انسانوں میں طاعون کی وبا : 5500سال پرانے ڈی این اے ٹیسٹ پر سائنسدان حیران
سائنسی جریدے نیچر میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق آج سے تقریباً 5500 سال پہلے روس کے خطے سائبیریا میں جھیل بیکال کے قریب رہنے والے قدیم شکاریوں اور خوراک جمع کرنے والے انسانوں کی بستیوں میں طاعون کی ہلاکت خیز وبا پھیلی تھی، جس نے پوری بستیوں ہی کو مٹا دیا تھا۔ اب […]
انسانوں میں طاعون کی وبا : 5500سال پرانے ڈی این اے ٹیسٹ پر سائنسدان حیران Read More »









