فن وثقافت

بھارتی اداکارہ پویترہ گاوڑا رکشا ڈرائیور کے قتل کے الزام میں گرفتار

جنوبی بھارت کی فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ پویترہ گاوڑا کو رکشا ڈرائیور کے قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 9 جون 2024 کو ریاست کرناٹکا کے دارالحکومت بنگلورو کے نواحی گاؤں پٹننگیری میں 33 سالہ آٹو ڈرائیور رینوکاسوامی کا قتل ہو گیا تھا۔ بنگلورو پولیس کا […]

بھارتی اداکارہ پویترہ گاوڑا رکشا ڈرائیور کے قتل کے الزام میں گرفتار Read More »

سری دیوی جتنی بڑی اداکارہ اتنی ہی اچھی انسان بھی تھیں: عدنان صدیقی

پاکستان کے معروف اداکار عدنان صدیقی نے بھارتی اداکارہ سری دیوی کوخراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہجتنی بڑی اداکارہ اتنی ہی اچھی انسان بھی تھیں۔ بالی ووڈ کی سپر اسٹار سری دیوی کو دنیاسے گزرے 7 سال بیت گئے ہیں لیکن انکے ساتھ کام کرنے والے فنکار آج بھی انہیں یاد کرتے

سری دیوی جتنی بڑی اداکارہ اتنی ہی اچھی انسان بھی تھیں: عدنان صدیقی Read More »

عاطف اسلم کے والد انتقال کرگئے

پاکستان کے معروف گلوکار اور بین الاقوامی شہرت یافتہ فنکار عاطف اسلم کے والد، محمد اسلم انتقال کرگئے۔ عاطف اسلم کے والد طویل عرصہ سے بیمار تھے۔ 77سالہ محمد اسلم کی نماز جنازہ ویلنشیا ٹاؤن لاہور میں ادا کی جائے گی. محمد اسلم کے انتقال کی اطلاع ملتے ہی فنکاروں، شوبز شخصیات اور لاکھوں مداحوں

عاطف اسلم کے والد انتقال کرگئے Read More »

فواد ، وانی کی ابیر گلال 29 اگست کو دنیا بھرمیں ریلیز ہوگی، لیکن بھارت میں نہیں

فواد خان اور بھارتی اداکارہ وانی کپور کی فلم ابیر گلال کی ریلیزکئی ماہ سے تاخیرکا شکار ہے۔ اس کی وجہ پاک بھارت تنازع اور بھارت کے ہندو انتہاپسندوں کی ہٹ دھرمی ہے تاہم ابیہ فلم ریلیز ہورہی ہے۔ ابیر گلال بنانے والے پروڈکشن ہاؤس انڈین اسٹوریز لمیٹڈ (یوکے) نے اعلان کیا ہے کہ ان

فواد ، وانی کی ابیر گلال 29 اگست کو دنیا بھرمیں ریلیز ہوگی، لیکن بھارت میں نہیں Read More »

کون بنےگا کروڑپتی سیزن 17کی شوٹنگ شروع، امیتابھ ہی میزبان

بھارتی ٹی وی کے مقبول ترین شوکونبنے گا کروڑ پتی کے 17 ویں سیزن کی شوٹنگ شروع ہوگئی ہے اور اس کی میزبانی بھی حسب روایت امیتابھ بچن ہی کریں گے۔ کون بنے گا کروڑ پتی کےگزشتہ سیزن میں امیتابھ بچن نے شو سے کنارہ کشی اختیار کرنے کاعندیہ دیا تھا۔ جس کے بعد مختلف

کون بنےگا کروڑپتی سیزن 17کی شوٹنگ شروع، امیتابھ ہی میزبان Read More »

کینیڈا میں کپل شرما کے ہوٹل پر پھر فائرنگ؛ وجہ سلمان خان سےتعلق

بھارتی کامیڈین کپل شرما کےکینیڈا کے شہر سرے میں قائم ہوٹل میں ایک مرتبہ پھر فائرنگ ہوئی ہے۔ یہ ایک ماہ کے دوران ان کے ہوٹل پر کیا جانے والا دوسرا حملہ ہے۔ بھارتی ادارے اس کی بڑی وجہ کپل کا سلمان خان سے تعلق قرار دے رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سرے

کینیڈا میں کپل شرما کے ہوٹل پر پھر فائرنگ؛ وجہ سلمان خان سےتعلق Read More »

بالی ووڈ اداکارہ ہما قریشی کا کزن دہلی میں قتل

بالی ووڈ اداکارہ ہما قریشی کا کزن دہلی میں جھگڑے کے دوران قتل کردیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی کے مسلم اکثریتی علاقے نظام الدین میں 7 اگست کی رات 11 بجے ایک شخص نے اپنی اسکوٹی ہما قریشی کےکزن آصف قریشی کے گھر کے باہر لگا رکھی تھی۔ جب آصف نے

بالی ووڈ اداکارہ ہما قریشی کا کزن دہلی میں قتل Read More »

آئمہ بیگ رشتہ ازدواج سے منسلک

پاکستان کے معروف گلوکارہ ائمہ بیگ رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئیں گلوکارہ آئمہ بیگ اپنے قریبی دوست زین احمد کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی ہیں، انہوں نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی شادی کی خبر مداحوں سے شیئر کی ۔  آئمہ بیگ اور زین احمد نے کینیڈا میں ایک سادہ اور نجی تقریب میں نکاح

آئمہ بیگ رشتہ ازدواج سے منسلک Read More »

دپیکا پڈوکون کے نام دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی گئی انسٹاگرام رِیل کا ریکارڈ

بالی ووڈ کی سپر اسٹار دپیکا پاڈوکون کی انسٹا گرام پر پوسٹ کی گئی ایک ریل کو دنیا بھر میں ایک ارب 90 کروڑ سے زائد مرتبہ دیکھا جاچکاہے۔اس طرح سب سے زیادہ دیکھی گئی ریل کا ریکارڈ اب بالی ووڈ اداکارہ کے نام ہوگیا ہے۔ عرب نیوز ویب سائیٹ کے مطابق دنیا بھر کے

دپیکا پڈوکون کے نام دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی گئی انسٹاگرام رِیل کا ریکارڈ Read More »

شہناز گل اسپتال داخل؛ بھائی کی مداحوں دعاؤں کی درخواست

بالی ووڈ میں پنجاب کی ‘پنجاب کی کترینہ کیف’ کے نام سے مشہور اداکارہ شہناز گل اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ شہناز کے بھائی شہباز نے اس کی تصدیق کی ہے۔ ساتھ ہی اسپتال سے شہناز گل کی تصویر بھی پوسٹ کی ہے۔ بھارتی نیوز ویب سائیٹ ای ٹی وی اردو کے مطابق شہباز نے

شہناز گل اسپتال داخل؛ بھائی کی مداحوں دعاؤں کی درخواست Read More »