صفحۂ اول

ایران امریکا تنازع پر ثالثی: پاکستان کی مشکلات کے حل کے لئے کئی مواقع پیدا ہوگئے

پاکستان کی جانب سے امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ مفاہمت میں سہولت کاری کے بعد اسلام آباد کو سفارتی، معاشی اور علاقائی سطح پر نئے مواقع نظر آ رہے ہیں۔ تجزیہ کاروں کے مطابق یہ کردار پاکستان کو خطے میں دوبارہ ایک اہم سفارتی فریق کے طور پر سامنے لا سکتا ہے، تاہم اصل […]

ایران امریکا تنازع پر ثالثی: پاکستان کی مشکلات کے حل کے لئے کئی مواقع پیدا ہوگئے Read More »

اکیلے مرد زائرین کی عراق میں داخلے پر پابندی: پاکستانیوں کے لئے نئی ویزا شرائط

عراقی حکومت نے پاکستانی زائرین کے لیے ویزا اور سفری شرائط میں تبدیلی کرتے ہوئے نئے ضوابط جاری کر دیے ہیں، جن پر زائرین اور زیارتی گروپ آرگنائزرز کو سختی سے عمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ نئے قواعد کے مطابق فیملی ویزا پر اکیلے سفر کرنے والے افراد کو عراق میں داخل ہونے

اکیلے مرد زائرین کی عراق میں داخلے پر پابندی: پاکستانیوں کے لئے نئی ویزا شرائط Read More »

اے آئی ٹیکنالوجی کی دوڑ: میٹا سستے اسمارٹ چشمے مارکیٹ میں لے آیا

مصنوعی ذہانت پر مبنی ویئرایبل ٹیکنالوجی کی تیزی سے بڑھتی ہوئی مارکیٹ میں میٹا نے ایک اور اہم قدم اٹھاتے ہوئے نسبتاً کم قیمت والے نئے اسمارٹ چشمے متعارف کرا دیے ہیں۔ کمپنی کا مقصد ایسے صارفین کو اپنی جانب متوجہ کرنا ہے جو جدید اے آئی فیچرز تو چاہتے ہیں لیکن مہنگی ڈیوائسز خریدنے

اے آئی ٹیکنالوجی کی دوڑ: میٹا سستے اسمارٹ چشمے مارکیٹ میں لے آیا Read More »

جی ٹی اے 6 کی پری آرڈر بکنگ : ریلیز سے پہلے ہی ریکارڈز ٹوٹنے کا امکان

ویڈیو گیمز کی دنیا کے سب سے زیادہ منتظر منصوبوں میں شامل جی ٹی اے 6 ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گیا ہے، کیونکہ اس کے پری آرڈرز جمعرات کی شب سے کھولے جا رہے ہیں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ گیم کی باضابطہ ریلیز سے کئی ماہ قبل ہی یہ فروخت اور

جی ٹی اے 6 کی پری آرڈر بکنگ : ریلیز سے پہلے ہی ریکارڈز ٹوٹنے کا امکان Read More »

اے آئی بے قابو ہوئی تو دنیا ٹیکنالوجی پر کنٹرول کھو سکتی ہے: چین کا انتباہ

مصنوعی ذہانت اور جدید ٹیکنالوجی کے تیزی سے پھیلاؤ کے درمیان چین نے عالمی برادری کو خبردار کیا ہے کہ اگر حکومتیں ٹیکنالوجی کی رفتار کے مطابق قوانین اور نگرانی کا نظام نہ بنا سکیں تو دنیا مستقبل میں اہم ٹیکنالوجیز پر اپنا کنٹرول کھو سکتی ہے۔ چین کے وزیر اعظم لی چیانگ نے عالمی

اے آئی بے قابو ہوئی تو دنیا ٹیکنالوجی پر کنٹرول کھو سکتی ہے: چین کا انتباہ Read More »

یواے ای کا 5 سالہ گرین ویزا کیسے لیں؟ اہلیت، دستاویزات اور فیس کی تفصیل

متحدہ عرب امارات نے ہنرمند پیشہ ور افراد کے لیے گرین ویزا کے حصول کا طریقہ کار واضح کر دیا ہے، جس کے تحت دبئی میں کام کرنے والے اہل افراد پانچ سالہ رہائشی اجازت نامہ حاصل کر سکتے ہیں۔ یو اے ای گرین ویزا 2022 میں متعارف کرائے گئے نئے رہائشی نظام کا حصہ

یواے ای کا 5 سالہ گرین ویزا کیسے لیں؟ اہلیت، دستاویزات اور فیس کی تفصیل Read More »

ایک وفاقی وزیر نے آزاد کشمیر میں لگی آگ پر تیل چھڑکا ہے: بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ایک وفاقی وزیر نے آزاد کشمیر میں لگی آگ پر تیل چھڑکا ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کشمیر میں جو آگ بھڑک رہی ہے، ایک وفاقی وزیر نے اپنے بیان کے ذریعے اس آگ

ایک وفاقی وزیر نے آزاد کشمیر میں لگی آگ پر تیل چھڑکا ہے: بلاول Read More »

اچانک سننے کی صلاحیت ختم: گلوکارہ الکا یاگنک نے بیماری سے متعلق بتا دیا

بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف پلے بیک سنگر الکا یاگنک نے اپنی نایاب سماعتی بیماری سے متعلق دو سالہ جدوجہد پر پہلی بار تفصیل سے بات کرتے ہوئے مداحوں کو اپنی صحت کے بارے میں آگاہ کیا ہے۔ الکا یاگنک نے 2024 میں انکشاف کیا تھا کہ وہ ایک نایاب بیماری سینسرینورل ہیئرنگ لاس کا

اچانک سننے کی صلاحیت ختم: گلوکارہ الکا یاگنک نے بیماری سے متعلق بتا دیا Read More »

خلیجی ممالک کا آبنائے ہرمز پر ایران سے مذاکرات میں پاکستان کو ثالث بنانے پر غور

قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے خلجی ملک عمان کے دورے کے دوران آبنائے ہرمز کے انتظام اور بحری آمد و رفت سے متعلق مجوزہ علاقائی مذاکرات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ جرمن ویب سائیٹ ڈی ڈبلیو کے مطابق عمان میں ہونے والی ملاقاتوں کا بنیادی

خلیجی ممالک کا آبنائے ہرمز پر ایران سے مذاکرات میں پاکستان کو ثالث بنانے پر غور Read More »

یورپ میں شدید گرمی : عالمی ادارہ صحت صحت کا خطرات سے متعلق الرٹ

یورپ اس وقت ایک غیر معمولی اور ریکارڈ توڑ گرمی کی لہر کی زد میں ہے، جس کے باعث عوامی صحت، بجلی کی فراہمی اور روزمرہ زندگی کو سنگین چیلنجز کا سامنا ہے۔ عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ موجودہ ہیٹ ویو نہ صرف لوگوں کی صحت کے لیے خطرہ

یورپ میں شدید گرمی : عالمی ادارہ صحت صحت کا خطرات سے متعلق الرٹ Read More »