اہم ترین

بگ بی کے پرسنیلٹی رائٹس کیس میں اہم موڑ: دہلی ہائی کورٹ کا بڑا حکم

نئی دہلی: بھارتی عدالت نے بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کے پرسنیلٹی رائٹس کیس میں ذاتی طور پر طلب کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امیتابھ بچن نے 2022 میں اپنی آواز، نام، تصویر اور شخصیت سے جڑی دیگر شناختی خصوصیات کے غیر مجاز تجارتی استعمال کے خلاف عدالت سے رجوع کیا تھا۔ ان کا

بگ بی کے پرسنیلٹی رائٹس کیس میں اہم موڑ: دہلی ہائی کورٹ کا بڑا حکم Read More »

اے آئی بے قابو : کلاڈ نے امریکی پولیس کو قتل کی جھوٹی اطلاع دے دی

امریکی اے آئی کمپنی ایتھروپک کے جدید ترین ماڈل کلاڈ ہائیکو 4.5 نے امریکا میں پولیس کو قتل کا جھوٹا سراغ دے کر ہلچل مچا دی۔ یہ تاریخ میں پہلا موقع ہے جب کسی اے آئی نے خود سے پولیس کو جعلی اطلاع بھیجی ہو۔ وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق 18 جولائی 2026

اے آئی بے قابو : کلاڈ نے امریکی پولیس کو قتل کی جھوٹی اطلاع دے دی Read More »

اسرائیل حماس امن معاہدے کا ایک سال:غزہ میں غزہ میں موت اور بھوک کا راج

اسرائیل اور حماس کے درمیان معاہدے کے ایک سال بعد بھی غزہ میں امن، تعمیرِ نو اور خوشحالی کے وعدے پورے نہ ہوسکے۔ اسرائیلی حملے تقریباً روزانہ جاری ہیں، حماس کا مستقبل غیر واضح اور لاکھوں فلسطینی خوراک کی شدید قلت سے دوچار ہیں۔ ایک وقت کے کھانے پر گزارا کرنے والے خاندان عالمی وعدوں

اسرائیل حماس امن معاہدے کا ایک سال:غزہ میں غزہ میں موت اور بھوک کا راج Read More »

امریکا کا مسئلہ انقلاب سے نہیں ہماری تہذیب سے ہے: مشیر ایرانی رہبر اعلیٰ

تہران: ایران اور امریکا کے درمیان لفظی جنگ شدت اختیار کرگئی، ایرانی رہبرِ اعلیٰ کے سینئر مشیر علی اکبر ولایتی نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن کا مسئلہ اسلامی انقلاب نہیں بلکہ ایک مضبوط اور خودمختار ایرانی تہذیب ہے۔ علی اکبر ولایتی نے سوشل

امریکا کا مسئلہ انقلاب سے نہیں ہماری تہذیب سے ہے: مشیر ایرانی رہبر اعلیٰ Read More »

نادیہ خان اور سعود میں زبانی جنگ: ایک دوسرے پر الزامات کی بارش

اداکار سعود اور اداکارہ نادیہ خان کےدرمیان زبانی جنگ شروع ہوگئی ہے۔ دونوں نے ایک دوسرے پر سنگین الزامات لگائے ہیں۔ واسع چوہدری کے ٹی وی شو گپ شپ میں انڈسٹری میں تنازعات پر پوچھے گئے سوال میں سعود نے نادیہ خان کا نام نہ لے کر انہیں نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ ہماری

نادیہ خان اور سعود میں زبانی جنگ: ایک دوسرے پر الزامات کی بارش Read More »

پہلا ٹی20: پاکستان نےسری لنکا کو ہرادیا،سیریزمیں 1-0 کی برتری

راولپنڈی: پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں شاندار بیٹنگ کی بدولت سری لنکا کو چار وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔ 183 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے قومی ٹیم نے آخری اوورز میں اعصاب شکن مقابلے کے بعد 19ویں اوور کی پانچویں

پہلا ٹی20: پاکستان نےسری لنکا کو ہرادیا،سیریزمیں 1-0 کی برتری Read More »

سلمان خان کی یوٹیوب پر بھی دبنگ انٹری؛ ایک ہی گھنٹے میں ہزاروں سبسکرائبرز

بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے فلموں اور ٹی وی کے بعد اب یوٹیوب کی دنیا میں بھی قدم رکھ دیا ہے۔ اداکار نے جمعہ، 9 اکتوبر کو اپنا آفیشل یوٹیوب چینل متعارف کرایا، جس کا اعلان انہوں نے منفرد اور دلچسپ انداز میں کیا۔ سلمان خان کے اس نئے اقدام کے بعد

سلمان خان کی یوٹیوب پر بھی دبنگ انٹری؛ ایک ہی گھنٹے میں ہزاروں سبسکرائبرز Read More »

نانا پاٹیکر کا انتقال سے قبل ہیما مالنی کو فون، اداکارہ کا جذباتی پیغام

بھارتی اداکارہ ہیما مالنی نے آنجہانی نانا پاٹیکر کے ساتھ آخری رابطے کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے انتقال کی خبر سے گہرا صدمہ ہوا ہے۔ بالی ووڈ کے معروف اداکار نانا پاٹیکر کے انتقال کی خبر پر سینئر اداکارہ ہیما مالنی نے بھی افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ہیما مالنی کے

نانا پاٹیکر کا انتقال سے قبل ہیما مالنی کو فون، اداکارہ کا جذباتی پیغام Read More »

پاک فوج سعودی عرب میں دفاعی ذمہ داریاں انجام دے رہی ہے: دفترِ خارجہ

اسلام آباد: پاکستان نے سعودی عرب کے دفاع کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پاک فوج سعودی سرزمین کے تحفظ کے لیے اپنا کردار ادا کرے گی، تاہم حوثیوں کے خلاف سرحد پار کارروائی نہیں کرے گی۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار میڈیابریفنگ کے دوران دفتر خارجہ کے ترجمان سجاد حیدر

پاک فوج سعودی عرب میں دفاعی ذمہ داریاں انجام دے رہی ہے: دفترِ خارجہ Read More »

ویسٹ انڈیزنےبھارت کے خلاف ٹی20کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

رانچی: شائی ہوپ اور شیرفین ردرفورڈ کی طوفانی بیٹنگ کی بدولت ویسٹ انڈیز نے بھارت کے 250 رنز کا ہدف حاصل کرکے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں کامیاب تعاقب کا دوسرا بڑا ریکارڈ بنا لیا۔ بھارتی شہر رانجی میں کھیلےگئے ٹی20 میچ میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں پانچ وکٹوں

ویسٹ انڈیزنےبھارت کے خلاف ٹی20کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی Read More »