صفحۂ اول

آزاد کشمیر کے عوام پرامن رہیں اور مذاکرات کا راستہ اختیار کریں: نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کا کہنا ہے کہ عوامی حقوق کے حصول کے لیے آئین کے اندر رہتے ہوئے جدوجہد کی جانی چاہیے۔ مسلم لیگ (ن) ملک کی تمام جمہوری قوتوں کے ساتھ مل کر اپنا بھرپور اور مثبت کردار ادا کرتی رہے گی۔ عوام کی آسانی اور خوشحالی ہی میرے […]

آزاد کشمیر کے عوام پرامن رہیں اور مذاکرات کا راستہ اختیار کریں: نواز شریف Read More »

ایپل کی کیمرہ سے لیس ایئرپوڈز متعارف کرانے کی تیاری

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل آئندہ برس آئی فون کی دو دہائیوں کی تکمیل کے موقع پر کئی جدید مصنوعات متعارف کرانے کی تیاری کر رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کمپنی پہلی مرتبہ ایسے ایئرپوڈز پیش کرنے کا ارادہ رکھتی ہے جن میں کیمرہ اور مصنوعی ذہانت پر مبنی نئی صلاحیتیں شامل ہوں گی۔ بلومبرگ کی

ایپل کی کیمرہ سے لیس ایئرپوڈز متعارف کرانے کی تیاری Read More »

ایران سے معاہدے پر اختلافات:ٹرمپ کی وزیر دفاع کو ہٹانے کی قیاس آرائیاں

ایران کے ساتھ حالیہ امن معاہدے کے بعد امریکی انتظامیہ کے اندر اختلافات کھل کر سامنے آنے لگے ہیں اور بعض سینئر حکام کے مستقبل کے بارے میں بھی قیاس آرائیاں زور پکڑ گئی ہیں۔ اسرائیلی اخبار ’’اسرائیل ہیوم‘‘ نے امریکی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ اپنی انتظامیہ کے

ایران سے معاہدے پر اختلافات:ٹرمپ کی وزیر دفاع کو ہٹانے کی قیاس آرائیاں Read More »

بھارتی گلوکار سونُو نگم اعصابی بیماری کا شکار

بالی ووڈ کی موسیقی کی دنیا سے تعلق رکھنے والے کئی معروف گلوکار ان دنوں مختلف صحت کے مسائل سے دوچار ہیں، جس کے باعث ان کے مداحوں میں تشویش پائی جا رہی ہے۔ حال ہی میں معروف گلوکار سونو نگم نے اپنی بیماری سے متعلق تفصیلات شیئر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ اعصاب

بھارتی گلوکار سونُو نگم اعصابی بیماری کا شکار Read More »

خبردار! گھٹیا کے مریضوں کے گھٹنے کا آپریشن فائدے کے بجائے نقصان کرسکتاہے: تحقیق

گھٹنے کے درد اور اوسٹیو آرتھرائٹس (جوڑوں کے گھساؤ) کے شکار افراد کے لیے کی جانے والی ایک عام سرجری کے حوالے سے نئی تحقیق نے چونکا دینے والے نتائج سامنے لائے ہیں۔ فن لینڈ میں ہونے والی تحقیق کے مطابق گھٹنے کے مینیسکس کے متاثرہ حصے کو نکالنے والی سرجری نہ صرف محدود فائدہ

خبردار! گھٹیا کے مریضوں کے گھٹنے کا آپریشن فائدے کے بجائے نقصان کرسکتاہے: تحقیق Read More »

پی سی بی کا سینٹرل کنٹریکٹ سسٹم مکمل تبدیل

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ نظام میں بڑی اصلاحات کا اعلان کرتے ہوئے کارکردگی پر مبنی نیا فریم ورک متعارف کرا دیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ نئے نظام کے تحت کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ کا 85 فیصد

پی سی بی کا سینٹرل کنٹریکٹ سسٹم مکمل تبدیل Read More »

مردان کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار، 2 افسران شہید

مردان: پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران مردان کے قریب حادثے کا شکار ہوگیا، جس کے نتیجے میں پاک فضائیہ کے فلائٹ لیفٹیننٹ محمد قاسم عبداللّٰہ اور پاک بحریہ کے لیفٹیننٹ طٰہٰ عباسی شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق حادثہ ایک معمول

مردان کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار، 2 افسران شہید Read More »

برطانیہ میں بھی 16 سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا پابندی کا اعلان

برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے اعلان کیا ہے کہ حکومت 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کرنے جا رہی ہے۔ اس مقصد کے لیے قانون سازی کا عمل رواں سال دسمبر تک مکمل کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ کیئر اسٹارمر کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ

برطانیہ میں بھی 16 سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا پابندی کا اعلان Read More »

غزہ میں اسرائیلی بربرریت: شہدا کی تعداد 73 ہزار سے بڑھ گئی

غزہ کی وزارتِ صحت کے مطابق اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی جنگ میں جاں بحق ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد بڑھ کر 73,003 ہو گئی ہے، جبکہ زخمیوں کی مجموعی تعداد 173,252 تک پہنچ چکی ہے۔ وزارتِ صحت کی تازہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں مزید 7 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی بربرریت: شہدا کی تعداد 73 ہزار سے بڑھ گئی Read More »

ایران کا آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں پر فیس عائد کرنے کا عندیہ

ایران نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں پر فیس عائد کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ یہ اقدام قومی سلامتی کے تحفظ اور بین الاقوامی قوانین کے تحت اختیار کیے گئے طریقہ کار کا حصہ ہوگا۔ پریس کانفرنس کے دوران اسماعیل بقائی

ایران کا آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں پر فیس عائد کرنے کا عندیہ Read More »