مقبول ترین

دنیا میں امیر امیر اور غریب غریب تر: روزانہ 2600 نئے کروڑ پتی

سوئس بینک یو بی ایس کی سالانہ گلوبل ویلتھ رپورٹ 2025 کے مطابق گزشتہ سال دنیا بھر میں ذاتی دولت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ تقریباً 10 لاکھ افراد پہلی مرتبہ امریکی ڈالر کے حساب سے ملینیئر بن گئے۔ رپورٹ کے مطابق 2025 کے دوران روزانہ اوسطاً 2600 افراد ڈالر ملینیئرز کی صف […]

دنیا میں امیر امیر اور غریب غریب تر: روزانہ 2600 نئے کروڑ پتی Read More »

امن کا خواہاں ہیں لیکن آبی مفادات پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا: بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان امن کا خواہاں ہے لیکن اپنے عوام کے بنیادی حقوق اور آبی مفادات پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کے دوران پانی صرف جغرافیہ نہیں بلکہ خوراک، مستقبل اور زندگی کا سوال ہے، دنیا کو احساس ہو

امن کا خواہاں ہیں لیکن آبی مفادات پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا: بلاول بھٹو زرداری Read More »

زمبابوے کا تاریخی کارنامہ، بنگلا دیش کو ایک اننگز اور 85 رنز سے روند ڈالا

زمبابوے نے ایک واحد ٹیسٹ میچ میں بنگلا دیش کو ایک اننگز اور 85 رنز سے شکست دے کر اپنی ٹیسٹ تاریخ کی سب سے بڑی کامیابی حاصل کر لی۔ ہرارے میں کھیلے گئے اس میچ کا فیصلہ تیسرے روز ہی ہو گیا، جہاں میزبان ٹیم نے ہر شعبے میں شاندار کھیل پیش کیا۔ زمبابوے

زمبابوے کا تاریخی کارنامہ، بنگلا دیش کو ایک اننگز اور 85 رنز سے روند ڈالا Read More »

آئی فون کی اسکرین پر نیلے تیر کا نشان : آپ کی پرائیویسی سے جڑا اہم اشارہ

اگر آپ آئی فون استعمال کرتے ہیں اور اسکرین پر کبھی کبھار بلیو ایرو(نیلا تیر) نظر آتا ہے تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ یہ دراصل لوکیشن سروسز کا ایک اشارہ ہے، جو بتاتا ہے کہ کوئی ایپ یا سسٹم سروس آپ کی لوکیشن استعمال کر رہی ہے یا حال ہی میں کر چکی ہے۔

آئی فون کی اسکرین پر نیلے تیر کا نشان : آپ کی پرائیویسی سے جڑا اہم اشارہ Read More »

فیفا ورلڈ کپ میں اپ سیٹ: مراکش پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا؛ نیدرلینڈزایونٹ سے باہر

فیفا ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں مراکش نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیدرلینڈز کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں 2-3 سے شکست دے کر پری کوارٹر فائنل (راؤنڈ آف 16) کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ مقررہ 90 منٹ کے کھیل میں دونوں ٹیمیں 1-1 سے برابر رہیں، جبکہ اضافی وقت میں بھی کوئی

فیفا ورلڈ کپ میں اپ سیٹ: مراکش پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا؛ نیدرلینڈزایونٹ سے باہر Read More »

تائیوان میں نئی نسل کی شہر منتقلی نے قدیم روایت خطرے میں ڈال دی

تائیوان کے مشرقی ساحلی گاؤں مگانگ میں 72 سالہ وو فینگ چیاؤ آج بھی سمندر کی تیز لہروں اور پھسلن بھری چٹانوں کا سامنا کرتے ہوئے سمندری گھاس جمع کرتی ہیں، مگر انہیں خدشہ ہے کہ ان کے بعد یہ صدیوں پرانی روایت ہمیشہ کے لیے ختم ہو سکتی ہے۔ وو گزشتہ پچاس برس سے

تائیوان میں نئی نسل کی شہر منتقلی نے قدیم روایت خطرے میں ڈال دی Read More »

پرائیویسی مزید مضبوط، واٹس ایپ میں یوزر نیم فیچر متعارف

میٹا کی زیرِ ملکیت انسٹنٹ میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے صارفین کی پرائیویسی بہتر بنانے کے لیے ایک اہم فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت اب صارفین فون نمبر کے بجائے یوزر نیم کے ذریعے ایک دوسرے سے رابطہ کر سکیں گے۔ کمپنی کے مطابق اس نئے فیچر کا مقصد صارفین

پرائیویسی مزید مضبوط، واٹس ایپ میں یوزر نیم فیچر متعارف Read More »

جیسمین بھسین نے اپنی صحت پر خاموشی توڑ دی : علاج کے لیے دبئی سے بھارت منتقل

بھارتی ٹی وی اداکارہ جیسمین بھسین نے اپنی صحت کے حوالے سے اہم اپ ڈیٹ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ ابھی مکمل طور پر خطرے سے باہر نہیں آئیں۔ اداکارہ علاج جاری رکھنے کے لیے دبئی سے بھارت واپس پہنچ گئی ہیں۔ جیسمین بھسین نے انسٹاگرام اسٹوری پر ایک ویڈیو پیغام میں مداحوں کی

جیسمین بھسین نے اپنی صحت پر خاموشی توڑ دی : علاج کے لیے دبئی سے بھارت منتقل Read More »

فیفاورلڈ کپ میں پیراگوئے نے جرمنی کو باہر کر دیا: ملک بھر میں جشن

فیفا ورلڈ کپ میں جرمنی کے خلاف تاریخی کامیابی کے بعد پیراگوئے بھر میں جشن کا سماں دیکھنے میں آیا، جبکہ صدر سانتیاگو پینا نے خوشی کے اس موقع پر قومی تعطیل کا اعلان بھی کر دیا۔ پنالٹی شوٹ آؤٹ میں جرمنی کو شکست دینے کے بعد دارالحکومت اسونسیون کی سڑکوں پر ہزاروں افراد جمع

فیفاورلڈ کپ میں پیراگوئے نے جرمنی کو باہر کر دیا: ملک بھر میں جشن Read More »

صلاحیت سے انکار نہیں لیکن ابھی انتظار کرو: بھارتی ٹیم انتظامیہ کا سوریا ونشی کو پیغام

بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ ریان ٹین ڈوشیٹ نے واضح کیا ہے کہ 15 سالہ باصلاحیت بلے باز ویبھو سوریہ ونشی اگرچہ بین الاقوامی کرکٹ کھیلنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں، تاہم انہیں بھی قومی ٹیم میں جگہ بنانے کے لیے دیگر کھلاڑیوں کی طرح اپنی باری کا انتظار کرنا ہوگا۔ ویبھو

صلاحیت سے انکار نہیں لیکن ابھی انتظار کرو: بھارتی ٹیم انتظامیہ کا سوریا ونشی کو پیغام Read More »