فن وثقافت

سنجے دت اور مہیش منجریکر 20 سال بعد دوبارہ ساتھ

واستو ، پتھیار،، رکھت اور ورودھ جیسی فلمیں بنانے والے اداکار و ہدایت کار مہیش منجریکر اور سنجے دت 20 سال بعد ایک ساتھ کام کریں گے۔ سنجے دت اور مہیش منجریکر بالی ووڈ کے سب سے کامیاب ہدایت کار-اداکار جوڑی میں سے ایک ہیں ۔ اس جوڑی نے 1999 میں واستو جیسی کلٹ فلم […]

سنجے دت اور مہیش منجریکر 20 سال بعد دوبارہ ساتھ Read More »

رجنی کانت کی کولی کی کامیابی؛ 7دنوں میں 425 کروڑ بھارتی روپےکی کمائی

بھارت کی جنوبی ریاستوں کے عظیم اداکار رجنی کانت کی نئی فلم کولی نے 7 دنوں میں ہی 425 بھارتی روپے کی کمائی کرلی ہے۔ رجنی کانت کی کولی اور ہرتھیک روشن کی وار 2 کو 14 اگست کو ناصرف بھارت بلکہ دنیا بھر میں ریلیز کیا گیا تھا۔ تامل ، تیلگو ، ہندی اور

رجنی کانت کی کولی کی کامیابی؛ 7دنوں میں 425 کروڑ بھارتی روپےکی کمائی Read More »

کراچی میں نکاسی آب کی ناقص صورتحال پر شوبز شخصیات کی سندھ حکومت پر تنقید

کراچی میں حالیہ موسلا دھار بارشوں کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں نکاسی آب کی ناقص صورت حال پر شوبز شخصیات نے سندھ حکومت کو آڑے ہاتھ لے لیا۔ گلوکار شجاع حیدر نے کہا کہ کراچی کو انصاف کی سخت ضرورت ہے، سوال یہ ہے کہ کیا انتخابات واقعی اس شہر میں تبدیلی لا

کراچی میں نکاسی آب کی ناقص صورتحال پر شوبز شخصیات کی سندھ حکومت پر تنقید Read More »

بھارتی انڈسٹری میں گلوکار کو ایک گانے کے 101 روپے ملتے ہیں: گلوکارہ کنیکا کپور

بے بی ڈول اور چٹیاں کلائیاں جیسے مقبول ترین گانوں کی گلوکارہ کنیکا کپور نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت میں گلوکاروں کو اپنے گانوں کی فیس کے طور پر صرف 101 روپے ملتے ہیں۔ کنیکا کپور کو 2014 میں ریلیز ہونے والی فلم راگنی ایم ایم ایس 2 کے گانے بے بی ڈول سے

بھارتی انڈسٹری میں گلوکار کو ایک گانے کے 101 روپے ملتے ہیں: گلوکارہ کنیکا کپور Read More »

ملک میں لوگ ایل جی بی ٹی کیو کے خلاف نہیں بولتے تاکہ کوئی انہیں برا نہ کہے: مشی خان

اداکارہ مشی خان کا کہناہے کہ ایک جانب ملک میں کلاؤڈ برسٹ ہورہے ہیں اور دوسری جانب ہمارے معاشرے میں فحاشی عام ہو گئی۔ ایل جی بی ٹی کیو کے تماشے ہورہے ہیں ۔ فیس بک پر اپنی ویڈیو میں مشی خان نے کہا ہے وہ بارشوں اور کلاؤڈ برسٹ سے خیبر پختونخوا میں تباہی

ملک میں لوگ ایل جی بی ٹی کیو کے خلاف نہیں بولتے تاکہ کوئی انہیں برا نہ کہے: مشی خان Read More »

یوٹیوبر ڈکی بھائی منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار، مقدمہ قائم

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے معروف یوٹیوبر سعد الرحمان المعروف ڈکی بھائی کو منی لانڈرنگ کے مقدمے میں لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈکی بھائی بیرون ملک جانے کی کوشش کر رہے تھے تاہم ان کا نام پہلے ہی پی این آئی ایل فہرست میں شامل تھا جس کے

یوٹیوبر ڈکی بھائی منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار، مقدمہ قائم Read More »

لوگ اکثر صرف کامیابی دیکھتے اور مشکلات نظرانداز کردیتے ہیں: ملائکا اروڑا

بالی ووڈ اداکارہٓ اور سپر ماڈل ملائکہ اروڑا کا کہنا ہے کہ حالات اور مجبوریوں نے انہیں وقت سے پہلے ہی بڑا کردیا۔ ملائکہ اروڑا کاشمال بالی ووڈ کی معروف اداکاراؤں میں ہوتا ہے جو کئی دہائیوں بعد بھی لاکھوں مداحوں کے لئے فٹنسگرو کا درجہ رکھتی ہیں۔ تاہم، شو بز میں آنے سے پہلے

لوگ اکثر صرف کامیابی دیکھتے اور مشکلات نظرانداز کردیتے ہیں: ملائکا اروڑا Read More »

بھارتی گلوکار اریجیت سنگھ پر ہراسانی اور چوری کا الزام

بھارتی ریاست مغربی بنگال میں معروف بالی ووڈ گلوکار یافتہ اریجیت سنگھ اور ان کے محافظ کے خلاف ہراسانی اور چوری کا الام لگایا گیاہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مغربی بنگال کے شانتی نکیتن پولیس اسٹیشن میں کملا کانتا لاہا نامی شخص نے اریجیت سنگھ اور ان کے محافظ کے خلاف تحریری شکایت درج کرائی

بھارتی گلوکار اریجیت سنگھ پر ہراسانی اور چوری کا الزام Read More »

بالی وڈ میں زیادہ تر مرد اداکار ’بدتمیز‘ ہیں: کنگنا رناوت

بالی ووڈ اداکارہ اور بھارت میں برسراقتدار پارٹی کی رکن پارلیمنٹ کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ انہیں بطور اداکارہ اپنے کریئر میں کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ زیادہ تر مرد اداکاروں کے رویے ٹھیک نہیں تھے۔ ایک پوڈ کاسٹ کے دوران انہوں نے کہا کہ میں نے زیادہ ہیروز کے ساتھ ساتھ

بالی وڈ میں زیادہ تر مرد اداکار ’بدتمیز‘ ہیں: کنگنا رناوت Read More »

بھارتی اداکارہ پویترہ گاوڑا رکشا ڈرائیور کے قتل کے الزام میں گرفتار

جنوبی بھارت کی فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ پویترہ گاوڑا کو رکشا ڈرائیور کے قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 9 جون 2024 کو ریاست کرناٹکا کے دارالحکومت بنگلورو کے نواحی گاؤں پٹننگیری میں 33 سالہ آٹو ڈرائیور رینوکاسوامی کا قتل ہو گیا تھا۔ بنگلورو پولیس کا

بھارتی اداکارہ پویترہ گاوڑا رکشا ڈرائیور کے قتل کے الزام میں گرفتار Read More »