فن وثقافت

اداکارہ میدھا شنکر سے بالی ووڈ کے چمکتے چہروں کے پیچھے تلخ اصلیت بتادی

بھارتی فلم انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ میدھا شنکر نے ایک ایسا راز فاش کر دیا ہے جس نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران میدھا شنکر نے کہا کہ اس انڈسٹری میں جگہ بنانے کے لیے صرف ٹیلنٹ نہیں بلکہ صبر اور خود اعتمادی بھی بے حد ضروری ہے۔

اداکارہ میدھا شنکر سے بالی ووڈ کے چمکتے چہروں کے پیچھے تلخ اصلیت بتادی Read More »

ننھی دعا بنیں گی بڑی بہن: دیپیکا نے منفرد انداز میں دی خبر

اداکارہ دیپیکا پادوکون نے اپنی دوسری حمل کی خبر سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرامپر نہایت منفرد انداز میں شیئر کی۔ انہوں نے اپنی بیٹی دعا کی تصویر پوسٹ کی، جس کے ہاتھ میں پریگننسی کٹ موجود تھی، جس پر دو سرخ لکیریں واضح طور پر خوشخبری کی تصدیق کر رہی تھیں۔ تصویر کے ساتھ نظر

ننھی دعا بنیں گی بڑی بہن: دیپیکا نے منفرد انداز میں دی خبر Read More »

آج بھی خدا سے پوچھتی ہوں کہ میرا اصل وقت کب آئے گا؟: عُرفی جاوید

اپنے انوکھے لباس اور بے باک انداز کی وجہ سے ہمیشہ خبروں میں رہنے والی عرفی جاوید ایک بار پھر سرخیوں میں ہیں، مگر اس بار وجہ ان کا لباس نہیں بلکہ ان کے دل کا وہ درد ہے جو ایک جذباتی سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے سامنے آیا ہے۔ عرفی جاوید نے ‘بگ باس

آج بھی خدا سے پوچھتی ہوں کہ میرا اصل وقت کب آئے گا؟: عُرفی جاوید Read More »

کوہلی پھر سوشل میڈیا پر ٹرینڈ: جرمن ماڈل کی تصویر لائک کرنے کا دعویٰ

بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی ایک بار پھر سوشل میڈیا پر خبروں میں ہیں، لیکن اس بار وجہ کرکٹ نہیں بلکہ ایک انسٹاگرام لائک ہے۔ مئی 2025 میں ویرات کوہلی نے اداکارہ اونیت کور کی تصویر لائک کی تھی، جس پر انہوں نے وضاحت دیتے ہوئے کہا تھا کہ یہ سب انسٹاگرام فیڈ کلئیر کرتے وقت

کوہلی پھر سوشل میڈیا پر ٹرینڈ: جرمن ماڈل کی تصویر لائک کرنے کا دعویٰ Read More »

ٹام کروز کے مداحوں کے لئے اچھی خبر:ٹاپ گن 3 کی تیاری کا باضابطہ اعلان

ہالی ووڈ کے مداحوں کے لیے بڑی خبر سامنے آئی ہے کہ مشہور فلم سیریز ٹاپ گن کے تیسرے سیکوئل کی تیاری باضابطہ طور پر شروع کردی گئی ہے۔ اور اس میں ایک بار پھر ٹام کروز اپنے آئیکونک کردار پیٹ میورک مچل کے طور پر نظر آئیں گے۔ اے ایف پی کے لاس ویگاس

ٹام کروز کے مداحوں کے لئے اچھی خبر:ٹاپ گن 3 کی تیاری کا باضابطہ اعلان Read More »

ارجن رام پال کی زندگی کا کڑا امتحان: 14 فلمیں فلاپ، کرائے کے بھی پیسے نہیں تھے

بالی ووڈ کے معروف اداکار ارجن رام پال کی زندگی کسی فلمی کہانی سے کم نہیں۔ ایک وقت ایسا بھی آیا جب مسلسل 14 فلموں کی ناکامی نے ان کے کیریئر کو ہلا کر رکھ دیا اور حالات یہاں تک پہنچ گئے کہ وہ اپنے گھر کا کرایہ تک ادا نہیں کر پا رہے تھے۔

ارجن رام پال کی زندگی کا کڑا امتحان: 14 فلمیں فلاپ، کرائے کے بھی پیسے نہیں تھے Read More »

پیمرا کا نوٹس کام کرگیا: متنازع پروگرام پر فضا علی نے معافی مانگ لی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف شخصیت فضا علی ایک وائرل ویڈیو کے باعث شدید تنقید کی زد میں آ گئیں، جس کے بعد انہوں نے عوام سے معذرت کر لی ہے۔ چند روز قبل فضا علی کے مارننگ شو میں ان کے شوہر نے شرکت کی تھی۔ پروگرام کے دوران کے شوہر اعجاز خان نے

پیمرا کا نوٹس کام کرگیا: متنازع پروگرام پر فضا علی نے معافی مانگ لی Read More »

بوبی دیول کا شراب چھوڑنے سے زندگی میں بڑی تبدیلی کا اعتراف

بالی ووڈ کے معروف اداکار بوبی دیول نے حالیہ انٹرویو میں اپنی نجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ وہ گزشتہ ڈیڑھ سال سے مکمل طور پر شراب سے دور ہیں اور اب انہیں اس کی کوئی کمی محسوس نہیں ہوتی۔ بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار دھرمیندرا

بوبی دیول کا شراب چھوڑنے سے زندگی میں بڑی تبدیلی کا اعتراف Read More »

راجیش کھنہ کی موت کے برسوں بعد گھر میں پڑے 64 بند سوٹ کیسوں کا راز کھل گیا

ہندی سنیما کے پہلے سپر اسٹار راجیش کھنہ کا جادو آج بھی مداحوں کے دلوں میں زندہ ہے۔ 60 اور 70 کی دہائی میں ان کا اسٹارڈم ایسا تھا کہ ان کی تقریباً ہر فلم سپرہٹ ثابت ہوتی تھی۔ 18 جولائی 2012 کو ان کے انتقال کے بعد ایک ایسا راز سامنے آیا جس نے

راجیش کھنہ کی موت کے برسوں بعد گھر میں پڑے 64 بند سوٹ کیسوں کا راز کھل گیا Read More »

فضا علی کے مارننگ شو پر تنازع: مبینہ غیر اخلاقی حرکات پر پیمرا کو شکایت

پروگرام ہوسٹ فضا علی کے مارننگ شو میں مبینہ غیر اخلاقی حرکات کے معاملے نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے، جہاں ایڈووکیٹ محمد نواز ڈاہری نے چیئرمین پیمرا کو باقاعدہ شکایت جمع کرا دی ہے۔ شکایت میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ مارننگ شو کے دوران میزبان فضا علی اور ان کے شوہر

فضا علی کے مارننگ شو پر تنازع: مبینہ غیر اخلاقی حرکات پر پیمرا کو شکایت Read More »