اہم ترین

بلاول ! نوک جھونک ہونی چاہیئے لیکن مار کٹائی نہیں: نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ بلاول برخوردار میری بات کا برا نہیں ماننا، نوک جھوک ہونی چاہیے، مار کٹائی نہیں، اس کو کشمور نہیں سمجھنا یہ کشمیر ہے اور یہ میرپور ہے میرپورخاص نہیں۔ میرپور […]

بلاول ! نوک جھونک ہونی چاہیئے لیکن مار کٹائی نہیں: نواز شریف Read More »

بنگلا دیش کے صدر محمد شہاب الدین عہدے سے مستعفی

بنگلادیش کے صدر محمد شہاب الدین نے اپنی پانچ سالہ آئینی مدت مکمل ہونے سے دو سال قبل ہی منصب سے استعفیٰ دے دیا۔ 76 سالہ صدر نے صحت کی خرابی کو اپنے فیصلے کی بنیادی وجہ قرار دیا ہے۔ بنگلا دیش کے صدارتی سیکریٹریٹ کی جانب سے جاری بیان میں محمد شہاب الدین نے

بنگلا دیش کے صدر محمد شہاب الدین عہدے سے مستعفی Read More »

عامر جمال ویسٹ انڈیز سے ٹیسٹ سیریز میں اہم کردار ادا کرنے کے لئے پرعزم

پاکستانی فاسٹ بولر عامر جمال ایک بار پھر قومی ٹیم کے لیے اہم کردار ادا کرنے کے لئے پرعزم ہیں۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل ان کی کارکردگی نے امیدیں بڑھا دی ہیں کہ وہ اپنی آل راؤنڈ صلاحیتوں کے ذریعے ٹیم کو فائدہ پہنچا سکتے ہیں۔ عامر جمال اگر ویسٹ انڈیز

عامر جمال ویسٹ انڈیز سے ٹیسٹ سیریز میں اہم کردار ادا کرنے کے لئے پرعزم Read More »

ورلڈ کپ 2027 کی تیاری:پی سی بی کا نیا ون ڈے ٹورنامنٹ متعارف کرانے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مردوں کے ڈومیسٹک کرکٹ سیزن 2026-27 کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے، جو 11 اگست 2026 سے 15 جون 2027 تک جاری رہے گا۔ پی سی بی کے مطابق نئے سیزن میں لسٹ اے، فرسٹ کلاس، ٹی ٹوئنٹی، انڈر 19، انڈر 17 اور انڈر 15 سمیت مختلف

ورلڈ کپ 2027 کی تیاری:پی سی بی کا نیا ون ڈے ٹورنامنٹ متعارف کرانے کا فیصلہ Read More »

اوم شانتی اوم میں شاہ رخ خان کے ساتھ ایک روپیہ معاوضے پر کام کیا: جاوید شیخ

پاکستانی اداکار جاوید شیخ نے بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے کے تجربے کو شاندار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی مہمان نوازی، انکساری اور فراخ دلی کو الفاظ میں بیان کرنا مشکل ہے۔ ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے جاوید شیخ نے بتایا کہ

اوم شانتی اوم میں شاہ رخ خان کے ساتھ ایک روپیہ معاوضے پر کام کیا: جاوید شیخ Read More »

پاکستان کرکٹ ٹیم کا 2027 میں دورہ انگلینڈ : 5 ون ڈے میچز کی سیریز شیڈول

پاکستان کرکٹ ٹیم آئندہ سال انگلینڈ کا دورہ کرے گی، جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کھیلی جائے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق سیریز 15 سے 26 مئی 2027 تک جاری رہے گی۔ پہلا ون ڈے 15 مئی کو ساؤتھمپٹن میں کھیلا جائے گا، جبکہ دوسرا میچ

پاکستان کرکٹ ٹیم کا 2027 میں دورہ انگلینڈ : 5 ون ڈے میچز کی سیریز شیڈول Read More »

مشرق وسطی میں کشیدگی نے دنیا پھر کوئلے سے بجلی بنانے کی طرف مائل

عالمی توانائی ایجنسی (آئی ای اے) نے اپنی تازہ رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ، آبنائے ہرمز میں بار بار رکاوٹوں اور قدرتی گیس کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث دنیا ایک بار پھر کوئلے سے بجلی پیدا کرنے پر انحصار بڑھا رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 2026 میں عالمی

مشرق وسطی میں کشیدگی نے دنیا پھر کوئلے سے بجلی بنانے کی طرف مائل Read More »

گوگل پر پالیسیوں کی خلاف ورزی پر 304 ارب روپے کا جرمانہ

یورپی یونین نے امریکی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل پر مجموعی طور پر 890 ملین یورو (تقریباً ایک ارب ڈالر) کا جرمانہ عائد کر دیا ہے، جس کی مالیت تقریباً 304 ارب پاکستانی روپے بنتی ہے۔ یورپی کمیشن نے گوگل پر 460 ملین یورو جرمانہ اس الزام پر لگایا کہ کمپنی نے سرچ نتائج میں اپنی سروسز،

گوگل پر پالیسیوں کی خلاف ورزی پر 304 ارب روپے کا جرمانہ Read More »

ایران کا حملے جاری رکھنے کا اعلان، مشرقِ وسطیٰ میں لڑائی مزید پھیل گئی

ایران نے اعلان کیا ہے کہ جب تک امریکہ اس کے بنیادی ڈھانچے اور ساحلی علاقوں پر حملے جاری رکھے گا، ایرانی مسلح افواج بھی جوابی کارروائیاں جاری رکھیں گی۔ دوسری جانب یمن کے حوثی باغیوں نے بحیرہ احمر میں دو سعودی آئل ٹینکروں پر میزائل اور ڈرون حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے

ایران کا حملے جاری رکھنے کا اعلان، مشرقِ وسطیٰ میں لڑائی مزید پھیل گئی Read More »

امریکا اور سعودی عرب کے درمیان ایٹمی معاہدہ

امریکا اور سعودی عرب نے ایک اہم سول (پرامن) جوہری تعاون کے معاہدے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اس معاہدے کی حتمی منظوری اس وقت ہوگی جب سعودی عرب اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لاتے ہوئے ابراہم معاہدوں میں شامل ہوگا۔ اے ایف پی کے مطابق یہ

امریکا اور سعودی عرب کے درمیان ایٹمی معاہدہ Read More »