اہم ترین

امن کےنوبیل انعام کےاعلان کےچندگھنٹوں بعدہی ا مریکا کی عالمی عدالت پر پابندیاں

واشنگٹن: امریکا نے عالمی عدالت انصاف (آئی سی سی) پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اس کے کام کو محدود کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ یہ اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب نوبیل امن انعام 2026 جنوبی افریقا کی سابق جج ناوی پِلے کو دینے کا اعلان کیا گیا، جو

امن کےنوبیل انعام کےاعلان کےچندگھنٹوں بعدہی ا مریکا کی عالمی عدالت پر پابندیاں Read More »

اےآئی خدشات پر نہیں بھروسہ توڑنے پر 3 ماہرین کو نکالا: اوپن اے آئی کی توجیہہ

سان فرانسسکو: چیٹ جی پی ٹی بنانے والی کمپنی اوپن اے آئی نے مصنوعی ذہانت کے ممکنہ خطرات سے متعلق خدشات اٹھانے پر تین سابق سیفٹی محققین کو ملازمت سے برطرف کرنے کے الزامات کی تردید کی ہے ۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ اندرونی تحقیقات میں اعتماد کی سنگین خلاف ورزی سامنے آئی تھی۔

اےآئی خدشات پر نہیں بھروسہ توڑنے پر 3 ماہرین کو نکالا: اوپن اے آئی کی توجیہہ Read More »

سال 2026 کا نوبیل امن انعام جنوبی افریقا کی قانون دان ناونیتھنم پِلے کے نام

اوسلو: جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والی معروف قانون دان اور انسانی حقوق کی علمبردار ناونیتھنم ’’ناوی‘‘ پِلے نے 2026 کا نوبیل امن انعام جیت لیا ہے۔ ۔ ناروے کی نوبیل کمیٹی نے اوسلو میں انعام کا اعلان کیا۔ انہیں امن کے فروغ، انسانی حقوق کے تحفظ اور بین الاقوامی قانون کی بالادستی کے لیے

سال 2026 کا نوبیل امن انعام جنوبی افریقا کی قانون دان ناونیتھنم پِلے کے نام Read More »

امریکا کا ٹیک کمپنیوں پر بڑا وار: مائیکرو سافٹ سمیت 8 بڑی کمپنیوں پر ویزا پابندی

واشنگٹن: امریکا نے ایچ ون بی ویزا کی خلاف ورزی پر 8 ٹیک کمپنیوں پابندیاں عائد کر دیں ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق وائٹ ہاؤس میں نائب صدر جے ڈی وینس اور وزیر محنت کیتھ سنڈرلنگ نے مشترکہ پریس کانفرنس میں 8 بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے لئے گرین کارڈ اسپانسرشپ پروگرام معطل کرنے

امریکا کا ٹیک کمپنیوں پر بڑا وار: مائیکرو سافٹ سمیت 8 بڑی کمپنیوں پر ویزا پابندی Read More »

پریشر کو سر پر سوار نہیں کرتے، سرفراز احمد آئیڈیل کپتان ہیں : صاحبزادہ فرحان

راولپنڈی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان صاحبزادہ فرحان نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں پاکستان کی پرفارمنس شاندار رہی ہے اور وہ سری لنکا کے خلاف سیریز میں بہترین کارکردگی دکھانے کے لیے مکمل طور پر پرعزم ہیں۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ یہ پہلا موقع

پریشر کو سر پر سوار نہیں کرتے، سرفراز احمد آئیڈیل کپتان ہیں : صاحبزادہ فرحان Read More »

پی ایس ایل کے 12ویں ایڈیشن کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع:ٹورنامنٹ 18 مارچ سے شروع ہوگا

لاہور: پاکستان سپر لیگ کے 12ویں ایڈیشن کی تیاریاں شروع ہوگئیں، ایچ بی ایل پی ایس ایل نے ٹورنامنٹ کے انعقاد کی تاریخوں کا باضابطہ اعلان کردیا۔ پی ایس ایل 12 کا آغاز 18 مارچ 2027 سے ہوگا جبکہ فائنل سمیت مکمل ایونٹ 2 مئی 2027 تک جاری رہے گا۔ پی ایس ایل انتظامیہ کے

پی ایس ایل کے 12ویں ایڈیشن کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع:ٹورنامنٹ 18 مارچ سے شروع ہوگا Read More »

کینیڈین مصنفہ این کارسن ادب کی نوبیل انعام 2026 کی حقدار قرار

اسٹاک ہوم: کینیڈا کی معروف شاعرہ، مضمون نگار اور کلاسیکی ادب کی ماہر این کارسن کو 2026 کا نوبیل انعام برائے ادب دینے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اے ایف پی کے مطابق سویڈش اکیڈمی نے جمعرات کو اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 76 سالہ کارسن کو یہ اعزاز ان کی جرأت مندانہ اور

کینیڈین مصنفہ این کارسن ادب کی نوبیل انعام 2026 کی حقدار قرار Read More »

اداکار نانا پاٹیکر چل بسے

ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کرگئے، ان کی اچانک موت کی خبر نے بھارتی فلم انڈسٹری اور مداحوں کو سوگوار کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نانا پاٹیکر کو جمعرات کی علی الصبح گوا کے ڈونا پاؤلا میں واقع ان کی رہائش گاہ پر بے ہوشی

اداکار نانا پاٹیکر چل بسے Read More »

امریکا میں وسط مدتی انتخابات: صحت اور مہنگائی امریکی ووٹرز کا اہم ترین مسئلہ

وارن، اوہائیو: امریکا میں بڑھتی مہنگائی، پٹرول کی بلند قیمتوں اور صحت کے بڑھتے اخراجات نے متوسط اور محنت کش طبقے کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے، جبکہ نومبر کے وسط مدتی انتخابات سے قبل اوہائیو میں یہ معاشی دباؤ سیاسی بحث کا اہم موضوع بن گیا ہے۔ اے ایف پی کے مطابق امریکی

امریکا میں وسط مدتی انتخابات: صحت اور مہنگائی امریکی ووٹرز کا اہم ترین مسئلہ Read More »

قومی صنعتی پالیسی 2026-31، سرمایہ کاری اور برآمدات بڑھانے کا منصوبہ

اسلام آباد: پاکستان کی پہلی قومی صنعتی پالیسی 2026-2031 منظوری کے لیے آئندہ ہفتے وفاقی کابینہ کے سامنے پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پانچ سالہ پالیسی کا بنیادی مقصد ملک میں صنعتی سرگرمیوں کو فروغ دینا، سرمایہ کاری بڑھانا، ویلیو ایڈڈ مصنوعات کی پیداوار میں اضافہ اور برآمدی صلاحیت کو

قومی صنعتی پالیسی 2026-31، سرمایہ کاری اور برآمدات بڑھانے کا منصوبہ Read More »