نہیں مانگا، ٹرمپ کا بڑا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے واشنگٹن کو یقین دہانی کرائی ہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تجارتی اور بین الاقوامی بحری جہازوں پر کسی قسم کا ٹول، اضافی فیس یا انشورنس چارج عائد کرنے کا ارادہ نہیں رکھتا۔ صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل

آبنائے ہرمز پر ایران نے کوئی ٹول ٹیکس نہیں مانگا، ٹرمپ کا بڑا دعویٰ Read More »

ٹرمپ کو بڑا سیاسی دھچکا، سینیٹ میں ایران جنگ روکنے کی قرارداد منظور

امریکا میں ایران کے خلاف جاری فوجی کارروائیوں کے معاملے پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک اہم سیاسی چیلنج کا سامنا کرنا پڑا ہے، جہاں امریکی سینیٹ نے ایک قرارداد منظور کر کے انتظامیہ سے ایران کے خلاف فوجی کارروائیاں روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اے ایف پی کے مطابق ریپبلکن اکثریت رکھنے والی سینیٹ

ٹرمپ کو بڑا سیاسی دھچکا، سینیٹ میں ایران جنگ روکنے کی قرارداد منظور Read More »

پیٹرول 74 روپے اور ڈیزل 67 روپے فی لیٹر سستا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی۔ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ جو وعدہ قوم سے کیا تھا، الحمدللہ وہ پورا کرنے جا رہے ہیں، پیٹرول کی قیمت میں 74 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے کمی کی جا رہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی

پیٹرول 74 روپے اور ڈیزل 67 روپے فی لیٹر سستا Read More »

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر بطور ثالث دستخط کر دیے

پاکستان کی سفارتی کوششوں کو ایک بڑی کامیابی قرار دیتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے امریکا اور ایران کے درمیان طے پانے والے اسلام آباد میمورنڈم آف انڈراسٹینڈنگ پر بطور ثالث دستخط کر دیے ہیں، جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے بھی معاہدے کی توثیق کر دی ہے۔ رپورٹس

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر بطور ثالث دستخط کر دیے Read More »

بحر اوقیانوس میں برڈ فلو کی یلغار: مہلک وائرس سے ہزاروں سیلز ہلاک

برڈ فلو کی انتہائی خطرناک قسم ایچ 5 نے سب انٹارکٹک خطے میں واقع دور افتادہ جزائر پر جنگلی حیات کو شدید نقصان پہنچایا ہے، جہاں 13 ہزار سے زائد ایلیفنٹ سیلز کے بچے ہلاک ہو گئے ہیں۔ آسٹریلوی سائنس دانوں نے جمعرات کو جاری کردہ رپورٹ میں اس غیر معمولی تباہی کی تصدیق کی

بحر اوقیانوس میں برڈ فلو کی یلغار: مہلک وائرس سے ہزاروں سیلز ہلاک Read More »

فرانس میں شدید گرمی: ٹرینیں منسوخ اور اسکول بند کرنے پر غور

فرانس میں سال 2026 کی دوسری شدید گرمی کی لہر نے ملک کے بڑے حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، جہاں آنے والے دنوں میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ بڑھتی ہوئی گرمی کے باعث متعدد ٹرینیں منسوخ کر دی گئی ہیں جبکہ مختلف

فرانس میں شدید گرمی: ٹرینیں منسوخ اور اسکول بند کرنے پر غور Read More »