اہم ترین

نیشنل چیمپئنز کپ 2026 کے اسکواڈز اور شیڈول کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیشنل چیمپئنز کپ 2026 کے لیے چار ٹیموں کے اسکواڈز، کپتانوں اور ٹورنامنٹ کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ 50 اوورز پر مشتمل لسٹ اے ٹورنامنٹ 11 سے 18 اگست تک ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ میں پاکستان گرینز، پاکستان وائٹس، پاکستان بلیوز […]

نیشنل چیمپئنز کپ 2026 کے اسکواڈز اور شیڈول کا اعلان Read More »

ملک میں تیار کردہ ای وی موٹر سائیکلوں میں غیر معیاری بیٹریوں کے استعمال کا انکشاف

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس کنوینر ڈاکٹر مہرین رزاق بھٹو کی زیرِ صدارت منعقد ہوا، جس میں ملک میں الیکٹرک موٹر سائیکل انڈسٹری کے معیار، حفاظتی ضوابط اور ریگولیٹری نظام کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں انکشاف کیا گیا کہ مارکیٹ میں متعدد غیرقانونی الیکٹرک

ملک میں تیار کردہ ای وی موٹر سائیکلوں میں غیر معیاری بیٹریوں کے استعمال کا انکشاف Read More »

اب کتاب سے براہِ راست سوال پوچھیں: اے آئی نے کتابوں کو بھی باتیں کرنا سکھا دیا

مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی تیزی سے ترقی نے اب کتابوں کی دنیا میں بھی ایک نیا انقلاب برپا کر دیا ہے۔ نئی اے آئی ٹیکنالوجی کی مدد سے قارئین اب کتاب پڑھتے ہوئے براہِ راست اسی کتاب سے سوال پوچھ سکیں گے اور فوری جواب حاصل کر سکیں گے، جس سے مطالعہ پہلے سے

اب کتاب سے براہِ راست سوال پوچھیں: اے آئی نے کتابوں کو بھی باتیں کرنا سکھا دیا Read More »

سلمان خان کے حق میں عدالت کا فیصلہ: سوشل میڈیا سے کالا ہرن فلم کا مواد ہٹانے کا حکم

بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کو دہلی ہائی کورٹ سے اہم قانونی ریلیف مل گئی ہے۔ عدالت نے پروڈیوسر امت جانی کو ہدایت دی ہے کہ فلم کالا ہرن: دی بیٹل آف لیگیسی سے متعلق تمام ویڈیوز، ٹیزرز اور تشہیری مواد سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے فوری ہٹایا جائے۔ عدالت نے سلمان خان کی

سلمان خان کے حق میں عدالت کا فیصلہ: سوشل میڈیا سے کالا ہرن فلم کا مواد ہٹانے کا حکم Read More »

قائداعظم مزار بورڈ کی بغیر اجازت 68 کروڑ روپے سے زائد کی سرمایہ کاری کا انکشاف

قائداعظم مزار مینجمنٹ بورڈ کی مالی سرگرمیوں سے متعلق آڈٹ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بورڈ نے وزارت خزانہ کی پیشگی اجازت کے بغیر سرکاری خزانے کی 68 کروڑ 13 لاکھ روپے کی سرمایہ کاری مختلف سرکاری بانڈز اور مالیاتی اسکیموں میں کی، جو سرکاری قوانین اور مالیاتی ضوابط کی خلاف ورزی قرار

قائداعظم مزار بورڈ کی بغیر اجازت 68 کروڑ روپے سے زائد کی سرمایہ کاری کا انکشاف Read More »

نعیمہ بٹ نے سنگیتا کے الزامات پر خاموشی توڑ دی

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ نعیمہ بٹ نے فلم “مکھو” سے علیحدگی کے معاملے پر ہدایت کارہ و اداکارہ سنگیتا کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے اپنا مؤقف پیش کر دیا ہے۔ چند روز قبل سنگیتا نے ایک انٹرویو میں دعویٰ کیا تھا کہ نعیمہ بٹ کو فلم سے ان کے رویے اور مختلف مطالبات

نعیمہ بٹ نے سنگیتا کے الزامات پر خاموشی توڑ دی Read More »

آبنائے ہرمز بدستور بند: ایران کا آئندہ حملوں پر سخت جواب دینے کا اعلان

تہران: ایران کی فوج نے خبردار کیا ہے کہ مستقبل میں کسی بھی جارحیت کا پہلے سے زیادہ سخت جواب دیا جائے گا۔ فوج نے کہا ہے کہ وہ ہر قسم کے خطرات اور دشمن کی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔ ایران عراق جنگ کے آخری مرحلے کی اہم

آبنائے ہرمز بدستور بند: ایران کا آئندہ حملوں پر سخت جواب دینے کا اعلان Read More »

سوشل میڈیا پر سگریٹ نوشی کا فیشن:نوجوانوں میں اسموکنگ پوز کا رجحان

دنیا بھر میں اگرچہ سگریٹ نوشی کی شرح گزشتہ کئی دہائیوں کی کم ترین سطح پر پہنچ چکی ہے، لیکن سوشل میڈیا، فیشن اور شوبز کی دنیا میں سگریٹ کو ایک بار پھر فیشن اسٹیٹمنٹ کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے، جس پر صحت کے ماہرین نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔

سوشل میڈیا پر سگریٹ نوشی کا فیشن:نوجوانوں میں اسموکنگ پوز کا رجحان Read More »

فرانس اور اسپین کے جنگلوں میں لگی آگ بے قابو، لاکھوں ایکڑ رقبہ جل گیا، ہزاروں افراد بے گھر

فرانس اور اسپین میں شدید گرمی اور خشک موسم کے باعث جنگلاتی آگ بدستور تباہی مچا رہی ہے۔ دونوں ممالک میں ہزاروں فائر فائٹرز آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف ہیں، جبکہ لاکھوں ایکڑ جنگلات اور قدرتی وسائل جل کر خاکستر ہو چکے ہیں۔ فرانس کے جنوب مغربی جیروند ریجن میں رات بھر

فرانس اور اسپین کے جنگلوں میں لگی آگ بے قابو، لاکھوں ایکڑ رقبہ جل گیا، ہزاروں افراد بے گھر Read More »

ٹرینیڈاڈ ٹیسٹ کا دوسرا دن: ویسٹ انڈیز 311 رنز پر آؤٹ، پاکستان کے 3 وکٹوں پر 199 رنز

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز شاندار کم بیک کرتے ہوئے میچ میں اپنی گرفت مضبوط کر لی۔ قومی ٹیم نے میزبانوں کے پہلی اننگز کے 311 رنز کے جواب میں کھیل کے اختتام تک 3 وکٹوں کے نقصان پر 199 رنز بنا لیے، جبکہ کپتان شان مسعود 88 اور

ٹرینیڈاڈ ٹیسٹ کا دوسرا دن: ویسٹ انڈیز 311 رنز پر آؤٹ، پاکستان کے 3 وکٹوں پر 199 رنز Read More »