اسرائیل کا ایران کے بوشہر نیوکلیئر پلانٹ پر میزائل حملہ
اقوام متحدہ کے جوہری نگران ادارے (آئی اے ای اے) کے مطابق ایران نے اطلاع دی ہے کہ منگل کی شام ملک کے واحد فعال بوشہر نیوکلیئر پاور پلانٹ کے احاطے میں ایک پروجیکٹائل آ کر گرا۔ تاہم اس واقعے کے نتیجے میں پلانٹ کو کوئی نقصان نہیں پہنچا اور نہ ہی عملے میں کسی […]
اسرائیل کا ایران کے بوشہر نیوکلیئر پلانٹ پر میزائل حملہ Read More »









