فن وثقافت

ارباز کی اہلیہ امید سے ۔۔ سلمان خان پھر سے تایا بننے والے ہیں

بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے خود تو شادی نہیں کی لیکن اب ان کے چھوٹےبھائی ارباز خان نے دو دو شادیاں کرلیں ہیں۔ اور وہ ان کی اہلیہ امید سے ہیں۔ بھارتی نیوزویب سائیٹ بالی ووڈ ہنگامہ کے مطابق ارباز خان نےملائکہ اروڑا سے طلاق کےبعد 2023 میں شوری خان نامی خاتون […]

ارباز کی اہلیہ امید سے ۔۔ سلمان خان پھر سے تایا بننے والے ہیں Read More »

بھارت میں رجنی کانت کی نئی فلم بچوں کو دکھانے پر پابندی

بھارت کے جنوبی حصے کے میگااسٹار رجنی کانت کی نئی فلم کولی کو ملک کے سینسر بورڈ نے اے سرٹیفیکیٹ جاری کیا ہے۔جس کا مطلب ہے یہ فلم صرف بالغ افرادہی دیکھ سکتے ہیں۔ بھارتی سپر اسٹار رجنی کانت کےدنیا بھر میں کروڑوں مداح ہیں۔ ان کی فلموں کی کہانی خاندان اور محبت کے گرد

بھارت میں رجنی کانت کی نئی فلم بچوں کو دکھانے پر پابندی Read More »

اداکارہ علیزے شاہ کا منساء ملک کو ایک ارب روپے ہرجانہ کا نوٹس

اداکارہ علیزے شاہ اور منساء ملک کے درمیان لفظی گولہ باری پر عدالتی جنگ میں تبدیل ہوگئی۔ اداکارہ علیزے شاہ نے مومنہ مقصود عرف منساء ملک کو ایک ارب روپے ہرجانہ کا لیگل نوٹس بھجوادیا۔ جس کے بعد دونوں کے درمیان جاری لفظی جنگ اب قانونی گولہ باری میںتبدیل ہوگئی ہے۔ علیزے شاہ نے منساء

اداکارہ علیزے شاہ کا منساء ملک کو ایک ارب روپے ہرجانہ کا نوٹس Read More »

بھارتی اداکارہ پر فلم پروڈیوسر کو چپل سے مارنے کا مقدمہ درج

بالی ووڈ میں فنکاروں اور فلمسازوں کے درمیان جھگڑے اور مقدمے بازی نئی بات نہیں لیکن ایک ڈائریکٹر نے اداکارہ رچی گجر کے خلاف بھرے تھیٹر میں چپلوں سے مارنے کی ایف آئی آر درج کرادی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ رُچی گُجَر نے ممبئی کے اوشیوارا پولیس اسٹیشن میں فلم ساز کرن سنگھ

بھارتی اداکارہ پر فلم پروڈیوسر کو چپل سے مارنے کا مقدمہ درج Read More »

انسٹاگرام ریلز دیکھنے کے لیے اب ہاتھ استعمال نہیں کرنے پڑیں گے

انسٹاگرام کو دنیا بھر میں مقبول بنانے میں ریلز فیچر کا بڑا کردار ہے۔ سوشل میدیا پہلیٹ فارمز استعمال کرنے والوں کی بڑی تعداد ہمیں انستاگرام ریلز اسکرول کرتی نظر آتی ہے۔ لیکن اگر آپ بھی ریلز چلاتے ہیں اور بار بار ریلز اسکرول کرنا آپ کو پریشان کرتا ہے تو اب اس میں تبدیلی

انسٹاگرام ریلز دیکھنے کے لیے اب ہاتھ استعمال نہیں کرنے پڑیں گے Read More »

آج کل کی فلمیں واٹس ایپ لطیفوں جیسی ہیں جس میں کچھ بھی اصلی نہیں: سنیل شیٹی

بھارتی فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار سنیل شیٹی کہتے ہیں کہ آج کل کی فلمیں واٹس ایپ لطیفوں کی طرح ہو گئی ہیں۔ اس میں کوئی اصلی چیز نہیں۔ بھارتی نیوز ویب سائیٹ پنک ولا کو دیئے گئے انٹرویو میں سنیل شیٹی نے کہا کہ فلم ‘ہیرا پھیری’ میں جتنے بھی نزاحیہ ڈائیلاگ ہیں وہ

آج کل کی فلمیں واٹس ایپ لطیفوں جیسی ہیں جس میں کچھ بھی اصلی نہیں: سنیل شیٹی Read More »

کپل شرما کو او ٹی ٹی پلیٹ فارم راس نہ آیا: ٹی وی چھوڑ کر بڑا نقصان اٹھانا پڑ گیا

دی گریٹ انڈین کپِل شو سیزن 3 ان دنوں او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ناظرین کا خوب تفریح کر رہا ہے۔ کپِل شرما اور شو کی کاسٹ کئی سال سے ناظرین کو مزاح فراہم کررہی ہے۔ حالیہ رپورٹس بتاتی ہیں کہ شو کے ناظرین کی تعداد میں کمی آ رہی ہے۔ اوٹی ٹی پلیڑ

کپل شرما کو او ٹی ٹی پلیٹ فارم راس نہ آیا: ٹی وی چھوڑ کر بڑا نقصان اٹھانا پڑ گیا Read More »

ہمارے سامنے ان کی اوقات نہیں: جونی لیور کامیڈی کے نام پر بےہودہ باتوں پر پھٹ پڑے

بالی ووڈ انڈسٹری میں گزشتہ 4 دہائیوں سے لوگوں کو ہنسانے والےکامیڈین جونی لیور آج کل کی فلموں اور اسٹینڈ-اپ کامیڈی پر دل برداشتہ ہیں ۔ انہوں نے بےہودگی اور ڈبل معنی والے لطیفے کرنے والے کامیڈینز پر تنقید کی ہے اور چیلنج بھی دیا ہے۔ بھارتی میدیا کے مطابق اداکارہ کنیکا سدانند سے گفتگو

ہمارے سامنے ان کی اوقات نہیں: جونی لیور کامیڈی کے نام پر بےہودہ باتوں پر پھٹ پڑے Read More »

ریٹنگ کی دوڑ نے ہمارے ڈرامے کا معیار گرادیا ہے: مرینہ خان

لیجنڈ ٹی وی اداکارہ مرینہ خان کہتی ہیں کہ ریٹنگ کی دوڑ نے ہمارے ڈرامے کا معیار گرادیا ہے۔ ہمیں ڈراموں کی تعداد بڑھانے کے بجائے اداکاروں پر توجہ دینے کی ضرروت ہے۔ احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں بات کرتے ہوئے مرینہ خان نے کہا کہ مصنف کی ایک حد ہوتی ہے۔ اسے پار

ریٹنگ کی دوڑ نے ہمارے ڈرامے کا معیار گرادیا ہے: مرینہ خان Read More »

ہالی ووڈ فلم اوتار 3 کے ولن کا چہرہ سامنے آگیا

دنیا بھرمیں ریکارڈ ساز کاروبار کرنے والی ہالی ووڈ فلم اوتار کے تیسرا حصے کا انتظار کرنے والوں کے لیے ایک بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے۔ جلد ہی اوتار-‘ یعنی ’اوتار: فائر اینڈ ایش‘ کا ٹریلر ریلیز ہونے والا ہے۔ فی الحال اس کا فرسٹ لُک پوسٹ جاری کیا ہے، جو آتے ہی سوشل میڈیا

ہالی ووڈ فلم اوتار 3 کے ولن کا چہرہ سامنے آگیا Read More »