اہم ترین

امریکا کے لیے صورتحال انتہائی خراب ہے: ایرانی فوج کا دعویٰ

ایرانی افواج کے ترجمان جنرل ابوالفضل شکارچی نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ آبنائے ہرمز اور ایران کو کمزور کرنے سے متعلق اپنے اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے، اور اس وقت واشنگٹن کے لیے صورتحال انتہائی “افراتفری کا شکار اور ناگفتہ بہ” ہے۔ ایرانی سرکاری ٹی وی کے مطابق گفتگو کرتے ہوئے جنرل […]

امریکا کے لیے صورتحال انتہائی خراب ہے: ایرانی فوج کا دعویٰ Read More »

پربھاس کی فلم اسپرٹ میں کترینہ کیف کے کردار کے چرچے

بھارتی فلم سپر اسٹار پربھاس کی نئی فلم اسپرٹ کی تکمیل کا کام زور و شور سے جاری ہے۔ فلم سے دیپیکا پڈوکون کے الگ ہونے اور ان کی جگہ ترپتی ڈمری کو بطورِ ہیروئن شامل کیے جانے کے بعد، اب خبر سامنے آئی ہے کہ بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف بھی اس

پربھاس کی فلم اسپرٹ میں کترینہ کیف کے کردار کے چرچے Read More »

انسان 194 سال سے زیادہ عمر نہیں پاسکتا: جدید تحقیق نے بڑا راز کھول دیا

جہاں ایک طرف سوشل میڈیا پر اثر و رسوخ رکھنے والے افراد اور بائیو ہیکرز مختلف طریقوں سے انسان کو لافانی بنانے اور عمر کو غیر معمولی حد تک بڑھانے کے دعوے کر رہے ہیں، وہیں ایک نئی سائنسی تحقیق نے ان بلند بانگ دعوؤں کی حقیقت واضح کر دی ہے۔ مشہور سائنسی جریدے این

انسان 194 سال سے زیادہ عمر نہیں پاسکتا: جدید تحقیق نے بڑا راز کھول دیا Read More »

اے آئی سائنسی انقلاب کے ساتھ مجرمانہ عناصر کے لیے بھی سہولت کار: کیمبرج رہورٹ

مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی دنیا میں ہونے والی بے مثال پیش رفت جہاں صحت، تعلیم اور سائنس جیسے شعبوں میں انقلابی تبدیلیاں لا رہی ہے، وہیں یہ ٹیکنالوجی عالمی سلامتی کے لیے ایک بڑا چیلنج بن کر ابھر رہی ہے۔ کیمبرج یونیورسٹی کی ایک نئی تحقیقی رپورٹ کے مطابق، ‘فرنٹیئر’ ماڈلز کی زبردست طاقت

اے آئی سائنسی انقلاب کے ساتھ مجرمانہ عناصر کے لیے بھی سہولت کار: کیمبرج رہورٹ Read More »

ایران اور عمان کا آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کا نظام محفوظ بنانے پر اتفاق

ایران کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز کے معاملے پر عمان کے ساتھ ہونے والے حالیہ مذاکرات میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کے مطابق، جمعہ اور ہفتے کے روز تہران میں ایران اور عمان کے نائب وزرائے خارجہ کے درمیان اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں آبنائے

ایران اور عمان کا آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کا نظام محفوظ بنانے پر اتفاق Read More »

ٹرینیڈاڈ ٹیسٹ کا پہلا دن : ویسٹ انڈیز کے پاکستان کے خلاف 3 وکٹوں پر 193 رنز

برائن لارا اسٹیڈیم ترینیداد میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن، کاوم ہوج کے شاندار اور ناٹ آؤٹ 83 رنز اور شائی ہوپ کی ہمت افزا بیٹنگ کی بدولت ویسٹ انڈیز نے بارش سے متاثرہ دن کے اختتام پر 3 وکٹوں کے نقصان پر 194 رنز بنا لیے ہیں۔ ویسٹ انڈیز کے

ٹرینیڈاڈ ٹیسٹ کا پہلا دن : ویسٹ انڈیز کے پاکستان کے خلاف 3 وکٹوں پر 193 رنز Read More »

رجنی کانت اپنی آپ بیتی پر فلم بنانے جا رہے ہیں؟ بھارتی میڈیا کے انکشافات

بھارتی سینیما کے سپر اسٹار رجنی کانت کی زندگی کی کہانی اب جلد ہی بڑے پردے (فلمی اسکرین) پر بھی پیش کی جا سکتی ہے۔ رپورٹس کے مطابق رجنی کانت پچھلے کچھ عرصے سے اپنی سوانح حیات (آٹو بائیوگرافی) پر کام کر رہے ہیں، اور اب انہوں نے اسے ایک باقاعدہ فیچر فلم کا روپ

رجنی کانت اپنی آپ بیتی پر فلم بنانے جا رہے ہیں؟ بھارتی میڈیا کے انکشافات Read More »

میٹا نے قابلِ تجدید توانائی کا عالمی عہدتوڑ دیا

واشنگٹن: سوشل میڈیا کمپنی میٹا نے قابلِ تجدید توانائی کے عالمی اقدا م آر ای 100 کی رکنیت ختم کر دی ہے۔ کمپنی نے اس پیش رفت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس فیصلے کے باوجود وہ اپنی بجلی کی ضروریات کو سو فیصد صاف توانائی سے پورا کرنے کے ہدف پر قائم ہے۔ برطانیہ میں قائم غیر منافع بخش ادارہ کلائمیٹ گروپ کے تحت چلنے والے آر ای 100اقدام کا مقصد بڑی عالمی کمپنیوں کو اپنی تمام بجلی قابلِ تجدید ذرائع سے

میٹا نے قابلِ تجدید توانائی کا عالمی عہدتوڑ دیا Read More »

عبداللّٰہ فضل انجری کے باعث ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر

پاکستان کرکٹ ٹیم کو ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل بڑا نقصان اٹھانا پڑا ہے، جہاں اوپننگ بیٹر عبداللّٰہ فضل انجری کے باعث ٹیم سے باہر ہو گئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق ٹریننگ سیشن کے دوران عبداللّٰہ فضل کی کمر کے نچلے حصے میں تکلیف محسوس ہوئی، جس

عبداللّٰہ فضل انجری کے باعث ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر Read More »

پاکستان کے سب سے بڑے اے آئی ریڈی ڈیٹا سینٹر کا افتتاح

اسلام آباد: پاکستان میں جدید ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کی جانب ایک اہم پیش رفت کے طور پر اسکائی47 کے جدید “قراقرم ون” () ڈیٹا سینٹر کا افتتاح کر دیا گیا۔ یہ ملک کا سب سے بڑا اے آئی ریڈی ڈیٹا سینٹر قرار دیا جا رہا ہے، جو مصنوعی ذہانت (اے آئی)، کلاؤڈ کمپیوٹنگ اور ہائی پرفارمنس

پاکستان کے سب سے بڑے اے آئی ریڈی ڈیٹا سینٹر کا افتتاح Read More »