فن وثقافت

بھارتی ریاست تمل ناڈو میں سپراسٹار وجے نے وزیراعلیٰ بنتے ہی 2 وعدے پورے کردیئے

بھارتی ریاست تمل ناڈو میں سپراسٹار تھلا پتی وجے نے وزیر اعلیٰ بنتے ہی 2 وعدے پورے کردیئے بھارتی ریاست تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ سی جوزف وجے نے حلف لینے کے فوراً بعد اپنے دو سب سے بڑے انتخابی وعدے پورے کر دیے۔ اس سے ریاست کے عوام خوشی سے جھوم اٹھے ہیں۔ وجے

بھارتی ریاست تمل ناڈو میں سپراسٹار وجے نے وزیراعلیٰ بنتے ہی 2 وعدے پورے کردیئے Read More »

نورا فتحی فیفا ورلڈ کپ 2026 کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کریں گی

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور ڈانسر نورا فتیحی نے تصدیق کی ہے کہ وہ فیفا ورلڈ کپ 2026 کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کریں گی۔ یہ رنگا رنگ تقریب 12 جون کو کینیڈا کے شہر ٹورںٹو میں واقع بی ایم او فیلڈ میں منعقد ہوگی۔ نورا فتیحی اس ایونٹ میں نہ صرف اپنے رقص

نورا فتحی فیفا ورلڈ کپ 2026 کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کریں گی Read More »

ماں بننے کے بعد خود کو وقت دینا سیکھا: کیارا ایڈوانی

اداکارہ کیارا اٰیڈوانی نے ماں بننے کے بعد خود میں ہونے والی ذہنی و جذباتی تبدیلیوں پربات کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں۔ راج شمانی نامی یوٹیوب کے پوڈ کاسٹ میں کیارا آڈوانی نے کہا کہ ماں بننے کا تجربہ ایک بڑی شناختی تبدیلی ہے اور اس دوران خود کو وقت دینا اور نرمی برتنا بہت ضروری

ماں بننے کے بعد خود کو وقت دینا سیکھا: کیارا ایڈوانی Read More »

آج جو بھی ہوں شاہ رخ خان کی وجہ سے ہوں: کرن جوہر

مشہور بالی وڈ ہدایت کار اور پروڈیوسر کرن جوہر نے بلآخر فیشن کی دنیا کا آسکر کہے جانے والے سالان ایونٹ میٹ گالا کے ریڈ کارپٹ پر اپنے قدم رکھ دیے ہیں۔ اپنے منفرد ملبوسات سے سب کی توجہ سمیٹنے کے ساتھ ساتھ، کرن جوہر نے بین الاقوامی میڈیا سے گفتگو میں شاہ رخ خان

آج جو بھی ہوں شاہ رخ خان کی وجہ سے ہوں: کرن جوہر Read More »

شوہروں کے اندر کی عورت بدلہ لینے کبھی بھی جاگ سکتی ہے: فضیلہ قاضی

کبھی کبھی رشتوں کی گہرائی صرف محبت سے نہیں بلکہ سمجھداری سے بھی ناپی جاتی ہے۔ یہی بات پاکستانی اداکارہ فضیلہ قاضی نے ایک منفرد انداز میں بیان کی۔ ایک مارننگ شو میں گفتگو کے دوران انہوں نے روایتی شوہر سے ہر بات شیئر کریں کے تصور کو چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ زندگی کے

شوہروں کے اندر کی عورت بدلہ لینے کبھی بھی جاگ سکتی ہے: فضیلہ قاضی Read More »

ہتک عزت کیس میں گلوکار علی ظفر کو ہرجانہ دینے کا فیصلہ معطل

لاہور ہائی کورٹ نے ہتکِ عزت کے مقدمے میں سیشن عدالت کی جانب سے معروف گلوکار علی ظفر کو 50 لاکھ روپے ہرجانہ دینے کے فیصلے کو معطل کر دیا ہے۔ یہ سماعت میشا شفیع کی اپیل پر جسٹس احمد ندیم ارشد نے کی۔ عدالت نے میشا شفیع کو ہدایت کی کہ وہ ہرجانے کی

ہتک عزت کیس میں گلوکار علی ظفر کو ہرجانہ دینے کا فیصلہ معطل Read More »

شکیرا کا تاریخی کنسرٹ، 20 لاکھ مداحوں کا سمندر امڈ آیا

برازیل کے شہر ریو ڈی جنییرو میں عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ شکیرا نے تاریخ رقم کر دی، کوپا کبانا کے معروف ساحل پر ان کے میوزک کنسرٹ میں تقریباً 20 لاکھ مداحوں کا سمندر امڈ آیا۔ اس میگا ایونٹ میں 49 سالہ شکیرا نے برازیل کے قومی رنگوں کا لباس پہن کر اسٹیج سنبھالا۔ ڈرونز

شکیرا کا تاریخی کنسرٹ، 20 لاکھ مداحوں کا سمندر امڈ آیا Read More »

آسکرصرف انسانوں کا: اے آئی مشینوں اور کمپیوٹرکے لیے ایوارڈز کے راستے بند

دنیا کے معتبر ترین فلمی ایوارڈ ‘آسکر’ کی انتظامیہ (اکیڈمی آف موشن پکچر آرٹس اینڈ سائنسز) نے مصنوعی ذہانت (اے ٓئی) کے بڑھتے ہوئے استعمال کو روکنے کے لیے نئے اور سخت قوانین کا اعلان کر دیا ہے۔ اکیڈمی کے مطابق، اب کوئی بھی ایسا اداکار یا رائٹر آسکر ایوارڈ کا اہل نہیں ہوگا جو

آسکرصرف انسانوں کا: اے آئی مشینوں اور کمپیوٹرکے لیے ایوارڈز کے راستے بند Read More »

میڈونا اور لیڈی گاگا کے بعد اب شکیرا کا راج: گلوکارہ کی زندگی کا سب سے بڑا کنسرٹ

لاطینی پاپ موسیقی کی ملکہ شکیرا برازیل کے مشہور کوپاکابانا بیچ پر اپنی زندگی کے سب سے بڑے کنسرٹ کے لیے اسٹیج سنبھالنے کو تیار ہیں۔ اس مفت میگا ایونٹ میں قریباً 20 لاکھ افراد کی شرکت متوقع ہے، جس نے پورے شہر کو ایک عالمی میوزک فیسٹیول میں تبدیل کر دیا ہے۔ کوپاکابانا بیچ

میڈونا اور لیڈی گاگا کے بعد اب شکیرا کا راج: گلوکارہ کی زندگی کا سب سے بڑا کنسرٹ Read More »

دوسرے مذہب کے مردسےشادی ممکن نہیں: ریم شیخ

بھارتی اداکارہ ریم شیخ ایک ایسے گھرانے سے تعلق رکھتی ہیں جہاں والدین کا تعلق مختلف مذاہب سے ہے، جس کی وجہ سے انہوں نے بچپن سے ہی مذہبی تنوع کو قریب سے دیکھا۔ تاہم ان کا کہنا ہے کہ وہ اپنی زندگی ایسے شخص کے ساتھ گزارنے کا تصور نہیں کر سکتیں جو ان

دوسرے مذہب کے مردسےشادی ممکن نہیں: ریم شیخ Read More »