ایران امریکا جنگ بندی پھر خطرے میں: خام تیل کی قیمتیں پھر 100 ڈالر سے متجاوز
مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ ایک خطرناک مرحلے میں داخل ہو گئی ہے جہاں امریکا نے ایرانی بندرگاہوں کی مکمل بحری ناکہ بندی کا اعلان کیا ہے، جس کے جواب میں تہران نے اسے عالمی قزاقی قرار دیتے ہوئے سخت جوابی کارروائی کی دھمکی دی ہے۔ ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی نازک موڑپر […]
ایران امریکا جنگ بندی پھر خطرے میں: خام تیل کی قیمتیں پھر 100 ڈالر سے متجاوز Read More »









