فن وثقافت

عورت کی کمائی میں برکت نہ ہونے کی باتیں بکواس ہیں: ثمینہ پیرزادہ

اداکارہ ثمینہ پیرزادہ عورت کی کمائی میں برکت نہ ہونے کی بات کو بکواس قرار دے دیا۔ چند ماہ قبل اداکارہ صائمہ قریشی نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ کوئی مانے یا نہ مانے لیکن برکت مرد ہی کی کمائی میں ہوتی ہے، جس کے بعد کئی اداکاراؤں نے صائمہ قریشی کو تنقید کا […]

عورت کی کمائی میں برکت نہ ہونے کی باتیں بکواس ہیں: ثمینہ پیرزادہ Read More »

چاہتی تھی کہ بیٹا خود مجھے دوسری شادی کے لیے کہے: ماہرہ خان

اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ ان کی پہلی شادی ناکام ہوگئی ۔ وہ کچھ برس پہلے ہی دوسری شادی کرنا چاہتی تھیں لیکن تب ان کا بیٹا چھوٹا تھا اور وہ چاہتی تھیں کہ ان کا بیٹا خون انہیں دوسری شادی کرنے کا کہے۔ پاکستان کی ٹاپ اداکارہ ماہرہ خان نے 2007 میں

چاہتی تھی کہ بیٹا خود مجھے دوسری شادی کے لیے کہے: ماہرہ خان Read More »

ڈیزائنر یا دھوکہ باز؟ معروف پاکستانی نژاد شوبز شخصیت محمود بھٹی پر نئے الزامات

معروف پاکستانی نژاد فیشن ڈئزائنر محمودبھٹی آج کل شدید تنازعات میں گھرے ہوئے ہیں۔ ایک وائرل یوٹیوب دستاویزی فلم میں ان پر تمام فریقین کےموقف اور دستاویزی شواہد کی بنیاد پر سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ جس کے بعد سوال اٹھنے لگا ہےکہ محمودبھٹی ڈیزائنر ہیں یا دھوکے باز؟؟ دستاویزی فلم میں محمود بھٹی

ڈیزائنر یا دھوکہ باز؟ معروف پاکستانی نژاد شوبز شخصیت محمود بھٹی پر نئے الزامات Read More »

شوہر سے علیحدگی کی خبروں پر اداکارہ منشا پاشا نے خاموشی توڑ دی

اداکارہ منشا پاشا نے کہا ہے کہ ہر تھوڑے عرصے بعد ان کی شوہر سے علیحدگی کی افواہیں اڑتی رہتی ہیں۔ اداکار احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں شرکت کے دوران منشا پاشا نے کہا کہ انہوں نے پہلی شادی کم عمری میں کی تھی لیکن وہ زیادہ عرصے تک نہیں چل سکی۔ شادی کی

شوہر سے علیحدگی کی خبروں پر اداکارہ منشا پاشا نے خاموشی توڑ دی Read More »

کنگنا رناوت کو ٹرمپ کےخلاف ٹوئٹ پر معافی مانگنی پڑگئی:ٹوئٹ بھی ڈیلیٹ

بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کو امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ٹوئٹ کرنا مہنگا پڑ گیا۔ انہیں اپنی ٹویٹ ڈیلیٹ کرنے کے ساتھ ساتھ اس کی وضاحت بھی دینی پڑگئی۔ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چند روز قبل ایک تقریب میں ایپل کمپنی کے مالک ٹم کک کو مخاطب کرتے ہوئے کہا

کنگنا رناوت کو ٹرمپ کےخلاف ٹوئٹ پر معافی مانگنی پڑگئی:ٹوئٹ بھی ڈیلیٹ Read More »

اداکارہ ثنا ’فنکاروں کی کوئی سرحد نہیں ہوتی‘ کے بیان پر پھنس گئیں

اداکارہ اورماڈل ثنا کو ’فنکاروں کی کوئی سرحد نہیں ہوتی، وہ محبت کے سفیر ہوتے ہیں‘ کے بیان پر تنقید کا سامنا ہے، اداکارہ مشی خان اور حنا الطاف سمیت دیگر نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔ گزشتہ روز اداکارہ ثنا نے سوشل میدیا پر جاری اپنے ویڈیو بیان میں کہا تھا کہ فنکاروں کی

اداکارہ ثنا ’فنکاروں کی کوئی سرحد نہیں ہوتی‘ کے بیان پر پھنس گئیں Read More »

سارہ کو سلمان بھائی کہنا مہنگا پڑگیا، فلم سے نکالنے کی دھمکی

بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کا وقت اچھا نہیں چل رہا ۔ ان کی گزشتہ دو فلمیں کوئی کاص کمال نہ کرسیں لیکن اس کے باوجود ان کی مارکیٹ ویلیو میں کمی نہیں آئی۔ ہر ہیروئم ان کے ساتھ فلموں مٰں کام کرنا چاہتی ہے۔ سارہ علی خان کا ایسا ہی ایک ویڈیو

سارہ کو سلمان بھائی کہنا مہنگا پڑگیا، فلم سے نکالنے کی دھمکی Read More »

پاک بھارت کشیدگی: فواد خان کی بھارتی فلم ’ابیر گلال‘ کی ریلیز موخر

فواد خان کی آج ریلیز ہونے والی بھارتی فلم ’ابیر گلال‘ کی نمائش روک دی گئی ہے۔ فواد خان کی 9 برس بعد دوبارہ بالی ووڈ میں انٹری موخر ہوگئی ہے۔ آج 9 اپریل کو ان کی بھارتی فلم ابیر گلال ریلیز ہونی تھی لیکن اب اس کی نمائش کو فی الحال روک دیا گیا

پاک بھارت کشیدگی: فواد خان کی بھارتی فلم ’ابیر گلال‘ کی ریلیز موخر Read More »

میرے پاس ہتھیار نہیں میں اپنے قلم سے لڑوں گا: انورمقصود

معروف مزاح نگارانورمقصود نے کہا ہے کہ مشکل حالات میں معلوم ہوتا ہے کہ فوج کیوں ضروری ہے۔ کراچی آرٹس کونسل میں پریس کانفرنس کے دوران انور مقصود نے کہا کہ یں اپنے پرچم کی اس طرح عزت کرتا ہوں جس طرح ہندوستان اپنے قومی پرچم کی عزت کرتا ہے۔ مشکل حالات میں معلوم ہوتا

میرے پاس ہتھیار نہیں میں اپنے قلم سے لڑوں گا: انورمقصود Read More »

ایٹمی طاقت آپ بھی ہیں اور ہم بھی ہیں : نور الہدی شاہ کی بھارت کو وارننگ

معروف ادیبہ اور ڈراما نگار نور الہدی شاہ کا کہنا ہے کہ جنگ ایک جنون ہے اور جنون میں جو پہل کرتا ہے وہ جنونی ہوتا ہے اور یہ قابل مذمت ہے ۔۔ کراچی آرٹس کونسل میں پریس کانفرنس کے دوران نور الہدی شاہ نے کہا کہ پاکستانی میڈیا تحمل کے ساتھ چنے ہوئے الفاظ

ایٹمی طاقت آپ بھی ہیں اور ہم بھی ہیں : نور الہدی شاہ کی بھارت کو وارننگ Read More »