فن وثقافت

ڈان3تنازع: بھارتی فنکاروں کی تنظیم کے سربراہ کا رنویرسےمتعلق بڑادعویٰ

ممبئی: فلم ڈان 3 سے متعلق جاری تنازع میں فیڈریشن آف ویسٹرن انڈیا سنی ایمپلائز (ایف ڈبلیو آئی سی ای) کے چیف ایڈوائزر اشوک پنڈت نے دعویٰ کیا ہے کہ رنویر سنگھ کے خلاف عدم تعاون کی ہدایت جاری کرنے سے قبل انہوں نے اداکار اور ہدایت کار فرحان اختر کے درمیان ہونے والی نجی

ڈان3تنازع: بھارتی فنکاروں کی تنظیم کے سربراہ کا رنویرسےمتعلق بڑادعویٰ Read More »

کاک ٹیل 2 کی پروموشن میں ہنگامہ، شاہد کپور اور رشمیکا ہجوم میں پھنس گئے

ممبئی: فلم کاک ٹیل 2 کی تشہیری مہم کے دوران پونے کے ایک شاپنگ مال میں شاہد کپور، کریتی سینن اور رشمیکا مندانا کو مداحوں کے بے پناہ رش کا سامنا کرنا پڑا، جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ وائرل ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تینوں فنکار

کاک ٹیل 2 کی پروموشن میں ہنگامہ، شاہد کپور اور رشمیکا ہجوم میں پھنس گئے Read More »

ہریتھک روشن کا ہالی ووڈ کی جانب بڑا قدم، عالمی ٹیلنٹ کمپنی کے ساتھ معاہدہ

بالی ووڈ سپر اسٹار ہریتھک روشن نے عالمی میڈیا اور ٹیلنٹ کمپنی اینونیمس کنٹینٹ کے ساتھ معاہدہ کر لیا ہے، جسے ان کے بین الاقوامی کیریئر کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ اگرچہ ابھی تک ہریتھک روشن کی کسی ہالی ووڈ فلم یا ویب سیریز کا باضابطہ اعلان نہیں کیا

ہریتھک روشن کا ہالی ووڈ کی جانب بڑا قدم، عالمی ٹیلنٹ کمپنی کے ساتھ معاہدہ Read More »

آج کی نسل ہمیشہ رہنے والی محبت ڈھونڈ رہی ہے: امتیازعلی

بالی ووڈ کے معروف ہدایتکار امتیاز علی کا کہنا ہے کہ اگرچہ آج کا دور ایکشن، تشدد اور بڑے بجٹ کی فلموں کا ہے، لیکن نوجوان نسل اب بھی ایسی محبت کی تلاش میں ہے جو وقت کی آزمائش پر پوری اتر سکے۔ اے ایف پی کو دیئے گئے انٹرویو میں امتیاز علی نے اپنی

آج کی نسل ہمیشہ رہنے والی محبت ڈھونڈ رہی ہے: امتیازعلی Read More »

قریبی دوست کی موت پر سلمان خان جذباتی: آخری دیدار کے موقع پر روپڑے

بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کی قریبی خاندانی دوست کمود رانے کے انتقال نے خان خاندان کو غم میں مبتلا کر دیا۔ کمود رانے 9 جون 2026 کو کینسر کے باعث ممبئی میں انتقال کر گئیں، جس کے بعد ان کی آخری رسومات میں سلمان خان سمیت پورا خان خاندان شریک ہوا۔ رپورٹس کے

قریبی دوست کی موت پر سلمان خان جذباتی: آخری دیدار کے موقع پر روپڑے Read More »

اغوا برائے تاوان کیس: اداکار منیب بٹ کی عبوری ضمانت میں توسیع

کراچی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں اغوا برائے تاوان کے مقدمے کی سماعت کے دوران اداکار منیب بٹ عدالت میں پیش ہوئے، جہاں عدالت نے ان کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔ پولیس کے مطابق منیب بٹ کے خلاف ائیرپورٹ تھانے میں اغوا برائے تاوان کا مقدمہ درج ہے، جو مدعی متعال خان

اغوا برائے تاوان کیس: اداکار منیب بٹ کی عبوری ضمانت میں توسیع Read More »

سنیتا مارشل کی بھولنے کی عادت، حسن احمد نے دلچسپ انکشاف کر دیا

معروف پاکستانی اداکار حسن احمد نے اپنی اہلیہ اور اداکارہ سنیتا مارشل کی یادداشت سے متعلق ایک دلچسپ ذاتی مسئلہ شیئر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اس عادت کے باعث بعض اوقات ان کی روزمرہ زندگی اور باہمی رابطے متاثر ہو جاتے ہیں۔ ایک حالیہ گفتگو میں حسن احمد نے انکشاف کیا کہ سنیتا مارشل

سنیتا مارشل کی بھولنے کی عادت، حسن احمد نے دلچسپ انکشاف کر دیا Read More »

یوٹیوبر رجب بٹ کو سندھ ہائیکورٹ سے ریلیف مل گیا

کراچی میں سندھ ہائیکورٹ نے معروف یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف درج مقدمے میں ان کی عبوری ضمانت میں ستمبر کے دوسرے ہفتے تک توسیع کر دی۔ سماعت کے دوران رجب بٹ عدالت میں پیش ہوئے۔ مدعی مقدمہ کے وکیل کی جانب سے عدالت کو بتایا گیا کہ وہ تعطیلات پر ہیں، لہٰذا کیس کی

یوٹیوبر رجب بٹ کو سندھ ہائیکورٹ سے ریلیف مل گیا Read More »

سلمان خان کانیا روپ؛ نین تارا کےساتھ فلم کےایکشن سین خودکریں گے

بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کی آئندہ ایکشن تھرلر فلم کے حوالے سے سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔ جنوبی بھارت کی معروف اداکارہ نین تارا کے ساتھ سلمان خان کی پہلی آن اسکرین جوڑی پر مبنی اس فلم کی شوٹنگ اب ممبئی کے علاقے باندرہ میں شروع ہونے جا رہی ہے۔ بھارتی میڈیاکے مطابق

سلمان خان کانیا روپ؛ نین تارا کےساتھ فلم کےایکشن سین خودکریں گے Read More »

نانا پاٹیکر نے آنسو لانے کے لئے تھپڑ مارا تو میں نے بھی جڑ دیا: مدھو شاہ کا انکشاف

بالی ووڈ اداکارہ مدھو (مدھو شاہ) نے فلم یشونت کی شوٹنگ سے جڑا ایک دلچسپ واقعہ بیان کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ ایک منظر کی عکس بندی کے دوران اداکارناناپاٹیکر نے انہیں حقیقت میں تھپڑ مار دیا تھا، جس کے جواب میں انہوں نے بھی نانا پاٹیکر کو واقعی تھپڑ رسید کر دیا۔ ایک

نانا پاٹیکر نے آنسو لانے کے لئے تھپڑ مارا تو میں نے بھی جڑ دیا: مدھو شاہ کا انکشاف Read More »