فن وثقافت

گول مال 5 میں 22 دن کی شوٹنگ : اکشے کمار کا معاوضہ 40 کروڑ روپے؟؟

بالی ووڈ کی کامیاب ترین کامیڈی فرنچائز گول مال کی پانچویں فلم گول مال 5 کی کاسٹ میں اکشے کمار کی شمولیت نے شائقین کے جوش میں اضافہ کردیا ہے، تاہم اب فلم سے متعلق ایک نئی خبر نے بالی ووڈ حلقوں میں مزید ہلچل مچا دی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اکشے کمار

گول مال 5 میں 22 دن کی شوٹنگ : اکشے کمار کا معاوضہ 40 کروڑ روپے؟؟ Read More »

اداکارہ مونی رائے اور سورج نمبیار نے 4 سال بعد علیحدگی کا اعلان کر دیا

بھارتی اداکارہ مونی رائے اور ان کے شوہر سورج نمبیار نے شادی کے چار سال بعد باضابطہ طور پر علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے۔ دونوں نے سوشل میڈیا پر ایک مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے تصدیق کی کہ انہوں نے باہمی رضامندی اور باوقار انداز میں اپنے راستے جدا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اداکارہ مونی رائے اور سورج نمبیار نے 4 سال بعد علیحدگی کا اعلان کر دیا Read More »

جنید خان کا بالی ووڈ میں عامر خان کا بیٹے ہونے کی وجہ سے کام ملنے کا اعتراف

بالی ووڈ اداکار جنید خان نے فلم انڈسٹری میں اقربا پروری کے موضوع پر کھل کر بات کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ انہیں اپنے والد اور سپر اسٹار عامر خان کے بیٹے ہونے کی وجہ سے زیادہ مواقع ملتے ہیں۔ ایک انٹرویو کے دوران جنید خان نے کہا کہ انہیں نیپوٹزم کا لفظ برا

جنید خان کا بالی ووڈ میں عامر خان کا بیٹے ہونے کی وجہ سے کام ملنے کا اعتراف Read More »

میڈونا، شکیرا اور بی ٹی ایس پہلی بار ورلڈ کپ فائنل ہاف ٹائم شو میں پرفارم کریں گے

شکیرا ، میڈونا اور عالمی شہرت یافتہ کے-پاپ گروپ بی ٹی ایس آئندہ فیفا ورلڈ کپ فائنل کے پہلے تاریخی ہاف ٹائم شو میں مرکزی پرفارمرز ہوں گے۔ یہ شو 19 جولائی کو نیو جرسی کے میٹ لائف اسٹیڈیم میں منعقد ہوگا۔ فیفا کے مطابق یہ پہلی بار ہوگا کہ ورلڈ کپ فائنل میں سپر

میڈونا، شکیرا اور بی ٹی ایس پہلی بار ورلڈ کپ فائنل ہاف ٹائم شو میں پرفارم کریں گے Read More »

جھوٹی خبریں نہ پھیلائیں:موننی رائے نے طلاق کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

بالی ووڈ اداکارہ مونی رائے نے اپنے شوہر سورج نمبیار کے ساتھ طلاق کی گردش کرتی افواہوں پر خاموشی توڑ دی ہے۔ سوشل میڈیا پر علیحدگی کی خبروں کے پھیلنے کے بعد اداکارہ نے لوگوں اور میڈیا سے ان کی نجی زندگی کا احترام کرنے کی اپیل کی ہے۔ چند روز قبل سوشل میڈیا صارفین

جھوٹی خبریں نہ پھیلائیں:موننی رائے نے طلاق کی خبروں پر خاموشی توڑ دی Read More »

عروج پر کسی نے نہ پہچانا: رجنی کانت نے زندگی بدل دینے والا واقعہ سنا دیا

بھارتی فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار رجنی کانت نے ایک ایسا واقعہ بیان کیا ہے جس نے ان کی شہرت سے متعلق سوچ کو مکمل طور پر بدل کر رکھ دیا۔ اداکار نے کہا کہ ایک موقع پر عوامی مقام پر کسی نے انہیں پہچانا تک نہیں، جس سے ان کی انا کو شدید دھچکا

عروج پر کسی نے نہ پہچانا: رجنی کانت نے زندگی بدل دینے والا واقعہ سنا دیا Read More »

ویلکم ٹو دی جنگل میں پرانی یادیں واپس، 2 مشہور گانے دوبارہ شامل

بالی ووڈ کی مشہور کامیڈی فرنچائز ویلکم کی تیسری فلم ویلکم ٹو دی جنگل ایک بار پھر شائقین کو ہنسی، موسیقی اور نوسٹالجیا کا بڑا پیکج دینے جا رہی ہے۔ بھارتی نیوز ویب سائیٹ پنک ولا کے مطابق اکشے کمار، سنجے شیٹی، پریش راول اور ارشد وارثی سمیت بڑی اسٹار کاسٹ پر مشتمل ویلکم ٹو

ویلکم ٹو دی جنگل میں پرانی یادیں واپس، 2 مشہور گانے دوبارہ شامل Read More »

جوا ایپس تشہیر کیس: ڈکی بھائی کی اہلیہ کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور کی سیشن کورٹ میں سوشل میڈیا سے جڑے اہم کیس میں بڑی پیشرفت سامنے آگئی۔ جوئے کی ایپس کی مبینہ غیر قانونی تشہیر کے مقدمے میں معروف یوٹیوبر سعد الرحمٰن عرف ڈکی بھائی کی اہلیہ کی عبوری ضمانت میں 4 جون تک توسیع کر دی گئی۔ ایڈیشنل سیشن جج ذوالفقار احمد نعیم نے کیس

جوا ایپس تشہیر کیس: ڈکی بھائی کی اہلیہ کی عبوری ضمانت میں توسیع Read More »

دی ریولوشن از ناٹ اوور! منی ہائیسٹ کی دنیا دوبارہ آباد ہونے لگی

دنیا بھر میں دھوم مچانے والی مشہور سیریز منی ہائیسٹ کے مداحوں کیلئے بڑی خبر سامنے آگئی ہے، کیونکہ نیٹ فلکس نے اشارہ دیا ہے کہ لا کاسا دی پاپیل کی دنیا ابھی ختم نہیں ہوئی۔ اگرچہ منی ہائیسٹ کا پانچواں اور آخری سیزن دسمبر 2021 میں اختتام پذیر ہوگیا تھا، لیکن اب نیٹ فلکس

دی ریولوشن از ناٹ اوور! منی ہائیسٹ کی دنیا دوبارہ آباد ہونے لگی Read More »

بغیر اجازت تصویر استعمال کرنے پر پاپ اسٹار دعا لیپاکا سام سنگ کے خلاف مقدمہ

عالمی شہرت یافتہ پاپ گلوکارہ دعا لیپا نے جنوبی کورین ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ کے خلاف امریکی عدالت میں بڑا مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق دعا لیپا نے الزام عائد کیا ہے کہ سام سنگ نے بغیر اجازت ان کی تصویر استعمال کرتے ہوئے امریکہ میں ٹی وی سیلز بڑھانے کی کوشش

بغیر اجازت تصویر استعمال کرنے پر پاپ اسٹار دعا لیپاکا سام سنگ کے خلاف مقدمہ Read More »