مقبول ترین

ڈھاکاٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ: پاکستان کے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے 8 پوائنٹس کٹ گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کو بنگلہ دیش کے خلاف ڈھاکا ٹیسٹ میں سست اوور ریٹ برقرار رکھنے پر ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ( ڈبلیو ٹی سی) کے 8 اہم پوائنٹس سے محروم کر دیا گیا ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے اس سزا کے بعد پاکستان پوائنٹس ٹیبل پر ایک درجہ تنزلی کے بعد آٹھویں

ڈھاکاٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ: پاکستان کے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے 8 پوائنٹس کٹ گئے Read More »

ویمنز ٹی30 انٹرنیشنل میں تیز ترین ففٹی: عالمی ریکارڈ پاکستان کی فاطمہ ثنا کے نام

پاکستانی ویمنز ٹیم کی بیٹر فاطمہ ثنا نے خواتین ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ میں تاریخ رقم کرتے ہوئے صرف 15 گیندوں پر نصف سنچری بنا کر دنیا کی تیز ترین ففٹی کا نیا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ پاکستان اور زمبابوے ویمنز کرکٹ ٹیم کے درمیان کراچی میں کھیلے گئے تیسرے ٹی20 میچ میں قومی

ویمنز ٹی30 انٹرنیشنل میں تیز ترین ففٹی: عالمی ریکارڈ پاکستان کی فاطمہ ثنا کے نام Read More »

سلہٹ ٹیسٹ کے لئے بنگلا دیش نے بابر اعظم کو زیر کرنے کی حکمت عملی بنالی

بنگلا دیش کے سینیئر وکٹ کیپر بیٹر مشفق الرحیم نے کہا ہے کہ بنگلا دیشی ٹیم کو بابر اعظم کے خلاف حکمتِ عملی کا بخوبی علم ہے اور اگر وہ اپنے منصوبے پر درست انداز میں عمل کرنے میں کامیاب رہے تو پاکستانی ٹیم کو دباؤ میں لایا جاسکتا ہے۔ سلہٹ میں دوسرے ٹیسٹ میچ

سلہٹ ٹیسٹ کے لئے بنگلا دیش نے بابر اعظم کو زیر کرنے کی حکمت عملی بنالی Read More »

آج بھی بیٹی کی قبر پر جا کر معافی مانگتی ہوں، عشرت فاطمہ کی جذباتی گفتگو

پاکستان کی لیجنڈ براڈ کاسٹر عشرت فاطمہ کا کہنا ہے کہ ماضی میں اپنی رنگت کے باعث وہ اکثر ذہنی دباؤ اور احساسِ محرومی کا شکار رہیں۔ ٹوثیق حیدر کے پوڈ کاسٹ میں عشرت فاطمہ نے اپنی نجی اور پیشہ وارانہ زندگی سے متعلق کھل کر گفتگو کی ۔ اس دوران انہوں نے ایک نہایت

آج بھی بیٹی کی قبر پر جا کر معافی مانگتی ہوں، عشرت فاطمہ کی جذباتی گفتگو Read More »

اے آئی ڈرون جھنڈ: میدانِ جنگ کی نئی حقیقت

روس اور یوکرین میں جاری جنگ کے دوران جدید جنگی ٹیکنالوجی نے ایک نئی سمت اختیار کرلی ہے، جہاں مصنوعی ذہانت سے چلنے والے ڈرون سوارمز یا ڈرون جھنڈ مستقبل کی جنگی حکمتِ عملی کے طور پر ابھر رہے ہیں۔ مغربی یوکرینی شہر لویو میں منعقدہ ایک خفیہ دفاعی کانفرنس میں فوجی ماہرین اور دفاعی

اے آئی ڈرون جھنڈ: میدانِ جنگ کی نئی حقیقت Read More »

مجھے کسی کو اپنی اہمیت ثابت کرنے کی ضرورت نہیں : کوہلی

ویرات کوہلی نے واضح کیا ہے کہ وہ اب کرکٹ کسی کو اپنی صلاحیت یا اہمیت ثابت کرنے کے لیے نہیں بلکہ صرف کھیل سے محبت کی خاطر کھیل رہے ہیں۔ بھارتی اسٹار بیٹر نے کہا کہ اگر کسی ماحول میں انہیں بار بار اپنی قدر ثابت کرنا پڑے تو وہ ایسی جگہ کا حصہ

مجھے کسی کو اپنی اہمیت ثابت کرنے کی ضرورت نہیں : کوہلی Read More »

گول مال 5 میں 22 دن کی شوٹنگ : اکشے کمار کا معاوضہ 40 کروڑ روپے؟؟

بالی ووڈ کی کامیاب ترین کامیڈی فرنچائز گول مال کی پانچویں فلم گول مال 5 کی کاسٹ میں اکشے کمار کی شمولیت نے شائقین کے جوش میں اضافہ کردیا ہے، تاہم اب فلم سے متعلق ایک نئی خبر نے بالی ووڈ حلقوں میں مزید ہلچل مچا دی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اکشے کمار

گول مال 5 میں 22 دن کی شوٹنگ : اکشے کمار کا معاوضہ 40 کروڑ روپے؟؟ Read More »

جنید خان کا بالی ووڈ میں عامر خان کا بیٹے ہونے کی وجہ سے کام ملنے کا اعتراف

بالی ووڈ اداکار جنید خان نے فلم انڈسٹری میں اقربا پروری کے موضوع پر کھل کر بات کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ انہیں اپنے والد اور سپر اسٹار عامر خان کے بیٹے ہونے کی وجہ سے زیادہ مواقع ملتے ہیں۔ ایک انٹرویو کے دوران جنید خان نے کہا کہ انہیں نیپوٹزم کا لفظ برا

جنید خان کا بالی ووڈ میں عامر خان کا بیٹے ہونے کی وجہ سے کام ملنے کا اعتراف Read More »

میڈونا، شکیرا اور بی ٹی ایس پہلی بار ورلڈ کپ فائنل ہاف ٹائم شو میں پرفارم کریں گے

شکیرا ، میڈونا اور عالمی شہرت یافتہ کے-پاپ گروپ بی ٹی ایس آئندہ فیفا ورلڈ کپ فائنل کے پہلے تاریخی ہاف ٹائم شو میں مرکزی پرفارمرز ہوں گے۔ یہ شو 19 جولائی کو نیو جرسی کے میٹ لائف اسٹیڈیم میں منعقد ہوگا۔ فیفا کے مطابق یہ پہلی بار ہوگا کہ ورلڈ کپ فائنل میں سپر

میڈونا، شکیرا اور بی ٹی ایس پہلی بار ورلڈ کپ فائنل ہاف ٹائم شو میں پرفارم کریں گے Read More »

یوکرینی ڈرونز کی دراندازی پر لٹویا کی حکومت گر گئی

ایویکا سیلینا نے یوکرینی ڈرونز کی لٹویا میں دراندازی کے معاملے پر سیاسی بحران کے بعد وزارتِ عظمیٰ سے استعفیٰ دے دیا۔ رپورٹس کے مطابق یوکرین کے ڈرون روس میں حملے کے دوران روسی الیکٹرانک سسٹمز کی مداخلت کے باعث راستہ بھٹک کر لٹویا میں داخل ہوگئے تھے۔ ان میں سے ایک ڈرون مشرقی لٹویا

یوکرینی ڈرونز کی دراندازی پر لٹویا کی حکومت گر گئی Read More »