فن وثقافت

سلمان خان کی پہلی سپر ہیرو فلم: اکتوبر 2026 میں شوٹنگ کا آغاز

بالی وڈ اسٹار سلمان خان پہلی بار ایک باقاعدہ سپر ہیرو کے روپ میں اسکرین پر نظر آئیں گے۔ ‘دی فیملی مین’ اور ‘فارزی’ جیسی مشہور ویب سیریز بنانے والی جوڑی راج اور ڈی کے کے ساتھ سلمان خان کا یہ بڑا پروجیکٹ اکتوبر 2026 میں فلور پر جائے گا۔ بھارتی میدیئا کے مطابق اس

سلمان خان کی پہلی سپر ہیرو فلم: اکتوبر 2026 میں شوٹنگ کا آغاز Read More »

بھارتی گلوکارہ سوگتھا کرشنن کا میوزک ڈائریکٹر پرزیادتی اور بلیک میلنگ کا الزام

تامل فلم انڈسٹری کی معروف گلوکارہ سواگتھا کرشنن نے ایک حالیہ انٹرویو میں کولائی ووڈ کے ایک مقبول میوزک ڈائریکٹر پر جنسی زیادتی، مالی فراڈ اور بلیک میلنگ کے سنگین الزامات عائد کر کے سب کو حیران کر دیا ہے۔ گلوکارہ نے انکشاف کیا کہ وہ گزشتہ سات سالوں سے اس صدمے کی وجہ سے

بھارتی گلوکارہ سوگتھا کرشنن کا میوزک ڈائریکٹر پرزیادتی اور بلیک میلنگ کا الزام Read More »

ہتکِ عزت کیس: میشا شفیع کی علی ظفر کو ہرجانہ ادائیگی فیصلے کیخلاف اپیل دائر

میشا شفیع نے علی طفر کی جانب سے دائر ہتکِ عزت کے مقدمے میں سیشن کورٹ کے فیصلے کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں اپیل دائر کر دی ہے۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ٹرائل کورٹ نے کیس کے حقائق کا مکمل اور درست جائزہ نہیں لیا، جس کے باعث 50 لاکھ

ہتکِ عزت کیس: میشا شفیع کی علی ظفر کو ہرجانہ ادائیگی فیصلے کیخلاف اپیل دائر Read More »

فیشن ڈیزائنر دیپک پروانی کراچی میں 3 ماہ میں 3 بار لٹ گئے

معرف فیشن ڈیزائنر دیپک پروانی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ گزشتہ تین ماہ کے دوران کراچی میں تین مرتبہ ڈکیتی کا شکار ہو چکے ہیں، جہاں مسلح ملزمان ان سے گاڑی، موٹر سائیکل اور نقدی چھین کر فرار ہو گئے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ

فیشن ڈیزائنر دیپک پروانی کراچی میں 3 ماہ میں 3 بار لٹ گئے Read More »

رنویر سنگھ ڈان 3 چھوڑنے کے بدلے فلمسازوں کو 10 کروڑ روپے دینے پر تیار

بالی ووڈ کی مشہور فلم سیریز ڈان 3 کے تنازع میں نیا موڑ آگیا ہے، جہاں اداکار رنویر سنگھ اور پروڈیوسرز کے درمیان اختلافات کے بعد معاملہ مالی تصفیے تک جا پہنچا ہے۔ فرحان اختر کی زیر ہدایت فلم فرنچائز ڈان کی پہلی 2 فلموں میں ڈان کا کردار شاہ رخض خان نے نبھایا تھا۔

رنویر سنگھ ڈان 3 چھوڑنے کے بدلے فلمسازوں کو 10 کروڑ روپے دینے پر تیار Read More »

ٹیلر سوئفٹ کی اپنی آواز کی ممکنہ اے آئی کلوننگ روکنے کے لئے قانونی کارروائی

مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے تیزی سے پھیلتے ہوئے استعمال کے درمیان عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے اپنی آواز کے تحفظ کے لیے اہم قدم اٹھا لیا ہے۔ اے ایف پی کے طابق، ٹیلر سوئفٹ نے یونائیٹڈ اسٹیٹس پیٹنٹ اینڈ ٹریڈ مارک آفس(یو ایس پی ٹی او ) میں اپنی آواز کو بطور

ٹیلر سوئفٹ کی اپنی آواز کی ممکنہ اے آئی کلوننگ روکنے کے لئے قانونی کارروائی Read More »

شاہ رخ خان کی پیشکش، مگر علی ظفر نہ کر سکے ہاں

پاکستان کے معروف گلوکار علی ظفر نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ماضی میں بالی ووڈ میں ایک بڑے میوزیکل پراجیکٹ کا حصہ بننے کا موقع ملا تھا، تاہم مصروفیات کے باعث وہ اس موقع سے فائدہ نہ اٹھا سکے۔ ایک پوڈ کاسٹ میں علی ظفر نے بتایا کہ بھارتی سپر اسٹار شاہ رخ خان

شاہ رخ خان کی پیشکش، مگر علی ظفر نہ کر سکے ہاں Read More »

ہالی ووڈ کامیڈین کے لئے میلانیا ٹرمپ کو بیوگی کا منتظر کہنا مہنگا پڑگیا

امریکا کی خاتونِ اول میلانیا ٹرمپ اور ہالی ووڈ کے مشہور کامیڈین جمی کمیل کے درمیان لفظی جنگ اس وقت شدت اختیار کر گئی جب میلانیا نے کمیل کے ایک حالیہ مذاق کو انتہائی گھٹیا اور اشتعال انگیز قرار دیتے ہوئے ٹی وی نیٹ ورک سے ان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔ گزشتہ

ہالی ووڈ کامیڈین کے لئے میلانیا ٹرمپ کو بیوگی کا منتظر کہنا مہنگا پڑگیا Read More »

بالی ووڈ کا ایک اور لیجنڈ چلا گیا: نوری اور خدا گواہ سے شہرت پانے والے بھارت کپور چل بسے

بالی ووڈ کے ورسٹائل اور سینئر اداکار بھارت کپور طویل علالت کے بعد 80 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ان کی موت کی تصدیق ان کے قریبی دوست اور معروف اداکار اوتار گل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کپور گزشتہ تین روز سے علیل تھے اور

بالی ووڈ کا ایک اور لیجنڈ چلا گیا: نوری اور خدا گواہ سے شہرت پانے والے بھارت کپور چل بسے Read More »

سشانت سنگھ راجپوت کیس میں اہم موڑ: برسوں بعد ریا چکرورتی کو بڑا ریلیف

بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی موت سے جڑے ہائی پروفائل کیس میں ایک اہم اور سنسنی خیز پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں اداکارہ ریا چکرورتی کو بڑی قانونی ریلیف مل گئی ہے۔ بھارتی اداکار سشانت سنگھ راجپوت 14 جون 2020 کو ممبئی میں اپنے فلیٹ میں مردہ حالت میں پائے گئے، جس

سشانت سنگھ راجپوت کیس میں اہم موڑ: برسوں بعد ریا چکرورتی کو بڑا ریلیف Read More »