فن وثقافت

بھارتی اداکارہ دیشا پٹانی کے گھر پر فائرنگ: ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک

بھارتی ریاست اتر پردیش کی پولیس نے بالی ووڈ اداکارہ دیشا پٹانی کے گھر پر فائرنگ میں ملوث دو نابالغ ملزمان کو مقابلے میں ہلاک اور دو کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 12 ستمبر کی صبح اتر پر دیش کے شہر بریلی کےعلاقےسول لائنز میں دشا پٹانی کے گھر […]

بھارتی اداکارہ دیشا پٹانی کے گھر پر فائرنگ: ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک Read More »

جولی ایل ایل بی 3 کی مشکل آسان: ریلیز روکنےکی درخواست خارج

بھارتی ریاست مہاراشٹرا کی بمبئی ہائی کورٹ نے بالی ووڈ فلم جولی ایل ایل بی 3کے خلاف دائر درخواست خارج کر دی۔ بھارتی میڈیا کےمطابق اکشےکمار اور ارشد وارثی کی فلم جولی ایل ایل بی 3 میں ججوں اور وکلاء کا مبینہ طور پر مذاق اُڑانے کے الزام میں ’ایسوسی ایشن فار ایڈنگ جسٹس‘ نامی

جولی ایل ایل بی 3 کی مشکل آسان: ریلیز روکنےکی درخواست خارج Read More »

شاہ رخ کے بیٹے کی ویب سیریز میں کہانی سنے بغیر ہی حامی بھرلی تھی: بوبی دیول

بالی ووڈ اداکار بوبی دیول بہت جلد ویب سیریز ‘دی بیڈز آف بالی ووڈ’ سپر اسٹار کے کردار میں دکھائی دیں گے۔ اس سیریز کو شاہ رخ خان کا پروڈکشن ہاؤس بنارہا ہے جب کہ آریان خان اس کی ڈائریکشن دیں گے۔ بوبی دیول نے اس سیریز کے بارے میں انٹرویو میں بتایا کہ انہوں

شاہ رخ کے بیٹے کی ویب سیریز میں کہانی سنے بغیر ہی حامی بھرلی تھی: بوبی دیول Read More »

سٹے بازی ایپ بھارتی ستاروں کے لئے مصببت: اروشی روٹیلا پر منی لانڈرنگ کا الزام

بھارت میں مالیاتی امور سے متعلق تحقیقاتی ادارے ایجنسی برائے نفاذ قانون (ای ڈی) نے غیر قانونی سٹے بازی ایپ ون ایکس بیٹ میں فراڈ کے معاملے میں بالی ووڈ کی مشہور شخصیت اروشی روٹیلا سے پوچھ گچھ کی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ون ایکس بیٹ پر سٹے بازی کے لئے تشہیری مہم میں

سٹے بازی ایپ بھارتی ستاروں کے لئے مصببت: اروشی روٹیلا پر منی لانڈرنگ کا الزام Read More »

ایمی ایوارڈز تقریب میں فلسطین کی آزادی کی صدائیں

شوبزکی دنیا میں آسکرز کے بعد دوسرے بڑے ایوارڈز میں شامل ستاروں نے فلسطین کی آزادی کے لئےآواز بلند کردی۔ امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں 77ویں ایمی ایوارڈز کی تقریب کے شرکا نے غزہ میںجاری اسرائیلی بربریت اور فلسطین کی آزادی کے لئے آواز بلند کی۔ سفید ٹی شرٹ اور جینز زیب تن کرکے

ایمی ایوارڈز تقریب میں فلسطین کی آزادی کی صدائیں Read More »

زندگی کی ہر مشکل، دل ٹوٹنا اور ہر خبر نے مجھے وہ بنایا جو میں آج ہوں: ہانیہ عامر

پاکستانی ڈراموں کی مقبول اداکارہ ہانیہ عامر کا کہناہےکہ زندگی کی ہر مشکل، دل ٹوٹنے اور ہر خبر نے انہیں وہ بنایا جو وہ آج ہیں اور اس نے ان کی شخصیت کو مضبوط بنایا۔ اداکارہ ہانیہ عامر کو شوبز انڈسٹری میں 9 سال مکمل ہوگئے۔ اس دوران انہوں نے کئی اپنے کیرئیر اور ذاتی

زندگی کی ہر مشکل، دل ٹوٹنا اور ہر خبر نے مجھے وہ بنایا جو میں آج ہوں: ہانیہ عامر Read More »

سوہا علی خان کے ساتھ دن دہاڑے ہوئی گندی حرکت

بالی ووڈ کے سپر اسٹار سیف علی خان کی اداکارہ بہن سوہا علی خان نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران انکشاف کیا کہ ان کے ساتھ اٹلی میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا تھا بالی ووڈ کی اداکارہ سوہا علی خان نے حال ہی میں انکشاف کیا کہ بیرون ملک ان

سوہا علی خان کے ساتھ دن دہاڑے ہوئی گندی حرکت Read More »

اداکارہ سارہ عمیر نے شادی کے 9 سال بعد شوہر سے راہیں جدا کرلیں

ٹی وی اداکارہ سارہ عمیر نے انکشاف کیا ہے کہ شادی کے 9 سال بعد ان کی اور ان کے شوہر محسن طلعت کی راہیں جدا ہوچکی ہیں۔ ڈان نیوز کے مطابق سارہ منیر کا کہنا ہے کہ محسن طلعت سے ان کی شادی 9 برس چلی ۔ ان کا بڑا بیٹا چھ سال جب

اداکارہ سارہ عمیر نے شادی کے 9 سال بعد شوہر سے راہیں جدا کرلیں Read More »

فواد خان کی فلم ابیر گلال بھارت میں ریلیز کرنے کی تیاریاں مکمل

اداکار فواد خان کی بھارتی اداکارہ وانی کپور کے ساتھ فلم ‘ابیر گلال’ کے بارے میں ایک بڑی خبر سامنے آئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ فلم جلد ہی بھارت میں ریلیز ہونے والی ہے۔ پاکستانی اداکار فواد خان اور بالی ووڈ اداکارہ وانی کپور ان دنوں اپنی فلم ‘ابیر گلال’ کے حوالے سے

فواد خان کی فلم ابیر گلال بھارت میں ریلیز کرنے کی تیاریاں مکمل Read More »

بچپن میں گھریلو ملازم نے جنسی ہراساں کیا، عینی جعفری

ماڈل و اداکارہ عینی جعفری نے انکشاف کیا ہے کہ وہ بچپن میں گھریلو ملازم کی جانب سے جنسی ہراسانی کا نشانہ بنی تھیں۔ اداکارہ عینی جعفری نے انسٹاگرام پر اپنےپوڈکاسٹ کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ جس میں ؎انہوں نے بچپن میں پیش آنے والے ایک دل دہلا دینے والے واقعے کی تفصیلات بیان

بچپن میں گھریلو ملازم نے جنسی ہراساں کیا، عینی جعفری Read More »