ایشوریا اور ابھیشیک بچن کا یوٹیوب اور گوگل کے خلاف ہرجانے کا دعویٰ
بالی ووڈ کے اداکار ابھشیک بچن اور ایشوریا رائے نے اے آئی جنریٹڈ ڈیپ فیک ویڈیوز کے حوالے سے یوٹیوب اور گوگل کے خلاف قانونی جنگ چھیڑ دی ہے۔ بالی ووڈ شخصیات نے گوگل اور دوسری کمپنیوں سے ساڑھے 4 لاکھ ڈالرز ہرجانے کا مطالبہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی ہائی کورٹ میں […]
ایشوریا اور ابھیشیک بچن کا یوٹیوب اور گوگل کے خلاف ہرجانے کا دعویٰ Read More »









