اینیمل کے منافع کے لئے پروڈیوسرز میں جنگ چھڑ گئی
رنبیر کپور کی بلاک بسٹر فلم ‘اینیمل’ کی ریلیز کو ڈیڑھ ماہ سے زیادہ ہوگیا لیکن اس سے جڑے تنازعات اب تک ختم ہونے کا نام نہیں لے رہے۔ سینما گھروں کے بعد اب فلم او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ریلیز کرنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں لیکن اس پر پابندی کے مطالبات ہونے […]
اینیمل کے منافع کے لئے پروڈیوسرز میں جنگ چھڑ گئی Read More »








