اہم ترین

چاند کے گرد تاریخی سفر کے بعد آرٹیمس 2 مشن کی کامیاب واپسی

امریکی خلائی ادارے ناسا کا تاریخی مشن آرٹیمس 2 کامیابی کے ساتھ مکمل ہوگیا، مشن کے چاروں خلا باز بحفاظت سان ڈیاگو کے قریب بحرالکاہل میں اتر گئے۔ اے ایف پی کے مطابق مشن کمانڈر دیڈ وائزمین نے لینڈنگ کے بتایا کہ تمام خلا باز مستحکم اور بہترین حالت میں ہیں۔ ان کے ساتھ کرسٹینا […]

چاند کے گرد تاریخی سفر کے بعد آرٹیمس 2 مشن کی کامیاب واپسی Read More »

واشنگٹن میں اسرائیل اور لبنان کے درمیان براہِ راست مذاکرات طے

لبنان نے منگل کو امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن میں اسرائیل سے براہ راستمذاکرات کی تصدیق کردی ہے۔ ایران جنگ کے بعد شروع ہونے والی کشیدگی کے دوران اسرائیلی فضائی حملوں میں لبنانی دارالحکومت بیروت شدید متاثر ہوا، جہاں ایک ہی دن میں 300 سے زائد افراد جاں بحق ہوئے، جو اس تنازع کے آغاز کے

واشنگٹن میں اسرائیل اور لبنان کے درمیان براہِ راست مذاکرات طے Read More »

خالی ہاتھ آئے تھے اور خالی ہاتھ ہی جائیں گے: امیتابھ بچن کا معنی خیز بلاگ

بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے حال ہی میں اپنی ذاتی زندگی اور اس کے معنی پر گہرا غور و فکر کرتے ہوئے ایک بلاگ شیئر کیا ہے، جس میں انہوں نے انسانی زندگی کے بنیادی سوالات پر سوچ بچار کی۔ اپنے بلاگ میں انہوں نے بتایا کہ انہوں نے ایک پورا دن

خالی ہاتھ آئے تھے اور خالی ہاتھ ہی جائیں گے: امیتابھ بچن کا معنی خیز بلاگ Read More »

روس اور یوکرین کا مسیحی تہوار ایسٹر پر عارضی جنگ بندی کا اعلان

روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ میں عارضی وقفہ آنے والا ہے، کیونکہ آرتھوڈوکس مسیحی تہوار آرتھوڈوکس ایسٹر کے موقع پر 32 گھنٹوں کی جنگ بندی کا اعلان کیا گیا ہے۔ کریملن کے مطابق یہ جنگ بندی ہفتہ شام 4 بجے سے شروع ہو کر اتوار کے اختتام تک جاری رہے گی، جس کے

روس اور یوکرین کا مسیحی تہوار ایسٹر پر عارضی جنگ بندی کا اعلان Read More »

ڈیزل 135اور پیٹرول 12 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا

وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیزل 135 اور پیٹرول پر 12 روپےسستا کردیا ہے۔ قوم سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ 135 روپے کی کمی کے بعد ڈیزل 520 کے بجائے 385 روپے فی لیٹر میں دستیاب ہوگا جبکہ پیٹرول کی نئی قیمت

ڈیزل 135اور پیٹرول 12 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا Read More »

پی ایس ایل 11: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے راولپنڈیز کو 61 رنز سے ہرا دیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے 18ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے راولپنڈیز کو 61 رنز سے شکست دی ہے۔ نیشنل بینک کرکٹ ارینا کراچی میں کھیلے گئے میچ میں راولپنڈیز نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ گلیڈی ایٹرز نے مقررہ 20 اوورز میں

پی ایس ایل 11: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے راولپنڈیز کو 61 رنز سے ہرا دیا Read More »

پاکستان-آئی ایم ایف ڈیل قریب؟ صنعتکاروں کیلئے بڑی خوشخبری

انٹر نیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) اور پاکستان کے درمیان صنعتی شعبے کی بحالی کیلئے اہم مذاکرات جاری ہیں، جن میں متعدد بڑی تجاویز پر مثبت پیش رفت کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان تجاویز کو آئندہ مالی سال کے بجٹ میں شامل کیے جانے کا قوی امکان

پاکستان-آئی ایم ایف ڈیل قریب؟ صنعتکاروں کیلئے بڑی خوشخبری Read More »

ٹماٹر، آلو، پیاز سب کی قیمتیں اوپر: مہنگائی کی شرح 12فیصد سے بھی بڑھ گئی

وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ ہفتہ وار مہنگائی رپورٹ نے عوام کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے، جس کے مطابق ملک میں مہنگائی کی شرح ڈبل ڈیجٹ میں داخل ہو کر 12.1 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق صرف ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں 1.93 فیصد کا

ٹماٹر، آلو، پیاز سب کی قیمتیں اوپر: مہنگائی کی شرح 12فیصد سے بھی بڑھ گئی Read More »

مائیکل جیکسن کی زندگی پر فلم ریلیز: الزامات پر کے باوجود کنگ آف پاپ کی مقبولیت

مائیکل جیکسن کی زندگی پر بننے والی نئی فلم مائیکل کی ریلیز نے ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ خواہ ان پر لگنے والے سنگین الزامات کیوں نہ ہوں کنگ آف پاپ کا جادو اب بھی قائم ہے۔ معروف ہالی ووڈ فلم ساز ادارے لائینز گیٹ اسٹوڈیو کو امید ہے کہ فلم مائیکل

مائیکل جیکسن کی زندگی پر فلم ریلیز: الزامات پر کے باوجود کنگ آف پاپ کی مقبولیت Read More »

ایران-امریکا جنگ بندی پر ہر طرف میمز ہی میمز: لیگو ویڈیوز میں ٹرمپ کا مذاق

امریکا اسرائیل اتحاد اور ایران کے درمیان جنگ بندی تو ہوگئی ہے لیکن اس کے ساتھ ہی سوشل میڈیا پر ایک نئی جنگ چھڑ گئی ہے اور یہ جنگ ہتھیاروں سے نہیں بلکہ میمز اور اے آئی ویڈیوز سے ہورہی ہے۔ جن میں ٹرمپ کا بھرپور مذاق اڑایا جارہا ہے۔ ایران کے موقف کے حامی

ایران-امریکا جنگ بندی پر ہر طرف میمز ہی میمز: لیگو ویڈیوز میں ٹرمپ کا مذاق Read More »