فن وثقافت

شلپا شیٹی نے 60 کروڑ روپے کی دھوکا دہی کے الزام کے بعد ریستوران بند کردیا

بھارتی اداکارہ اور فٹنس گرو شلپا شیٹی نے 60 کروڑ کے دھوکہ دہی کے الزام کے کچھ ہفتے بعد ممبئی میں قائم اپنا ریستوران بند کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ شلپا شیٹی اور ان کا خاندان مشکل دور سے گزر رہا ہے۔ بالی ووڈ کی اداکارہ اور ان کے بزنس مین شوہر راج […]

شلپا شیٹی نے 60 کروڑ روپے کی دھوکا دہی کے الزام کے بعد ریستوران بند کردیا Read More »

والد کی موت کے وقت ساتھ نہ ہونے کا غم زندگی بھر رہے گا: اسد ملک

اداکار اسد ملک کہتے ہیں کہ والد کے موت کے وقت وہ ان کے ساتھ نہ تھے اور یہ غم انہیں زندگی بھر رہے گا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ایک انٹرویو کلپ میں اسد ملک کہتے ہیں کہ انہیں آج تک کسی سے محبت نہیں ہوئی، اس لیے وہ محبت سے متعلق زیادہ علم نہیں

والد کی موت کے وقت ساتھ نہ ہونے کا غم زندگی بھر رہے گا: اسد ملک Read More »

ثنا یوسف نہیں بننا چاہتی: ٹک ٹاکر سامعہ حجاب بھی ہراسانی کا شکار

اسلام آباد سے تعلق رکھنے والی ٹک ٹاکر سامعہ حجاب نے بھی مقتول ٹک ٹاکر ثنا یوسف کی طرح ہراساں کیے جانے کا انکشاف کیا ہے۔ گزشتہ روز ٹک ٹاکر سامعہ حجاب جعفری نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو جاری کی، جس میں انہوں نے بتایا کہ انہیں حسن زاہد نامی لاہور کا نوجوان ہراساں کر

ثنا یوسف نہیں بننا چاہتی: ٹک ٹاکر سامعہ حجاب بھی ہراسانی کا شکار Read More »

علیزے شاہ کا ذہنی بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف

اداکارہ علیزے شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ شدید ذہنی بیماری پوسٹ ٹرامیٹک اسٹریس ڈس آرڈر میں مبتلا ہیں اور اس کی وجہ شوبز انڈسٹری میں ان کے ساتھ ہونے والا سلوک ہے۔ علیزے شاہ نے انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کی۔جس میں انہوں نے لکھا کہ 12 گھنٹے مسلسل کام کے دوران روا رکھا

علیزے شاہ کا ذہنی بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف Read More »

بھارتی ٹی وی اداکارہ پریا مراٹھے کا 38 سال کی عمر میں انتقال

بھارت کی معروف ٹی وی اداکارہ پریا مراٹھے کا 38 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا۔ وہ گزشتہ ایک سال سے کینسر کے مہلک مرض میں مبتلا تھیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پریا کی پیدائش 23 اپریل 1987 کو ممبئی میں ہوئی تھی۔ یہیں ان کی پرورش اور تعلیم و تدریس ہوئی۔ تعلیم پوری

بھارتی ٹی وی اداکارہ پریا مراٹھے کا 38 سال کی عمر میں انتقال Read More »

مایا علی کی محبت میں ناکامی کا اعتراف

اداکارہ مایا علی کا کہنا ہے کہ ہر انسان کی طرح انہوں نے بھی محبت کی لیکن لازمی نہیں کہ جن سے محبت کی جائے، وہ حاصل بھی ہوں۔ یوٹیوب چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں مایا علی نےکہا کہ محبت اچھا جذبہ ہے، ہر کوئی محبت کرتا ہے، انہوں نے بھی کی۔ لیکن لازمی

مایا علی کی محبت میں ناکامی کا اعتراف Read More »

سنجے دت کی بیٹی کا خاندان سے خراب تعلقات پر مبہم اظہار خیال

بالی ووڈ کے اداکار سنجے دت کی بیٹی تریشالا دت نے اپنے خاندان سے خراب تعلقات اور اس کے ذہنی صحٹ پر اثرات سے متعلق سوشل میڈیا پر مبہم تحریر شہیر کی ہے۔ بالی ووڈ اداکار سنجے دت کی بیٹی تریشالا دت نے سوشل میڈیا پر فیملی اور ذہنی صحت کے حوالے سے ایک پوسٹ

سنجے دت کی بیٹی کا خاندان سے خراب تعلقات پر مبہم اظہار خیال Read More »

لاہور : گھریلو ملازمہ پر تشدد اور اجتماعی زیادتی، اسٹیج اداکارہ ثمر رانا گرفتار

لاہور پولیس نے 14 سالہ گھریلو ملازمہ پر مبینہ تشدد اور اجتماعی زیادتی کے الزام میں اسٹیج اداکارہ ثمر رانا کو گرفتار کرلیا۔ لاہور کے نواب ٹاؤن پولیس اسٹیشن میں درج مقدمے کے مطابق اسٹیج اداکارہ ثمر رانا کے گھر پر کام کرنے والی 14 سالہ ملازمہ کو 5 افراد نے مبینہ زیادتی کا نشانہ

لاہور : گھریلو ملازمہ پر تشدد اور اجتماعی زیادتی، اسٹیج اداکارہ ثمر رانا گرفتار Read More »

طلاق نہیں لیں گے گووندا اور سنیتا: جوڑے میں صلح ہوگئی

بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار گووندا ایک بار پھر طلاق کی خبروں کی وجہ سے سرخیوں میں آگئے ہیں۔ رپورٹس تھیں کہ ان کی بیوی سُنیتا آہوجا نے ممبئی کی فیملی کورٹ میں طلاق کی درخواست دی ہے اور اداکار پر دوسری خواتین سے تعلقات ہونے کے الزامات لگائے ہیں۔ اب گووندا کے مینیجر نے

طلاق نہیں لیں گے گووندا اور سنیتا: جوڑے میں صلح ہوگئی Read More »

ابھی زندہ ہوں! بھارتی اداکار رضا مراد کی اپنی موت کی جھوٹی خبر پر پولیس میں شکایت

بالی ووڈ کے معروف اداکار رضا مراد نے اپنی موت کی جھوٹی خبر پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ممبئی کے امبولی پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرادی۔ بھارت کے سینیئر اداکار اور صداکار رضا مراد ان دنوں اپنی موت کی جھوٹی خبر پر چرچے میں ہیں۔ سوشل میڈیا پر ان کی وفات سے متعلق

ابھی زندہ ہوں! بھارتی اداکار رضا مراد کی اپنی موت کی جھوٹی خبر پر پولیس میں شکایت Read More »