ورلڈکپ ہاکی میں پاکستان کی 11ویں پوزیشن
ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان ہاکی ٹیم نے جنوبی افریقا کوشکست دے کر اپنے سفر کا اختتام 11ویں پوزیشن کے ساتھ کیا۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان 11ویں پوزیشن کے لیے کھیلا گیا میچ مقررہ وقت تک 4-4 گول سے برابر رہا، جس کے بعد فیصلہ پنالٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا۔
ورلڈکپ ہاکی میں پاکستان کی 11ویں پوزیشن Read More »









