فن وثقافت

نماز پہلی ترجیح: عاطف اسلم کی ویڈیو سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز

معروف گلوکار عاطف اسلم کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں انہیں ایک کیفے کے اندر نماز ادا کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو کے مطابق عاطف اسلم اپنے چند دوستوں کے ہمراہ ایک کیفے میں موجود تھے۔ اسی دوران نماز

نماز پہلی ترجیح: عاطف اسلم کی ویڈیو سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز Read More »

سیلینا جیٹلی 15 برس بعد بڑی اسکرین پر واپسی کے لیے تیار

بالی وڈ اداکارہ سیلینا جیٹلی طویل وقفے کے بعد ایک بار پھر فلمی دنیا میں نمایاں واپسی کرنے جا رہی ہیں۔ تقریباً 15 برس بعد وہ بڑی سکرین پر ایک مکمل اور مرکزی کردار کے ساتھ نظر آئیں گی، جہاں وہ معروف روحانی شخصیت سِسٹر نِویدِتا کی زندگی پر بننے والی بایوپک میں ان کا

سیلینا جیٹلی 15 برس بعد بڑی اسکرین پر واپسی کے لیے تیار Read More »

بالی ووڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے تیسری شادی کر لی

بالی ووڈ کے سپر اسٹار عامر خان نے 61 برس کی عمر میں اپنی گرل فرینڈ اور بزنس وومن گوری اسپریٹ کے ساتھ سادہ مگر خصوصی تقریب میں شادی کر لی۔ دونوں نے ممبئی کے علاقے باندرہ میں عامر خان کی رہائش گاہ پر کورٹ میرج کی، جس میں خاندان کے افراد کے ساتھ شوبز،

بالی ووڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے تیسری شادی کر لی Read More »

سلمان خان کی فلم ماتر بھومی بھارتی سینسر بورڈ میں پھنسنے کی خبریں

بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کی آنے والی فلم ماتر بھومی: مے وار ریسٹ اِن پیس کے سینٹرل بورڈ ٓف فلم سرٹیفکیشن (سی بی ایف سی) سے سرٹیفکیٹ نہ ملنے کی خبروں کو فلم کے میکرز نے مسترد کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا میں گردش کرنے والی رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ

سلمان خان کی فلم ماتر بھومی بھارتی سینسر بورڈ میں پھنسنے کی خبریں Read More »

بالی ووڈ میں خواتین کے ساتھ امتیازی سلوک اب بھی ہوتاہے، کریتی سینن

بالی ووڈ اداکارہ کریتی سینن نے فلم انڈسٹری میں خواتین اور مرد فنکاروں کے ساتھ ہونے والے مختلف رویوں پر کہا ہے کہ آج بھی کئی مواقع پر خواتین اداکاراؤں کو مرد فنکاروں کے مقابلے میں کم اہمیت دی جاتی ہے۔ ایک انٹرویو میں کریتی سینن نے بتایا کہ انہوں نے ماڈلنگ، انجینئرنگ اور فلم

بالی ووڈ میں خواتین کے ساتھ امتیازی سلوک اب بھی ہوتاہے، کریتی سینن Read More »

اپنی صلاحیتوں کو خود جانچتا ہوں دوسروں سے عدم تحفظ کا شکار نہیں ہوا: ابھیشیک بچن

بالی ووڈ اداکار ابھیشیک بچن نے ہندی فلم انڈسٹری میں اپنے 26 سال مکمل ہونے پر فلمی سفر پر نظر ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کبھی بھی دوسرے اداکاروں سے عدم تحفظ کا شکار نہیں رہے، البتہ اپنی صلاحیتوں کے حوالے سے خود سے سوال ضرور کرتے رہے ہیں۔ بھارتی میگا اسٹار امیتابھ بچن

اپنی صلاحیتوں کو خود جانچتا ہوں دوسروں سے عدم تحفظ کا شکار نہیں ہوا: ابھیشیک بچن Read More »

فیصل خان کی بھائی عامر خان اور اہلِ خانہ سے اپنے لگائے الزامات پر معذرت

بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان کے بھائی اور سابق اداکار فیصل خان نے ماضی میں اپنے خاندان پر لگائے گئے الزامات پر معذرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اب تمام اختلافات ختم کرکے اہلِ خانہ، خصوصاً عامر خان، کے ساتھ اچھے تعلقات استوار کرنا چاہتے ہیں۔ ایک انٹرویو میں فیصل خان نے کہا

فیصل خان کی بھائی عامر خان اور اہلِ خانہ سے اپنے لگائے الزامات پر معذرت Read More »

کنزا ہاشمی کا خواتین کو ہر قدم پر محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستانی اداکارہ کنزا ہاشمی نے کہا ہے کہ خواتین کے خلاف بڑھتے ہوئے تشدد کے واقعات کے پیش نظر ہر خاتون کو یہ سمجھنا چاہیے کہ وہ کس پر اعتماد کر رہی ہے اور اپنی حفاظت کو ہمیشہ ترجیح دینی چاہیے۔ ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے کنزا ہاشمی نے کہا کہ بعض اوقات قریبی

کنزا ہاشمی کا خواتین کو ہر قدم پر محتاط رہنے کا مشورہ Read More »

راوی گانے پر تنازع؛ سجاد علی بھارتی رئیلٹی شو کے معاملے پر میدان میں آگئے

پاکستان کے معروف گلوکار سجاد علی نے اپنے مشہور گانے ‘راوی’ کو بھارتی رئیلٹی شو ‘پنجاب ماسٹر چیمپئنز’ میں پیش کیے جانے کے بعد پیدا ہونے والے تنازع پر اپنا ردعمل دے دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر کچھ صارفین نے سوال اٹھایا تھا کہ آیا سجاد علی نے اس گانے کے استعمال کی اجازت دی

راوی گانے پر تنازع؛ سجاد علی بھارتی رئیلٹی شو کے معاملے پر میدان میں آگئے Read More »

اپنی آخرت کی تیاری خود کریں: ثنا خان کا سوشل میڈیا پر فکر انگیز بیان

بھارتی اداکارہ اور سابق شوبز شخصیت ثنا خان نے اپنے تازہ ویڈیو پیغام میں دنیا کی بےثباتی اور آخرت کی تیاری پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہر انسان کو اپنی قبر اور آخرت کی فکر خود کرنی چاہیے، کیونکہ آخرکار کوئی دوسرا اس کے کام نہیں آئے گا۔ ثنا خان نے اپنے انسٹاگرام

اپنی آخرت کی تیاری خود کریں: ثنا خان کا سوشل میڈیا پر فکر انگیز بیان Read More »