آبنائے ہرمز میں جنگی جہاز بھیجنے کا معاملہ: جاپان نے ٹرمپ کی اپیل مسترد کردی
ٹوکیو: جاپان نے کہا ہے کہ وہ اس وقت آبنائے ہرمز میں سمندری سکیورٹی آپریشن شروع کرنے پر غور نہیں کر رہا، جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مختلف ممالک سے جنگی جہاز بھیجنے کی اپیل کی ہے تاکہ اہم بحری راستے میں تیل بردار جہازوں کو تحفظ فراہم کیا جا سکے۔ جاپانی وزیر دفاع […]
آبنائے ہرمز میں جنگی جہاز بھیجنے کا معاملہ: جاپان نے ٹرمپ کی اپیل مسترد کردی Read More »









